Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پاک افغان جنگ بندی ختم ہوگئی ، ترجمان دفترخارجہ

Ceasefire no longer exists, FO spokesperson

Friday, 19 December 2025 | Web Desk ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی نےکہاہےکہ افغان طالبان نےجنگ بندی معاہدےکی پاسداری نہیں کی افغانستان سےپاکستان کےاندرحملےجاری مسلسل جاری ہیں،اس لئےاب دونوں ملکوں کےدرمیان جنگ بندی ختم سمجھی جائے۔ دفترخارجہ کی ہفتہ واربریفنگ میں ان کاکہناتھا، افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔ طاہراندرابی نے کہاافغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، دہشتگردوں کوافغان سرزمین پرمعاونت ملنے کے قابلِ اعتماد شواہد ہیں، پاکستان کو دہشتگردعناصر کی حمایت سےمتعلق …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اہم تبدیلیاں

Nepra changes net metering policy

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پالیسی ایک انقلابی قدم ہے، جس کی بدولت گھریلو صارفین خود بجلی پیداکرکےحکومت کوبیچ سکتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ کیا ہے؟ نیٹ میٹرنگ ایک آسان بِلنگ کا طریقہ کار ہے۔ جب آپ سولر پینل لگواتے ہیں، تو یہ سسٹم ایک دو طرفہ (بائی ڈائریکشنل) میٹر کے ذریعے گرڈ سے جڑ جاتا ہے۔ یہ میٹر دو چیزوں کا حساب رکھتا ہے: درآمد شدہ بجلی: وہ بجلی جو آپ گرڈ سے لیتے ہیں (رات کے وقت یا بادلوں والے دن)۔ برآمد شدہ بجلی: فالتو سولر بجلی جو آپ دھوپ والے دن گرڈ …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانی بھکاری دردسربن گئے

Pakistani Beggars

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk بیرون ملک پاکستانی بھکاری حکومت کیلئےدرد سر بن گئے۔معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز تک پہنچ گیا۔صورتحال پر اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے کی بریفنگ ۔ بتایاکہ رواں برس51 ہزار لوگوں کو آف لوڈ کیا گیا۔ مسافروں کی اکثریت وزٹ، عمرہ اور ورک ویزا کی کیٹیگری سے تھی۔ ہزاروں کو ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔ سب سے زیادہ 24 ہزار افراد سعودی عرب نے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیے۔ یواے ای نے 6 ہزار اور آذربائیجان نے ڈھائی ہزار پاکستانی بھکاریوں کونکالا۔ قومی میڈیاکی خبروں کےمطابق ، …

مزید پڑھیں »

سمندروں کی فاتح پاک نیوی کاایک اورکارنامہ

Pak Navy sub-marine Ghazi launched

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk سمندری سرحدوں کےتحفظ میں پاک بحریہ ایک قدم اورآگے۔ چین کےشہرووہان میں پاک بحریہ کی آبدوزغازی کولانچ کردیاگیا ۔ تقریب شوانگ لیوبیس پرمنعقدکی گئی ۔۔ آئی ایس پی آرکےمطابق،پاک بحریہ کی غازی ہنگورکلاس کی چوتھی آبدوزہےجوچین میں تیارکی گئی ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کا معاہدہ ہے، معاہدے کے تحت 4 ہنگور آبدوزیں چین جبکہ 4 پاکستان میں تیار کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے، کراچی شپ یارڈ میں ہنگور آبدوزوں کی تیاری ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کےتحت ہوگی، ہنگورکلاس آبدوزیں جدید ہتھیاروں اور سینسرز …

مزید پڑھیں »

تباہ شدہ بھارتی رافیل طیاروں کےنمبرسامنےآگئے

Report on Pak India air war in May 2025

Tuesday, 16 December 2025 | Web Desk مئی میں ہونے والے پاک بھارت فضائی معرکےمیں گرائے گئےانڈین ایئرفورس کے4 رافیل طیاروں کے نمبرسامنےآگئے۔ معروف برطانوی دفاعی جریدے(Key-Aero)کی ایروکی تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق مئی 2025میں ہونےوالی پاک بھارت فضائی جنگ کےدوران بھارتی فضائیہ کے4جدیدترین لڑاکاطیارےرافیل تباہ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ تباہ رافیل طیاروں کےنمبربی ایس 001، بی ایس 021، بی ایس 022 اور بی ایس 027 تھے۔ برطانوی جریدہ توتباہ شدہ بھارتی طیاروں کےنمبرتک سامنےلےآیاہےلیکن بھارت آج تک اپنےطیاروں کی تباہی سےانکاری ہے۔ رپورٹ میں مزیدبتایاگیاہےکہ پاکستانی شاہینوں نےملٹی ڈومین آپریشنزکےدوران بھارتی فضائیہ کو مفلوج کرکےرکھ دیا۔ جنگ میں بھارتی فضائیہ …

مزید پڑھیں »

حکومت نےعمران خان سےملاقات کااشارہ دےدیا

Information Minister Atta Tarrar

Tuesday, 16 December 2025 | Web Desk حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کی عمران خان سے ملاقات کا اشارہ دیدیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نےکہاوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا رویہ بہتر ہوا ہے، پی ٹی آئی والے جیل مینول کی پاس داری کریں تو بانی سے ملاقات ہو جائےگی۔ عطاتارڑنےکہا،نوازشریف جیل میں تھے تو ان کے وکلا نے کبھی سیاسی بات نہیں کی، وہ صرف کیسز پرتوجہ دیتے تھے، یہ جب آتے ہیں سیاسی گفتگو کرتے ہیں، جیل مینئول کی خلاف ورزی کوئی بھی کرےگاتو ملاقات بند ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا …

مزید پڑھیں »

پاکستان پرکیچڑاچھالنےوالےبھارت کااپنامنہ کالا

Australia contacts India on Sydney shooting

Tuesday, 16 December 2025 | Web Desk آسٹریلیا کےشہرسڈنی کے ساحل پرہونےوالی دہشت گردی کوپاکستان سےجوڑنےکی بھارتی سازش الٹابھارت کےگلےپڑگئی ۔۔ حملہ آورباپ بیٹےکےبھارتی نژادہونےپرآسٹریلوی حکام نےمودی حکومت سےباضابطہ رابطہ کرلیا۔ خودبھارتی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق ، دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اسی سلسلےمیں آسٹریلوی حکام نے بھارت کی ایجنسیز سے رابطہ کرکےساجداکرم اوراس کےخاندان سےمتعلق معلومات حاصل کیں۔۔ ساجد اکرم کے بیٹے حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ نوید کے باپ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سےجبکہ اس …

مزید پڑھیں »

عمران کولانےکی سازشیں بندنہیں ہوئیں: خواجہ آصف

Khawaja Asif reveal Imran Faiz Hameed nexus

Saturday, 13 December 2025 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں کچھ سازشی عناصراب بھی عمران خان کو واپس لانےکی کوشش کررہےہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھافیض حمید پراجیکٹ بانی پی ٹی آئی کے انچارج تھے۔ انہوں نےبطورکورکمانڈرپشاورعمران خان کی سیاست کو تقویت پہنچائی۔ فیض حمیدکی زیرنگرانی دھاندلی کےذریعےبانی پی ٹی آئی کواقتدار میں لایا گیا۔ اس پراجیکٹ کی کامیابی کیلئےاوربھی شخصیات کام کرتی رہیں۔ خواجہ آصف کاکہناتھابانی پی ٹی آئی نے4 سال ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اس کےذمہ دارفیض اور بانی پی ٹی آئی دونوں ہیں۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ بانی …

مزید پڑھیں »

عراق جانےوالےزائرین کیلئےاہم اعلان

mohsin naqvi statement on Iraq pilgrimage

Saturday, 13 December 2025 | Web Desk وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےواضح کیاہےکہ عراق جانےوالےپاکستانی زائرین کومقررہ مدت سےزائد قیام کی ہرگزاجازت نہیں ہوگی۔ برسلز میں عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات میں بات کرتےہوئےمحسن نقوی نے کہا،زائرین سےمتعلق پاکستان اورعراق کے ادارے قریبی رابطے میں رہیں گے ۔ پاکستانی زائرین کی سلامتی،عزت اورسہولت اولین ترجیح ہے۔ عراقی وزیر داخلہ نےکہا پاکستانی وزارت داخلہ کی فہرست والےزائرین کوعراق آنےکی اجازت ہوگی، مشترکہ لائحۂ عمل طےکرنےکےلیےجلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ملاقات میں سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےمیکینزم مضبوط بنانےپربھی اتفاق کیاگیا۔

مزید پڑھیں »

فیض حمیدعمران خان کےخلاف منہ کھولنےوالےہیں

faiz hameed testify against Imran Khan

Friday, 12 December 2025 | Web Desk فیض حمیدکوسزاسنائےجانےکےبعد، سینیٹر فیصل واوڈانےایک اوربڑی خبرسنادی ۔ کہتےہیں فیض حمید بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینےجارہےہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےفیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی قانونی شکنجے میں آتے دکھائی دے رہےہیں، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی بھی دیں گےاورشواہدبھی۔ فیصل واوڈاکامزیدکہناتھا،فیض حمید کی 14 سال کی سزا میں کمی نہیں ہوگی، 9 مئی کےلیے فوجی تنصیبات کی تفصیلات دینا فیض حمید کا کام تھا۔ سینیٹر فیصل …

مزید پڑھیں »