Home / دہشت گردوں کوبحرہندمیں ڈبودیں گے: وزیراعظم

دہشت گردوں کوبحرہندمیں ڈبودیں گے: وزیراعظم

PM Shehbaz takes notice of Nepra solar regulations

Saturday, 17 January 2026 | Web Desk

وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ہےدہشت گردی کاناسوردوبارہ سراٹھارہاہے، 2018 کی طرح دہشت گردوں کاسرکچل دیں گے ۔۔

قومی پیغام امن کمیٹی سے گفتگو میں شہباز شریف کاکہناتھا،افغان طالبان اورٹی ٹی پی گٹھ جوڑکے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ۔ دہشتگردوں کو پاکستانی سرحدوں سےاٹھاکربحرہند میں ڈبودیاجائےگا۔

وزیراعظم کاکہناتھا،دشمن کی طرف سےدہشت گردوں کوہرطرح کے وسائل فراہم کیے جارہے ہیں۔ تمام مکتبہ فکر کے جید علماکا یہاں ہونا اچھی بات ہے، قومی یکجہتی کی جتنی آج ضرورت ہے پہلے شاید کبھی نہ تھی،مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک قدم اورآگے

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …