Sunday, 28 December 2025 | Web Desk بلاول بھٹو زرداری نےملک کومعاشی بحران سےنکالنےکیلئےسیاسی مفاہمت کی تجویزدےدی ۔ انہوں نےکہاکہ ملک کوسیاسی بحران سےنکالنےکیلئےآخرکارمفاہمت کی ضرورت پڑےگی اوریہ کام صرف اورصرف مفاہمت کےبادشاہ آصف زرداری ہی کرسکتےہیں۔ گڑھی خدابخش میں محترمہ بینظیربھٹوکی برسی کےموقع پرخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےکہابینظیربھٹوکاآخری پیغام مفاہمت تھا ۔ انہوں نےاپنی کتاب بھی مفاہمت پرلکھی ۔ مفاہمت کوکامیاب بنانےکیلئے سیاسی جماعتوں اور سیاسی قیادت کو سیاسی انتہاپسندی چھوڑنا پڑےگا، سیاسی کارکنوں کو سیاست کو واپس سیاست کے دائرے میں لےکر آنا پڑےگا۔ 9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا یہ سیاست کے دائرے میں نہیں ہوتے۔ …
مزید پڑھیں »ہمارےچیف کاجگراکہاں سےلاوگے؟
Sunday, 28 December 2025 | Web Desk ہم نےایساآرمی چیف لگایاجس نےبھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرمودی کومنہ توڑجواب دیا ۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےمودی کواوقات یاددلادی ۔ شہیدمحترمہ بینظیربھٹوکی 18ویں برسی پرگڑھی خدابخش میں جلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےکہادنیانےلحاظ کیاورنہ جنگ میں بھارت کےمزیدجہازگراسکتےتھے۔ بھارتی وزیراعظم کوللکارتےہوئےصدرزرداری نےکہامودی تم دنیابھرکااسلحہ خریدسکتےہولیکن وہ دل اورگردہ کہاں سےلاوگےجوہمارےآرمی چیف کےپاس ہے۔ ہم چاہتےتوبھارت کےوکرانت کوبھی نشانہ بناسکتےتھے لیکن بھارت شکرکرےہم نےخیال کیا۔ آصف زرداری نےکہا،مودی کو پتا چل گیا کہ ہم پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ بھول جاؤ روٹی ہوگی گولی ہوگی، ہم گولیاں ماریں گے خود کو دنیا …
مزید پڑھیں »تحریک یااحتجاج ، عمران نےاختیارات دےدئیے
Friday, 26 December 2025 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کہتےہیں عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ جمرودکےدورےکےموقع پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےسہیل آفریدی نے کہا،تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینٹر علامہ راجا ناصر عباس کودئیےہیں۔ سہیل آفریدی کےمطابق ، آئندہ سیاسی لائحہ عمل انہی قائدین کی مشاورت سے طے کیا جائے گا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت جو بھی …
مزید پڑھیں »آرمی چیف مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک
Friday, 26 December 2025 | Web Desk چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی پاکستان بھرکی مسیحی برادری کوکرسمس مبارکباد۔ راولپنڈی کی ایک چرچ میں انہوں نےکرسمس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئےمسیحی برادری کیلئےنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرمسیحی برادری کے ساتھ ان کی خوشیوں میں شریک ہوئے۔ اس موقع پرشرکاسےخطاب کرتےہوئے،فیلڈ مارشل نے قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور بانی پاکستان کے مساوات،آزادی اور مذہبی رواداری کے وژن کو اجاگر کیا۔ انہوں نےاقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو پاکستان کے نظریے کی بنیاد …
مزید پڑھیں »پاک فوج کاقومی سلامتی ویکجہتی کےتحفظ کےعزم کااظہار
Thursday, 24 December 2025 | Web Desk پاک فوج کی اعلی ترین قیادت نےایک باراپنےاس عزم کاپرزوراظہارکیاہےکہ قومی یکجہتی ، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہرگزکسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، بھلےایسے عناصر سیاسی ہوں یاغیرسیاسی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نےاس عزم کااعادہ کیا کہ بھارتی کےلےپالک تمام دہشتگردوں، سہولت کاروں اوران کے معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا۔ کانفرنس کےشرکاسےخطاب کرتےہوئےفیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے ملک بھرمیں انٹیلی جنس پر مبنی انسداد دہشتگردی …
مزید پڑھیں »میں خودہی ہوں اپنےپیچھےپڑاہوا۔۔۔
Tuesday, 23 December 2023 | Web Desk تحریکِ انصاف کےاندرسیاسی حکمتِ عملی سےمتعلق واضح تضاد سامنےآگیا۔ ایک طرف اپوزیشن اتحاد کےسربراہ محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنماحکومت کےساتھ ڈائیلاگ، مفاہمت اورمعاملات کے سیاسی حل پر زور دے رہے ہیں اوراس مقصدکیلئے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن سے کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف عمران خان اپنی ہی پارٹی کےسرکردہ رہنماؤں کےبیانیےکےبرعکس ڈائیلاگ کے بجائے احتجاج، اسٹریٹ ایجی ٹیشن اور تصادم کی بات کررہےہیں ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں سزاکےبعدسوشل میڈیاپرعمران خان نےاعلیٰ عسکری قیادت کوبراہ راست تنقیدکانشانہ بنایا۔ …
مزید پڑھیں »اللہ کی مددآتےدیکھی،محسوس کی، عاصم منیر
Monday, 22 December 2025 | Web Desk چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےصرف ریاست ہی جہاد کا حکم یا فتویٰ دےسکتی ہے، کسی اورکےپاس ایساکرنےکاشرعی اختیارنہیں۔ اسلام آبادمیں قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا اللہ نے اسلامی ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطاکیا، ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق اور مماثلت ہے۔ انہوں نےکہا ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا قیام کلمہ طیبہ کی بنیاد پر رمضان کے مہینے میں ہوا، دونوں ریاستوں میں مماثلت کی وجہ یہ ہےکہ رب کائنات …
مزید پڑھیں »شہیدکی بیٹی کی شادی میں پولیس کی اینٹری
Sunday, 21 December 2025 | Web Desk مظفرگڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس کےافسران اوراہلکارشہیدکی بیٹی کےسرپرہاتھ رکھنےپہنچ گئے۔ شادی نےپولیس نےمنتظم کاکردارنبھایا۔ مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی فوزیہ کی شادی ایک ایسی انوکھی شادی تھی جس میں پولیس نے منتظمین کا کردار نبھایا۔ شادی میں بارات کو پولیس پروٹوکول میں میرج ہال تک پہنچایا گیا،دلہن کا بھی لیڈی کانسٹیبلز نے پھول نچھاور کرتے ہوئے استقبال کیا۔ واضح رہے مظفرگڑھ میں پولیس کانسٹیبل اقبال بھٹی پولیس مقابلے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔ مظفر گڑھ میں شہید …
مزید پڑھیں »سرکاری ملازمین کیلئےڈبل پنشن پالیسی بحال
Sunday, 21 December 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نےسول، عدالتی اور فوجی افسران کی دوسری ملازمت پرپنشن اورتنخواہ کےدوہرے فوائد پرعائدپابندی کوواپس لےلیا۔ یادرہےکہ دوہری پنشن پرپابندی کواس سال کے شروع میں ایک بڑی پنشن اصلاحات کے طورپرمتعارف کرایاگیاتھا۔ ڈان کی خبرکےمطابق، وفاقی وزارت خزانہ نےخاموشی سےایک مختصر نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ 22 اپریل اور 19 جون 2025ء کواس سلسلے میں جاری کردہ دو سابقہ احکامات "فوری طور پر واپس لیےجاتے ہیں”۔ 22اپریل 2025 کےحکم نامےکے تحت حکومت نے رسمی طور پر مطلع کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد کانٹریکٹ یا مستقل بنیادوں پر …
مزید پڑھیں »توشہ خانہ 2کیس میں 17،17 سال قیدکی سزا
Sunday, 21 December 2025 | Web Desk توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی مجرم ثابت۔ عدالت نےدونوں مجرموں کو17،17سال قید کی سزاسنادی۔۔ دونوں مجرمان پر1کروڑ64 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں فیصلہ سنایا۔جرمانےکی عدم ادائیگی پرمزیدچھ چھ ماہ قیدبھگتناہوگی۔تحریری فیصلےکےمطابق،بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ مجرم ثابت ہوئے۔ انسٹھ صفحات پرمشتمل کیس کےتحریری فیصلےکےمطابق ، بانی کوزائدعمراوربشریٰ بی بی کوخاتون ہونےکےناطے کم سےکم سزادی گئی۔ بانی اوربشریٰ بی بی پرالزامات یادرہےکہ سعودی ولی عہدسےوصول …
مزید پڑھیں »