Saturday, 22 August 2026 | Web Desk
مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کےپرمسرت موقع پرملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کےبعدکابینہ ڈویژن نےچھٹی کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔