Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

انگریزی نہیں اردوبولیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

CM KPK Suhail Afridi does not like English

Thursday, 08 January 2026 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلرکی انگلش میں تقریرپربرہم ہوگئے۔ کہاقومی زبان اردو ہے، وائس چانسلراگلی بار اردومیں تقریرکریں ۔ پشاورمیں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےاپنےخطاب میں کہا، وائس چانسلر صاحبہ کی انگریزی میں تقریرمجھےاچھی نہیں لگی ۔ اگلی بارانگریزی میں تقریرہوئی تومجھےغصہ آجائےگا۔ سہیل آفریدی نےکہاانہوں نے تمام یونیورسٹیوں کو اردو میں تقریر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکودہشت گردوں کےحوالےنہیں ہونےدینگے: ترجمان پاک فوج

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clashes

Tuesday, 06 January 2026 | Web Desk فوج صرف دہشت گردوں اوران کےسہولت کاروں کونشانہ بناتی ہے، ہم کوئی کولیٹرل ڈیمیج نہیں کرتے، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کی پریس بریفنگ ۔ کہاافغان طالبان ، فتنہ الخوارج اورہندوستان کاگہراگٹھ جوڑہے۔ افغان طالبان رجیم نےفتنہ الہندوستان سےاتحادکیاہواہےلیکن لبادہ انہوں نےاسلام کااوڑھارکھاہے۔ افغان طالبان کومودی کی شکل میں ایک نیاہیرومل گیاہے۔ انہوں نےکہاکہ افغانستان اس وقت خطےمیں دہشت گردی کامنبع بن چکاہے، مختلف جہادی گروپ افغانستان میں پناہ لئےہوئےہیں ۔ دنیابھرکاکریڈیبل میڈیااس حوالےسےرپورٹس پیش کررہاہے۔ امریکااوریورپ سےافغان باشندوں کونکالاجارہاہے، یہ لوگ دیگرملکوں میں بھی دہشت گردی کرتےہیں۔ ایران بڑی تعدادمیں …

مزید پڑھیں »

چھٹی چاہیےتولائیولوکیشن شیئرکرو۔۔۔

mobile phone live location

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk شایدکسی نےدرست ہی کہاہےکہ دنیامیں سب سےزیادہ بکنےاوراستعمال ہونےوالانشہ ماہانہ تنخواہ کانشہ ہے ۔ یہ نشہ انسان کوایک ایسی نہ نظرآنےوالی جیل میں قیدکردیتاہےجس میں لوگ صرف ایک غلام بن کرعمربھرگزاردیتےہیں ۔ یہ بات کرنےکی ضرورت میڈیاپرایک خبردیکھنےکےبعدمحسوس ہوئی ۔ خبرکچھ یوں ہےکہ بھارت میں ایک کمپنی میں کام کرنےوالےملازم نےطبیعت خراب ہونےپرباس سےچھٹی مانگی توباس نےملازم سےلائیولوکیشن مانگ لی ۔ ملازم جس کی طبعیت پہلےہی خراب تھی، باس کی ڈیمانڈسن کردماغ بھی خراب ہوگیااوراس نےباس سےہونےوالی واٹس ایپ چیٹ کاسکرین شاٹ سوشل میڈیاپرشیئرکردیا۔ اس کےبعدسوشل میڈیاصارفین نےاس کھڑوس باس کی شان میں …

مزید پڑھیں »

کراچی بڑی تباہی سےبچ گیا

explosive material found in karachi

Monday, 5 January 2025 | Web Desk سکیورٹی اداروں نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سےزائد دھماکا خیز مواد برآمد۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق سکیورٹی حکام نےگیس سلنڈرزاورمنی ٹرک بھی تحویل میں لےلیا۔ یہ کارروائی زیرحراست دہشت گردوں کی نشاندہی پرکی گئی۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ ٹرک میں دھماکا خیزمواد بھرکر آئی آئی چندریگر روڈ پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ برآمد شدہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکوڈ نے ناکارہ بنادیا۔ دھماکا خیز مواد ڈرموں میں بھرکر شہر میں منتقل کیا گیا تھا۔ 60 ڈرم اور 5 …

مزید پڑھیں »

جیل میں عمران خان کیسےرہتےہیں؟

engineer Muhammad Ali mirza statement about Imran Khan

Saturday, 03 January 2025 | Web Desk معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نےدعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں۔ ان کےبیرک سےاکثران کی آوازیں دوسری بیرکس میں سنائی دیتی ہیں۔ 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہوناکوئی غیر معمولی بات نہیں، جیل جگہ ہی ایسی ہے۔ اڈیالہ جیل میں 103دن قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئے جیل کے اندرگزرےدنوں کی مکمل تفصیلات بتا دیں۔ انجینئر محمد علی مرزانےکہاحکومتی شخصیات کےمطابق جیل میں عمران خان کو جیل میں محل …

مزید پڑھیں »

ملک کے5بڑوں کوبیٹھناہوگا: راناثنااللہ

Rana Sanaullah proposes trust building measures

Friday, 02 January 2025 | Web Desk وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےملک کی سیاسی صورتحال میں بہتری کافارمولاتجویزکردیا۔ جیونیوزکےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں اینکرحامدمیرکےسوال کاجواب دیتےہوئےکہا،ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہاان 5 بڑوں میں نوازشریف، شہبازشریف،آصف زرداری، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ایک اور شخصیت ہیں۔ جب تک ان 5 شخصیات کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات نہیں ہوں گے تو بریک تھرو نہیں ہوگا، میرے اور عامر ڈوگر کےرابطوں سے بریک تھرو نہیں ہونےوالا۔ راناثنااللہ کاکہناتھا، جن سوشل …

مزید پڑھیں »

پی آئی اےمیں کون رہےگا؟ عارف حبیب نےبتادیا

Arif Habib statement about PIA employees

Friday, 02 January 2025 | Web Desk قومی ایئرلائن پی آئی اےکوخریدنےوالی عارف حبیب کنسورشیم کےروح رواں عارف حبیب کاادارےکےملازمین کےنام واضح پیغام ۔ کہااب سےجوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی پی آئی اےمیں رہےگا۔ نیا ناظم آباد کراچی پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عارف حبیب کاپی آئی اےکومنافع بخش ادارہ بنانےکےعزم کااظہار۔ بولے،پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، ملازمین کو تحفظ دیں گے،تاہم جوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی اب ادارےمیں رہےگا۔ پی آئی اےکی نجکاری سےحکومت کوکیاملےگا؟ عارف حبیب کاکہناتھا،کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی …

مزید پڑھیں »

خوش آمدید2026 ..سب کونیاسال مبارک

new year 2026 celebrations

Thursday, 01 January 2026 | Web Desk خوش آمدید 2026،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نئےسال کاآغازہوگیا ۔ نئےسال کاآغازسب سےپہلےنیوزی لینڈسےہوا۔ اس موقع پرآکلینڈکےمشہوراسکائی ٹاورپرخوبصورت آتش بازی نےسماں باندھ دیا۔ نیوزی لینڈکےکچھ ہی دیربعدجب آسٹریلیامیں جب سال نوشروع ہواتوحسب روایت سڈنی کےہاربربرج پرہزاروں لوگوں نے2026کوخوش آمدیدکہا۔ اس موقع پراوپراہاوس پرخوبصورت چراغاں کیاگیا۔ نئےسال کی آمدپرسڈنی بیچ حملےمیں مرنےوالوں کےاحترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ۔ لاہورمیں سال نوکااستقبالپاکستان کےمختلف شہروں میں بھی نئےسال کوبھرپورطریقےسےخوش آمدیدکہاگیا۔ لاہورکی لبرٹی مارکیٹ میں رات 12بجتےہی آتش بازی کامظاہرہ کیاگیا۔ زندہ دلان لاہورنےاس موقع پربھنگڑےڈال کراپنی خوشی کااظہارکیا۔ پنجاب حکومت کےاحکامات پرسکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئے۔ …

مزید پڑھیں »

شہربانونقوی پرڈاکٹرکاسنگین الزام

allegations on SP Sheharbano Naqvi

Monday, 29 December 2025 | Web Desk لاہور کےایک آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر علی زین العابدین کے پولیس آفیسر شہر بانو نقوی پرسنگین الزامات ۔ دعویٰ کیاکہ شہربانونقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپےایک مریضہ کو دلوائے۔ دوسری جانب شہربانونقوی نے ان الزامات کی سختی سےتردیدکرتےہوئےبےبنیادقراردیا۔ ایکسپریس نیوزکی ویب سائٹ پرشائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق، ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپےمریضہ کودلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزرسرجری کی، جوکہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نےموقف اپنایاکہ پولیس نےان سےکہاکہ آپ نے آپریشن ٹھیک نہیں کیا،لہذا …

مزید پڑھیں »

مریم نوازخیبرپختونخوامیں جلسہ کرکےدکھائیں

CM KPK Suhail Afridi challenge Maryam Nawaz

Monday, 29 December 2025 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کامریم نواز کوخیبرپختونخوامیں جلسہ کرنے کا چیلنج ۔ کہامریم نواز کے پی میں اور میں پنجاب میں جلسہ کروں گا، دیکھتے ہیں کس کی کال پر عوام زیادہ باہر نکلتی ہے۔ لاہور کے تین روزہ دورےکےآخری روزسینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، ڈیجیٹل میڈیا نمائندوں، مختلف ٹی وی چینلز کے بیورو چیف سےناشتےپرملاقات کے دوران گفتگوسہیل آفریدی نےملکی سیاست پرکھل کرگفتگوکی۔ سہیل آفریدی نے مریم نواز خیبر پختونخواآنےکی دعوت دی اورکہاکہ ہم انہیں بتائیں گےکیسےایک وزیراعلیٰ کوجمہوری اور مہذب انداز میں احترام دیاجاتاہے۔ سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خیبرپختونخوا …

مزید پڑھیں »