Home / چھوٹےسولرصارفین کیلئےخوشخبری

چھوٹےسولرصارفین کیلئےخوشخبری

Good news for small solar consumers in Pakistan

Friday, 7 August 2026 | Web Desk

ملک میں چھوٹے سولر صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے 25 کلوواٹ تک کے تقسیم شدہ بجلی پیدا کرنے والے سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت لینے کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق ، ایسےسولرصارفین کونیپرا سے اجازت لینےکی ضرورت نہیں۔۔متعلقہ بجلی تقسیم کارکمپنی کوبراہ راست منظوری دینےکا اختیار ہوگا۔۔

حکام کاکہناہےاس اقدام کامقصد، کاروبارمیں آسانی، تقسیم شدہ بجلی کی پیداوار کو فروغ دینا اورپاکستان کوصاف توانائی کی طرف منتقل کرنے میں مدد کرناہے۔فیصلےسےچھتوں پرلگےسولر سسٹم،دیگرچھوٹے پیمانےپر قابل تجدید توانائی کو فروغ ملے گا۔۔

یہ بھی چیک کریں

Qisst Bazaar co-founders Arif Lakhani and Karim Gilani announce Rs 500 million Sukuk issuance

پاکستان کا پہلا ان لسٹڈ پرائیویٹ سکّک جاری

Thursday, 3 September 2026 | Web Desk پاکستانی فن ٹیک کمپنی "قِسط بازار” نے 50 …