Home / جیونیوزکی نشریات 15روزکیلئےمعطل

جیونیوزکی نشریات 15روزکیلئےمعطل

Goe news license suspended for 15 days

Sunday, 28 June 2026 | Web Desk

ویب ڈیسک — پیمرانےجیونیوزکی نشریات 15روز کیلئے معطل کردیں۔ پیمرااتھارٹی کےنوٹیفکیشن کےمطابق، جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق” میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔ ایساکرکےنا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی ۔

کیبل پر جیو نیوز کا چینل تلاش کریں تو اس پر لکھا آتا ہے کہ اس چینل کو پیمرا کی ہدایات پرآ ف ایئر کردیا گیا ہے۔

سوشل میڈیاپرجیونیوزکی بندش کےحوالےسےملےجلےردعمل کااظہارکیاجارہاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Supreme-Court written verdict in Monal Case

مونال کیس میں سپریم کورٹ کااہم فیصلہ

Saturday, 3 October 2026 | Web Desk وفاقی آئینی عدالت نےمونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کیخلاف …