Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

کیاآپ نارمل ہیں؟ بس ایک لٹمس ٹیسٹ؟

How excessive use of gadgets affecting human life?

Tuesday, 14 July 2026 شایدوہ دن اب زیادہ دورنہیں جب ہمارےجسم توگوشت پوست کےہی رہیں گےاورہم دکھنےمیں بھی انسان ہی لگیں گے،لیکن ہمارےروئیےبالکل مشینی ہوجائیں گے۔ گیجٹس کی حدسےزیادہ مداخلت انسانوں اوران کےروئیوں کوبدل رہی ہے، آپ پانی میں کوئی رنگ ڈالیں توپانی اپنی شکل بدل لیتاہے۔۔ بالکل ویسےہی موبائل فون اوردیگرالیکٹرانک گیجٹس ہمارےاندرگھل مل کرہمارےجینےکارنگ ڈھنگ بدل رہےہیں ۔۔ آپ نےاکثردیکھاہوگاکہ لوگ کھانےکی ٹیبل پرایک ہاتھ سےکھاناکھانےاوردوسرےہاتھ سےسکرولنگ میں مصروف ہوتےہیں ۔اورتواور،موبائل فون سےہماراعشق اب واش روم تک پہنچ چکاہے۔لوگ کموڈپربیٹھےبیٹھےاپنےگھریلواوردفتری مسائل سلجھارہےہوتےہیں ۔۔ ان گیجٹس نےہمیں اس قدربدل دیاہےکہ ہم اپنوں کےساتھ ہوتےہوئےبھی ان کےساتھ نہیں ہوتے ۔۔آپ …

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں، کون آئےگا،کون جائےگا؟

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

Sunday, 12 July 2026 | Web Desk وزیراعظم شہباشریف نےوفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کافیصلہ کرلیا۔ جیونیوزکی ذرائع کےحوالےسےخبرکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ میں تبدیلیوں کیلئے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ نئے شامل ہونے والے ارکان کو وزیرِ مملکت کے عہدے دیے جانے کا امکان ہے، محنتی، متحرک اور نتائج دینے والے ارکان کو آگےلایاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق ، وزیراعظم بعض وفاقی وزارتوں کی کارکردگی سےمطمئین نہیں ۔ وزارت تجارت اور وزارت صنعت و پیداوار کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھائےگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی جامعات کاگرتامعیارکہاں جاکررکےگا؟

Pakistani Universities global ranking falling

Tuesday. 7 July 2026 کہتےہیں ابھرتاسورج پوری دنیادیکھتی ہےلیکن ہماراتوڈوبتاسورج بھی دنیاکی نظروں سےپوشیدہ نہیں ۔۔ کہتےہیں کامیابی چمکتی ہےلیکن ہماری توناکامیاں بھی پوری دنیامیں جگ مگ کررہی ہیں ۔ بہترین جامعات کی عالمی رینکنگ دیکھتےہوئےجب دورکہیں پستیوں میں لڑھکتی پاکستانی جامعات پرنگاہ پڑی توسوچنےلگایہ وہ ادارےہیں جہاں ہمارامستقبل بنتاہے، اگران کی یہ حالت ہےتوبخوبی اندازہ لگایاجاسکتاہےکہ ہمارامستقبل کیساہوگا؟۔ ایک بھی پاکستانی یونیورسٹی دنیاکی 350 بہترین جامعات میں جگہ نہیں بناسکی ۔ اس بات کادکھ توہےہی لیکن اس سےبھی زیادہ افسوس یہ دیکھ کرہواکہ پاکستان کی جامعات اپنی گزشتہ سال کی درجہ بندی سےبھی نیچےگرچکی ہیں ۔ چندایک مثالیں دیکھ …

مزید پڑھیں »

جیونیوزکی غیرمشروط معافی اوروضاحت

Goe news issues apology and explanation regarding Safar -e- Ishq Documentary

Saturday, 4 July 2026 | Web Desk پاکستان کےمعروف اردونیوزچینل جیونے10محرم کونشرہونےوالی ڈاکومینٹری سفرعشق کےحوالےسےاپنی ویب سائٹ پرتفصیلی وضاحت اورمعذرت جاری کی ہے۔ تحریری وضاحت اورمعذرت کےساتھ ساتھ ویڈیوپیغام بھی جاری کیاگیاہے۔ جیونیوزکی وضاحت اورمعذرت اس وضاحت کا مقصد کسی غلطی کا دفاع کرنا نہیں بلکہ اس کا دیانت داری سے اعتراف کرنا، اٹھائے گئے فوری اقدامات سے آگاہ کرنا اور اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ آئندہ ایسی صورتحال دوبارہ پیدا نہ ہو۔ 1۔ ہم اس غلطی کا مکمل اعتراف کرتے ہیں۔جو کچھ ہوا وہ غلط تھا۔ ہم نہ اس کا دفاع کرتے ہیں، نہ اس کی سنگینی …

مزید پڑھیں »

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنےسے14بچے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونےوالےبچوں کی عمریں 12سے15سال کےدرمیان ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچرسمیت 35 بچے ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے، 10 سے زائد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونےکی اطلاع ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع شام 4:45 بجے پرملی ۔ 19بچوں کوزخمی حالت میں ہسپتال لایاگیا۔پانچ کی حالت خطرےسےباہربتائی جاتی ہے۔ جاں بحق بچوں کی تعدادمیں اضافے کا خدشہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےواقعےکانوٹس لےکروزراکوفوری جائےحادثہ پرپہنچنےکی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »

ہماری جگ مگ کرتی ناکامیاں ۔۔۔

QS World University Rankings 2026 showing Pakistani universities like LUMS, NUST, and Punjab University sliding down the global list

Monday, 20 June 2026 کہتےہیں ابھرتاسورج پوری دنیادیکھتی ہےلیکن ہماراتوڈوبتاسورج بھی دنیاکی نظروں سےپوشیدہ نہیں ۔۔ کہتےہیں کامیابی چمکتی ہےلیکن ہماری توناکامیاں بھی پوری دنیامیں جگ مگ کررہی ہیں ۔ بہترین جامعات کی عالمی رینکنگ دیکھتےہوئےجب دورکہیں پستیوں میں لڑھکتی پاکستانی جامعات پرنگاہ پڑی توسوچنےلگایہ وہ ادارےہیں جہاں ہمارامستقبل بنتاہے، اگران کی یہ حالت ہےتوبخوبی اندازہ لگایاجاسکتاہےکہ ہمارامستقبل کیساہوگا؟۔ ایک بھی پاکستانی یونیورسٹی دنیاکی 350 بہترین جامعات میں جگہ نہیں بناسکی ۔ اس بات کادکھ توہےہی لیکن اس سےبھی زیادہ افسوس یہ دیکھ کرہواکہ پاکستان کی جامعات اپنی گزشتہ سال کی درجہ بندی سےبھی نیچےگرچکی ہیں ۔ چندایک مثالیں دیکھ …

مزید پڑھیں »

گرفتاردہشت گردکےسنسنی خیزانکشافات

Karachi Rangers camp attack: Terrorist confesses Afghan involvement

Monday, 29 June 2026 | Web Desk کراچی میں سندھ رینجرز کے کیمپ پرحملے میں ملوث ایک خارجی دہشت گردکااعترافی بیان سامنےآیاہے۔ افغان بیسڈکالعدم دہشت گردتنظیم جماعت الاحرارسےتعلق رکھنےوالایہ دہشت گرشتہ روزاپنےدیگرساتھیوں کےساتھ رینجرزکیمپ پرحملہ کرنےآیالیکن حملہ ناکام ہونےپربھاگنےکی کوشش میں یہ زخمی حالت میں پکڑاگیا۔ گرفتارزخمی دہشت گردنےبتایاکہ اس کانام عثمان ہےاوروہ افغانستان کےعلاقےجلال آبادکارہنےوالاہے۔ اس نےبتایاکہ حملےمیں ملوث اس کےتینوں ساتھوں کےنام عبدالہادی، جانان اورعمرفاروق تھے۔ واضح رہےکہ یہ تینوں دہشت گردحملےکےدوران فورسزکی فائرنگ سےجہنم واصل ہوگئےتھے۔ دہشت گردعثمان کےمطابق اس کےساتھ دہشت گردجانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا۔ اس کامزیدکہناتھاکہ وہ لوگ سات …

مزید پڑھیں »

جیونیوزکی نشریات 15روزکیلئےمعطل

Goe news license suspended for 15 days

Sunday, 28 June 2026 | Web Desk ویب ڈیسک — پیمرانےجیونیوزکی نشریات 15روز کیلئے معطل کردیں۔ پیمرااتھارٹی کےنوٹیفکیشن کےمطابق، جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق” میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔ ایساکرکےنا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی ۔ کیبل پر جیو نیوز کا چینل تلاش کریں تو اس پر لکھا آتا ہے کہ اس چینل کو پیمرا کی ہدایات پرآ ف ایئر کردیا گیا ہے۔ سوشل …

مزید پڑھیں »

یوم عاشورانتہائی عقیدت واحترام سےمنایاگیا

Ashura Muhammad celebrated in Pakistan

Saturday, 27 June 2026 | Web Desk نواسہ رسولﷺ جگرگوشہ بتول امام عالی مقام حضرت امام حسینٖ علیہ سلام اورآپ کےرفقاکی عظیم قربانیوں کی یادمیں ملک بھرمیں یوم عاشورانتہائی مذہبی عقیدت واحترام اورجوش وجذبےکےساتھ منایاگیا۔ کراچی ، لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد ، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کےتمام چھوٹےبڑےشہروں میں ماتمی جلوس نکالےگئے جن میں عزاداران نےسینہ کوبی اورزنجیرزنی کرکےشہدائےکربلاکےمصائب وآلام کویادکیا۔ اس موقع پرمجالس عزابھی منعقدکی گئیں جن میں ذاکرین اورعلمانےاہل بیت اطہارکےفضائل ومصائب بیان کئے۔ کراچی کامرکزی ماتمی جلوس نشترپارک سےبرآمدہوکرحسینیاں ایرانیاں کھارادرپہنچ کراختتام پذیرہوا۔ لاہورکامرکزی جلوس نثارحویلی سےبرآمدہوکرمقررہ راستوں سےہوتاہوااپنی منزل کربلاگامےشاہ پہنچ کراختتام پذیرہوا۔ اسی طرح …

مزید پڑھیں »

کیاچکوال کی ہانیہ کوانصاف ملےگا؟

Chakwal incident, will Hania Get Justice?

Thursday, 25 June 2026 چکوال میں سی سی ڈی کےہاتھوں معصوم بچی کاقتل قانون کےاندھےاورشتربےمہاراستعمال کی ایک واضح مثال ہے۔ سی سی ڈی کےسربراہ سہیل ظفرچٹھہ صاحب اس بچی کےگھرگئےاورمتاثرہ خاندان سےجاکرمعافی مانگی اورذمہ داراہلکارکوگرفتاربھی کروادیا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےان کاکہناتھاکہ سی سی ڈی کےافسرسےفیصلہ لینےمیں غلطی ہوئی اوراس نےطاقت کابہت زیادہ استعمال کیا۔ انہوں نےواضح طورپرکہاکہ ذمہ داراہلکارکوبچانےکی کوشش نہیں کریں گے۔ حالانکہ چٹھہ صاحب میری رائےمیں آپ آل ریڈی اسےبچاچکےہیں ۔ آپ نےاپنےپیٹی بھائی کاایک دن کابھی جسمانی ریمانڈنہیں لیا۔ مقدمےمیں تین سودوشامل ہےلیکن یہ والی تین سودو توکوئی ماہروکیل پہلی ہی پیشی پراڑادےگا۔ معاف کیجئےگاقانون کےنفاذمیں سی سی ڈی …

مزید پڑھیں »