Home / کراچی بڑی تباہی سےبچ گیا

کراچی بڑی تباہی سےبچ گیا

explosive material found in karachi

Monday, 5 January 2025 | Web Desk

سکیورٹی اداروں نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سےزائد دھماکا خیز مواد برآمد۔

جیونیوزکی خبرکےمطابق سکیورٹی حکام نےگیس سلنڈرزاورمنی ٹرک بھی تحویل میں لےلیا۔ یہ کارروائی زیرحراست دہشت گردوں کی نشاندہی پرکی گئی۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ ٹرک میں دھماکا خیزمواد بھرکر آئی آئی چندریگر روڈ پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ برآمد شدہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکوڈ نے ناکارہ بنادیا۔ دھماکا خیز مواد ڈرموں میں بھرکر شہر میں منتقل کیا گیا تھا۔ 60 ڈرم اور 5 گیس سلینڈرز قبضے میں لیے گئے ہیں۔

جیل میں عمران خان کیسےرہتےہیں؟

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …