Thursday, 14 May 2026 | Web Desk کراچی میں گرفتارہونےوالی کوکین کوئین انمول عرف پنکی کےاکاونٹ سنبھالنےوالاملزم پولیس نےگرفتارکرلیا۔ اس ملزم کےبینک اکاونٹس اورآن لائن ادائیگیوں کی تفصیلات بھی پولیس نےحاصل کرلیں۔ جیونیوزکےمطابق، ملزمہ نےدوران تفتیش پولیس کوبتایاکہ وہ کراچی کےکئی تھانوں کوبھتہ دیاکرتی تھی ۔ اس کےعلاوہ پنکی نےگرفتارہونےپرایک افسرکوایک کروڑروپےرشوت دی اورچھوٹ گئی ۔ اس نےبتایاکہ ایک افسرنےبھائی کوکئی بارپکڑالیکن ہرباررشوت لےکرچھوڑدیا۔ پنکی کےمطابق ایک پولیس افسرنےاسےاتناتنگ کیاکہ اسےقتل کرنےکی منصوبہ بندی بھی کی ۔ ملزمہ نےبتایاکہ اس کےسابق شوہرکےدوبھائی وکیل ہیں اورسابق شوہرپولیس سےبچنےکیلئےمنشیات وکلاکےچیمبرمیں رکھتےہیں ۔ پنکی کاکہناہےکہ کراچی میں ہرمہینے2کروڑروپےکی منشیات فروخت ہوتی ہے۔ لاہورمنشیات …
مزید پڑھیں »پاکستان میں اےلیول ریاضی کاپرچہ لیک
Thursday, 14 May 2026 | Web Desk کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نےپاکستان میں اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کردی۔ کیمبرج انتظامیہ نےایک بیان میں کہاکہ 12 مئی کو اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ قبل از وقت شیئرکیا گیا۔ انتظامیہ کےمطابق،احتیاطی تدابیراختیارکرتےہوئےکیمبرج انٹرنیشنل اے لیول میتھمیٹکس پیپر 32(9709) کا امتحان ملتوی کیاجارہاہےجسےبعدمیں لیاجائے گا۔ کیمبرج انتظامیہ کے مطابق ملتوی ہونےوالاپرچہ پاکستان میں 15 مئی بروزجمعہ کوشیڈول تھالیکن اب اس پرچےکی نئی تاریخ کااعلان 22 مئی تک کردیاجائےگا۔ کیمبرج انتظامیہ کاکہناہےیہ فیصلہ پاکستان میں اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اوراضافی سکیورٹی اقدامات کے طور پر کیا،اسکولوں کو احتیاطی …
مزید پڑھیں »مولانانےبچےکاہاتھ کیوں جھٹکا، وضاحت آگئی
Tuesday, 12 May 2026 | Web Desk معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کی ان دنوں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہے۔ ویڈیومیں طارق جمیل گاڑی سےاترسےکسی تقریب میں جارہےہیں، راستےمیں ایک بچےنےان سےہاتھ ملاناچاہاتومولانانےہاتھ ملانےکی بجائےاس بچےکواپنےہاتھ سےپیچھےہٹادیا۔ یہ ویڈیودیکھتےہی دیکھتےوائرل ہوگئی اورلوگوں نےمعصوم بچےکےہاتھ جھٹکنےپرمولاناطارق جمیل کوسخت تنقیدکانشانہ بنایااورتادم تحریریہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ مولاناطارق جمیل کےبیٹےیوسف جمیل نےاس واقعےاوراس کی وجہ سےاپنےوالدپرہونےوالی تنقیدکی تفصیل سےوضاحت کی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں یوسف جمیل نےکہا کہ ایک بچےسےہاتھ نہ ملانےپرمولاناپربڑی تنقید ہو رہی ہے، تنقید کرنا ہر انسان کا حق ہےاورجس پرتنقیدہورہی ہےاسےسننابھی چاہیے۔ لیکن اس کےساتھ ساتھ …
مزید پڑھیں »پاکستان میں ایرانی طیارےکی موجودگی گمراہ کن قرار
پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سےسوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی خبروں کو گمراہ کن اوربےبنیادقرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفترخارجہ نےایکس پرجاری بیان میں نورخان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کےحوالے سے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ قیاس آرائیوں پرمبنی ایسےمن گھڑت بیانیےکامقصد علاقائی استحکام اورامن کے لیے جاری کوششوں کونقصان پہنچانا ہے۔ 🔊PR No.1️⃣1️⃣6️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣Official Response to CBS Report on Iranian Aircraft in Pakistan 🔗⬇️ pic.twitter.com/ZqJw28nNaK— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) May 12, 2026 دفتر خارجہ نےاپنےبیان …
مزید پڑھیں »پنجاب کی غیرمحفوظ سڑکیں ۔۔ اورکتنی جانیں لیں گی؟
Wednesday, 29 April 2026 ابھی ابھی ایک نیوزچینل پرخبرچل رہی تھی کہ کوٹ ادومیں ایک باپ اپنی دوبیٹیوں کوموٹرسائیکل پرکالج چھوڑنےجارہاتھا، راستےمیں ایک تیزرفتارٹرک نےٹکرماری اورتینوں موقع پرجاں بحق ہوگئے ۔ اس طرح کاایک واقعہ کچھ روزپہلےلاہورمیں ہواجب سڑک پارکرنےوالی ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ کوتیزرفتارکارنےروندڈالا۔ ماں باپ کےسپنےسچ کرنےکےخواب دیکھنےوالی یہ لڑکی بھی ہمیشہ کیلئےخوابوں کی دنیامیں کھوگئی ۔ یہ محض دوواقعات نہیں ، اس طرح کےنجانےکتنےہی واقعات ملک بھی روزانہ ہوتےہیں ، کچھ رپورٹ ہوجاتےہیں اوراکثرگمنامی کےاندھیروں میں ڈوب جاتےہیں ۔ موت یقیناً برحق ہےلیکن تواترسےان واقعات کاہونایہ ثابت کرتاہےکہ ہماری حکومتوں کواس طرح لوگوں کےمرنےکی شایدکوئی پرواہی نہیں ۔ …
مزید پڑھیں »آپریشن سندورمیں شکست کاباالواسطہ اعتراف
Thursday, 23 April 2026 | Web Desk بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نےاپنے حالیہ بیان میں ایسے نکات اٹھائے ہیں جنہیں مبصرین آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کاباالواسطہ اعتراف قراردےرہےہیں۔ ایک تقریب سےخطاب میں جنرل انیل چوہان نےکہا ہےکہ ہمیں پچھلے سندور کو بھول کر اب اگلے سندور کی تیاری کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کی کمی کو شکست کی ایک وجہ قرار دیتے ہوئے نئی ٹیکنالوجی کو اہم قرار دیا اور تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی بہتر بنانے پر زور دیا۔ کچھ مبصرین کے مطابق ان کا یہ موقف دراصل ماضی کی …
مزید پڑھیں »پاکستان خلا میں جھنڈےگاڑنےکوتیار
Wednesday, 22 April 2026 | Web Desk سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں 2 پاکستانی خلاباز چین کےخلائی پروگرام کے لیے منتخب ہوگئے۔ خلاباز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی تجربات کے لیے خلا میں جائیں گے، دونوں کوجدید تربیت کےلیے چین بھجوادیاگیاہے۔۔ سپارکو کے مطابق پاکستان پہلی مرتبہ چائنا اسپیس اسٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ مشن 2026 کے آخر میں متوقع ہے۔ مشن میں جانےوالاایک پاکستانی خلابازبطورپے لوڈ ایکسپرٹ ذمہ داریاں انجام دےگا،پاکستانی خلاباز مائیکرو گریویٹی میں متعدد سائنسی تجربات انجام دےگا۔ سپارکو کے مطابق یہ تجربات مٹیریل سائنس، فلوئڈ فزکس، لائف/بائیو …
مزید پڑھیں »ٹرمپ نےپاکستان کی بات مان لی ۔۔
Wednesday, 22 April 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ نےایک بارپھروزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےکہنےپرجنگ بندی میں توسیع کردی ۔ ٹروتھ سوشل پراپنےبیان میں امریکی صدرنےجنگ بندی میں توسیع کااعلان کرتےہوئےکہاکہ وہ جنگ بندی میں توسیع وزیراعظم اورفیلڈمارشل کےکہنےپرکررہےہیں۔ اپنےبیان میں ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ وہ یہ جنگ بندی نئےمذاکرات کےاختتام تک کررہےہیں اورانہوں نےامریکی فوجوں کوایران پرحملےروکنےکاحکم دےدیاہے۔ البتہ انہوں نےواضح کیاکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی جاری رہےگی اورانہوں نےامریکی فوجوں کوالرٹ رہنےکیلئےکہہ دیاہے۔ ڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ اگرانہوں نےناکہ بندی ختم کردی توایران کےساتھ کبھی بھی ڈیل نہیں ہوسکےگی ۔ ایران چاہتاہےکہ ناکہ بندی ختم ہوتاکہ وہ روزانہ 500ملین ڈالرکماسکے۔ امریکی …
مزید پڑھیں »نیتن یاہوکی گرفتاری کااعلان
Tuesday, 21 April 2026 | Web Desk ہنگری کے نومنتخب وزیراعظم پیٹر میگیار نے اسرائیلی وزیراعظم نین یاہو کی گرفتاری کاعندیہ دےدیا۔ صحافیوں سےبات کرتےہوئےپیٹرمیگیارسےپوچھاگیاکہ نیتن یاہوہنگری کےدورےپرآئےتوکیاانہیں گرفتارکیاجائےگا؟ اس پران کاکہناتھاکہ ان کی حکومت کسی بھی ایسے عالمی رہنما کو گرفتار کرے گی جس کے وارنٹ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےجاری کئےہوں۔ ہنگری کےوزیراعظم کامزیدکہناتھاکہ ان کی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت سے علیحدگی کا عمل بھی روکے گی جسے سابق وزیراعظم وکٹراوربان نے شروع کیا تھا۔ مکمل حقوق ملنےتک ہرمزبندرہےگی ہنگری کے وزیراعظم نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کا یہ اقدام مبینہ طور پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن …
مزید پڑھیں »پاکستان کوسعودی عرب سےمزید1ارب ڈالرموصول
Tuesday, 21 April 2026 | Web Desk سعودی عرب کی جانب سےبھجوائےگئے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈ پاکستان کوموصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نےخبرکی تصدیق کرتےہوئےکہاہےکہ یہ رقم سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی دوسری قسط ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کےمطابق، سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔ اس طرح پاکستان کووعدےکےمطابق پورے3ارب ڈالرمل چکےہیں۔ واضح رہےکہ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈز کی یقین دہائی کروائی گئی تھی۔ یادرہےکہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ …
مزید پڑھیں »