Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

امن کی ایک اورکوشش طالبان ہٹ دھرمی کی نذر

Pak Afghan peace talks

Thursday, 4 December 2025 | Web Desk پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والی ایک اورکوشش افغان طالبان کی ہٹ دھرمی کی نذرہوگئی ۔ تازہ ترین امن مذاکرات بغیرکسی بڑی پیش رفت کےختم ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرزکےمطابق سعودی عرب میں ہونےوالےیہ مذاکرات قطر، ترکئےاورسعودی عرب کی میزبانی میں ہونےوالےسلسلہ واراجلاسوں کاحصہ تھے، جس میں دونوں ملکوں نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان اجلاسوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اکتوبر میں ہونے والی سرحدی جھڑپوں کے بعد پیدا کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ یادرہےکہ دوحہ میں طے پانے والی جنگ بندی اب …

مزید پڑھیں »

نوازشریف نوٹیفکیشن میں رکاوٹ نہیں: ثنااللہ

Chief of defence forces Pakistan

Tuesday, 02 December 2025 | Web Desk وزیراعظم کےسیاسی مشیررانا ثنااللہ نےسوشل میڈیاپرگردش کرتی ان افواہوں کی تردیدکرتےہوئےواضح کیاہےکہ نوازشریف چیف آف ڈیفنس فورسز(سی ڈی ایف) کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ نہیں،یہ تاثرغلط ہے،نوازشریف نے کبھی سی ڈی ایف کےبارے میں اس قسم کےخیال کااظہارنہیں کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سےبات کرتے ہوئےرانا ثنااللہ نےکہاکہ نواز شریف کی گفتگو کو خواہ مخواہ اس معاملے سے جوڑا جا رہا ہے، نواز شریف کی گفتگو کسی اور حوالے سے تھی، نواز شریف نے اس دن جو بات کی اس کا پس منظر کچھ اور تھا، جو بھی آئینی ترامیم ہوئی نواز شریف کی …

مزید پڑھیں »

بم بنانےکادعویٰ، ٹیکساس میں افغان باشندہ گرفتار

Afghan national arrested in US

Sunday, 30 November 2025 | Web Desk امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ فاکس نیوزکےمطابق گرفتارشخص کانام داودالوک زئی معلوم ہواہےاوراسےبھی اتحادی خوش آمدیدآپریشن کےتحت امریکالایاگیاتھا۔ داودالوک زئی کو7ستمبر2022 کوامریکامیں گرین کارڈدیاگیاتھا۔ امریکی میڈیاکاکہناہےکہ اس شخص نےٹک ٹاک پرایک ویڈیوپوسٹ کی تھی جس میں اس نےبم بنانےکادعویٰ کیااورکہاوہ اس بم سےفورٹ ورتھ شہرکونشانہ بنائےگا۔ داودالوک زئی کو ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی نے حراست میں لیا اور اس پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ افغان پاسپورٹ پرامریکی ویزےبند واضح رہےکہ واشنگٹن میں نیشنل گارڈزپرفائرنگ کےبعدامریکابھرمیں افغان شہریوں کی کڑی نگرانی …

مزید پڑھیں »

افغان پاسپورٹ پرامریکی ویزےبند

US visa ban on Afghan passport

Saturday, 29 November 2025 | Web Desk واشنگٹن میں نیشنل گارڈزپرفائرنگ کےواقعےکےبعدامریکا نے افغان پاسپورٹ پرویزوں کا اجرا اچانک روک دیا۔ اس کےعلاوہ پناہ کے خواہشمندوں کی اسائلم درخواستوں پر فیصلے بھی معطل کر دیے۔ عالمی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےیہ اقدام قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے ضروری سمجھتے ہوئے اٹھایاگیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے اعلان کے ساتھ ہی یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نےنیاحکم جاری کیاہے، جس کے مطابق کسی بھی غیر ملکی کی اسکریننگ اور سیکیورٹی جانچ مکمل ہونے تک کوئی فیصلہ آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں »

عمران کولانےوالےخودانجام کوپہنچیں گے؛ راناثنااللہ

Rana Sanaullah criticize Imran Khan

Friday, 28 November 2025 | Web Desk وزیراعظم کےسیاسی مشیررانا ثنااللہ کہتےہیں عمرانی دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات ملک سنبھالنا ہے۔ رانا ثنا اللہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہاپاکستان میں تباہی کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی اوروہ لوگ ہیں جو 2018 میں انہیں اقتدارمیں لائے۔ عمران خان کے4سالہ دورمیں سوائےتباہی کےاورکچھ نہیں ہوا۔ بہت کوششوں کےباوجود وہ 4 سالہ تباہی ختم نہیں ہورہی، اس ساری تباہی کی ذمہ دار اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ جنرل فیض حمید کا ٹرائل چل رہا ہے، یہ سارے چہرے خود ہی اپنےانجام کوپہنچیں گے۔۔ ان …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں پریواےای کےویزےبند

UAE Visa for Pakistanis

Friday, 28 November 2025 | Web Desk وزارت داخلہ کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کواہم بریفنگ ۔۔ حکام نےقائمہ کمیٹی کوبتایاکہ یواے ای پاکستانیوں کوویزے نہیں دے رہا، صرف بلیو پاسپورٹ اورڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرزکوویزےمل رہےہیں۔ قائمہ کمیٹی کووزارت داخلہ کےحکام نےبتایاکہ پاکستانی پاسپورٹ پریواے ای اورسعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ، پابندی لگ گئی تواسے ہٹوانابہت مشکل ہوگا۔ وزارت داخلہ کےمطابق،پڑوسی ملک نےہمارے سسٹم میں مداخلت کی اور پاسپورٹس بنوائے،اس میں ہم خودبھی ذمہ دارہیں کیونکہ کہیں توکرپشن ہوئی ہوگی۔ چند ماہ پہلےسعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانی نکالے گئے، نکالےجانےوالوں میں کئی افغان شہری …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تعلقات نئےاسٹریٹجک دورمیں داخل

Ali Larijani arrives in Pakistan

Tuesday, 25 November 2025 | Web Desk ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کےتاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ دورہ دونوں برادر ملکوں کے دیرینہ، مضبوط اور آزمودہ تعلقات کو ایک نئے اسٹریٹجک مرحلے میں لے جانے کی جانب اہم پیش رفت قراردیاجارہا ہے۔ اسلام آبادمیں ایرانی سفارت خانہ کے بیان کےمطابق بدلتے ہوئے عالمی حالات، علاقائی صورتحال اور خطے کے نئے اسٹریٹجک تقاضوں کے پیش نظر پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط، مربوط اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن کادنگل ن لیگ نےجیت لیا

by elections in Pakistan

Monday, 24 November 2025 | Web Desk پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات ۔۔ بیشترحلقوں کےنتائج اس خبرکےفائل ہونےتک آچکےہیں ۔ توقعات کےمطابق زیادہ ترپرن لیگ کےامیدوارکامیاب قرارپائےہیں۔ این اے129 لاہور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے129 لاہور کے تمام 334 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے حافظ میاں محمد نعمان 63441 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارسلان احمد 29099 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔ ارسلان پی ٹی آئی کےحماداظہرکےبھانجےہیں ۔ یہ سیٹ میاں اظہرکےانتقال کےبعدخالی ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »

اب جڑےگاپاکستان دنیاکےساتھ ۔۔۔

submarine cable in karachi

Sunday, 23 November 2025 | Web Desk پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سےمزید مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ۔۔ عالمی سطح کی سب میرین کیبل کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر پہنچا دی گئی ہے۔ عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SE-ME-WE 6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی۔ کیبل بچھانے کی تقریب ہاکس بے کے ساحل پر منعقد کی گئی، جس میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ آئی ٹی زرار احمد خان بھی موجودتھے۔ ترجمان وزارت آئی ٹی کاکہناہےکیبل مجموعی طور پر 21 ہزار 700 کلو میٹر طویل اور سنگاپور سے …

مزید پڑھیں »

معرکہ حق میں پاکستانی جیت کاایک اورثبوت

Rafale jet vs JF17 thunder

Saturday, 22 November 2025 | Web Desk معرکہ حق میں بھارتی شکست کاایک اورثبوت سامنےآگیا ۔ فرانسیسی کمانڈرنےبھی 6 اور7 مئی 2025 کی رات پاک فضائیہ کےہاتھوں بھارتی رافیل طیارے مار گرانےکی تصدیق کردی۔ فرانسیسی نیول ایئربیس کےکمانڈرکیپٹن یوک لونےنےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاکہ خرابی رافیل طیاروں میں نہیں بلکہ انہیں اڑانےوالےبھارتی پائلٹس میں تھی ۔ کیپٹن لونےگزشتہ 25 سال سے رافیل اڑا رہے ہیں اور مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور یورپ تک کئی اہم مشنز سرانجام دے چکے ہیں۔ عالمی نمائندوں کی موجودگی میں انہوں نے پاک فضائیہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘پاکستان ایئرفورس نے صورتحال کو انتہائی مؤثر انداز …

مزید پڑھیں »