انٹر نیشنل

ٹک ٹاک کانیاٹیکسٹ فیچر

TikTok text feature

ویب ڈیسک — ٹک ٹاک دنیا بھر میں اپنے لاکھوں صارفین کی سہولت کے لیے ایپ میں نئے فیچرز کو اپ ڈیٹ اور شامل کرتا رہتا ہے۔ ٹوک ٹاک میں نیا فیچر 1,000 کریکٹرپرمشتمل ٹیکسٹ اپ ڈیٹس ہے جواب ویڈیو شیئرنگ ایپ پرپوسٹ کیاجاسکتا ہے۔ تصاویر یا ویڈیوز کی طرح، ٹک ٹاک کے صارفین آواز اور لوکیشن مارکر کے ساتھ اپنی ٹیکسٹ پوسٹنگ کی تشریح کر سکیں گے، اور دوسرے صارفین ان اپ ڈیٹس پر تبصرہ اورشیئرکر سکیں گے۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک کا نیا فیچر ٹوئٹر کی مائیکروبلاگنگ صلاحیتوں کو کاپی کرنے کے لیے ہے لیکن یہ کوئی …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت سےتیارموادپرنشان لگایاجائےگا

watermark on AI creations

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں ان دنوں مصنوعی ذہانت کی اچھائیوں اوربرائیوں پربحث مباحثےکاسلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالےسےگزشتہ دنوں مصنوعی ذہانت پرکام کرنےوالی دنیاکی بڑی بڑی کمپنیوں نےاس ٹیکنالوجی کےمحفوظ استعمال کی یقین دہانی کرائی ہےاورکہاہےکہ وہ فرضی تصاویرپرواٹرمارک جیسی خصوصیات نمایاں کریں گی۔۔ ان کمپنیوں نےیہ یقین دہانی واشنگٹن میں امریکی صدرجوبائیڈن کووائٹ ہاوس میں کروائی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جن کمپنیوں نے ایسا کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ان میں اوپن اے آئی کے علاوہ ایمیزون، اینتھروپک، گوگل، انفلیکشن،میٹا اورمائیکروسافٹ شامل ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی …

مزید پڑھیں »

شینگن ویزاکیلئےکیسےاپلائی کریں؟

UK visa for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ آج کل آپ یورپ کی سیرکوجاناچاہیں توذہن میں فوری طورپرشینگن ویزاکانام آتاہے،جس کی مددسے25سےزائدیورپی ممالک کی سیاحت کی کےمزےلوٹےجاسکتےہیں۔ شینگن ویزا ایک مختصر قیام کا ویزا ہے،جسےحاصل کرنےوالے افراد کو شینگن ایریا کے کسی بھی رکن ملک میں سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیےجاسکتےہیں۔ شینگن ویزا زیادہ سے زیادہ 90 دن کے قیام کی اجازت دیتاہے۔ ویزا کے لیے درخواست دینے سے پہلے، آپ کویہ معلوم ہوناچاہیے کہ آپ کس قسم کا ویزا چاہتےہیں۔ مثال کے طور پراس سلسلے میں درج ذیل کیٹگریزہیں۔ ٹرانزٹ ویزا سیاحتی ویزا خاندان یا دوستوں سے ملنے کے لیے ویزا کاروباری ویزا …

مزید پڑھیں »

فریال مخدوم نےمنہ کھول دیا ۔۔

boxer amir khan scandal

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپیئن عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان بے وفائی کا تنازع نیا موڑ لے رہا ہے۔ ایک اور چونکا دینے والی افواہ کے بعد جس نے جوڑے کی شادی کی بنیاد کو ہلا کر رکھ دیا، فریال مخدوم نےآخرکاراپنامنہ کھول دیااوربتادیاکہ کیوں انہوں نےعوامی طورپراپنی شادی کو "پلے آؤٹ” کرنے سےانکارکیا۔ یادرہےکہ عامرخان کےسمیرانامی برائیڈل ماڈل کوکئےگئےٹیکسٹ میسجزمیڈیاکی زینت بنےجن میں عامرخان ماڈل سےاس کی تصاویربھیجنےکیلئےکہتےرہے۔ انہی میسجزمیں باکسراس ماڈل سےکہتےہیں کہ ان کی شادی دراصل ایک سمجھوتہ یاڈیل ہے۔ بعدمیں عامرخان نےاپنےپیغامات پرپبلک سےمعافی مانگ لی لیکن انہوں …

مزید پڑھیں »

بھارت اورعرب امارات میں بڑامعاہدہ

IIT Delhi campus in Abu Dhabi

ویب ڈیسک ۔۔ ایک طرف ہم ہیں جومتحدہ عرب امارات سےمحض ایک ارب ڈالرملنےپرخوشی کےشادیانےبجارہےہیں اوردوسری ہمارادشمن ہمسایہ ملک بھارت ہےجومتحدہ عرب امارات سےبڑےبڑےمنصوبوں کےایم اویوسائن کررہاہے۔ حال ہی میں ابوظہبی کےمحکمہ تعلیم ، بھارت کی وزارت تعلیم اورانڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی کےبیچ ایک معاہدےکی یادداشت پردستخط ہوئےہیں جس کےتحت آئی آئی ٹی دہلی کاپہلابین الاقوامی کیمپس ابوظہبی میں قائم کیاجائےگا۔ اس منصوبےکامقصددونوں ملکوں کےدرمیان تعلیمی مہارت ، تخلیق کاری ، علم کاتبادلہ اورانسانی سرمائےپرپیسہ لگاناہےتاکہ جدیدتعلیم سےآراستہ کرکےنوجوانوں کوآنےوالےکل کیلئےتیارکیاجاسکے۔ گلف نیوز کے مطابق،آئی آئی ٹی دہلی-ابوظہبی متحدہ عرب امارات کے چند بہترین تعلیمی اداروں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

بلیوں کاسیریل کلرگرفتار

Chicago's cat killer

ویب ڈیسک — امریکی ریاست الینوئےکےشہرشکاگومیں رہنےوالےایک 22سالہ لڑکےکو6عددبلیوں کوانتہائی بےدردی سےقتل کرنےکےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی پولیس کےمطابق تھامس مارٹیل نامی سفاک قاتل نے 2ماہ میں کم از کم 6بلیوں کو نہ صرف بےدردی سےمارا بلکہ ان میں کچھ کومائیکروویو بھی کیا۔ میڈیا کے مطابق تھامس بڑی چلاکی سے بلی کو مارکراس کی جگہ اسی جیسی نئی بلی لاکر رکھ دیتا تھا تاکہ اس کی ماں کو گھر میں غیر معمولی حرکات کا شک نہ ہو۔ تھامس مارٹیل کو عدالت پیش کیا گیا تواس موقع پراستغاثہ نےعدالت کوبتایاکہ ملزم نےکچھ بلیوں کو پانی میں ڈبو کر مارا اورکچھ کی لاشیں …

مزید پڑھیں »

شوگراوردل کےامراض کیلئےگندم ایجاد

Wheat for sugar patients

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی پنجاب نےزرعی ماہرین نےاجناس کی دنیامیں بڑاکارنامہ سرانجام دےدیا۔ بین الاقوامی میڈیاکےمطابق بھارتی پنجاب کی زرعی یونیورسٹی کےماہرین نےگندم کی ایک ایسی قسم ایجاد کی ہےجوشوگراوردل کےمریضوں کیلئےبہت مفیدہے۔ گندم کی اس نئی قسم میں امائلوزنشاستے کی مقدار زیادہ ہے، جو ٹائپ-2 ذیابیطس اور دل کے امراض کے خطرات کو کم کرنے کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے۔ واضح رہےکہ بھارتی پنجاب کےاسی ادارے نے بھارت میں اجناس کی بہت سی اقسام ایجاد کی ہیں جن کی وجہ سے بھارت اناج اگانے کے معاملے میں نہ صرف خود کفیل ہوپایا بلکہ اپنی ضرورت سےزیادہ اناج اگانے میں …

مزید پڑھیں »

تھریڈزپراکاونٹ بنانےسےپہلےسوچ لیں ۔۔

Threads accounts Cannot be deleted

ویب ڈیسک ۔۔ اگرآپ میٹاکی نئی ایپ تھریڈزپراپنااکاونٹ بنانےجارہےہیں توایک بات جان لیں کہ اکاونٹ بنانےکےبعداسےڈیلیٹ نہیں کیاجاسکتا۔ تھریڈزکااکاونٹ صرف اسی صورت میں ڈیلیٹ ہوگاجب آپ اپناانسٹاگرام اکاونٹ ڈیلیٹ کردیں۔ واضح رہےکہ ٹوئٹرکےمالک ایلون مسک کی ٹوئٹ دیکھنےکی تعدادکومحدودکرنےکےفیصلےکےبعدلوگ بڑی تعدادمیں ٹوئٹرکوچھوڑکرتھریڈزکی طرف راغب ہوئے۔ تھریڈزکی پیرنٹ کمپنی میٹاکےمالک مارک زکربرگ کےمطابق اپنی لانچ کےپہلےسات گھنٹےکےاندرتھریڈزپر10ملین لوگ اکاونٹ بناچکےتھے۔ تھریڈزکواستعمال کرنےوالےکچھ صارفین کےمطابق انہیں کچھ دیرہی کےاستعمال کےبعدتھریڈزپسندنہیں آئی اورانہوں نےاس پربنایااپنااکاونٹ ڈیلیٹ کرنےکی کوشش کی توانہیں اس میں ناکامی ہوئی۔بعدمیں پتاچلاکہ انسٹاگرام کااکاونٹ ڈیلیٹ کئےبغیرتھریڈزکااکاونٹ ڈیلیٹ نہیں کیاجاسکتا۔ تھریڈزاورٹوئٹرمیں بڑافرق؟ تھریڈزکےصارفین اپنی پوسٹوں کوختم کرسکتےہیں یااپنےاکاونٹ کوعارضی طورپرڈس فنکشنل …

مزید پڑھیں »

تھریڈزاورٹوئٹرمیں بڑافرق؟

Threads accounts Cannot be deleted

ویب ڈیسک ۔۔ انسٹاگرام کی نئی تھریڈزایپ اگرچہ لانچ توٹوئٹرکےمقابلےمیں کی گئی ہےلیکن اس میں ٹوئٹرکی طرح سیاست اورہارڈنیوزکوویلکم نہیں کیاجائےگا۔ انسٹاگرام کےچیف ایڈم موسیری نےدی ورج کےایلکس ہیتھ سےبات کرتےہوئےتھریڈزکی لانچ کےمقاصدپرروشنی ڈالی۔ موسیری کاکہناتھاکہ ہارڈنیوزکےساتھ آنےوالےاضافی جانچ پڑتال ، منفی رحجانات اورساکھ کارسک جیسےمسائل بڑھتی ہوئی مصروفیات یاآمدنی کےساتھ میل نہیں کھاتے۔ کھیل ، میوزک ، فیشن ، بیوٹی اوراینٹرٹینمنٹ جیسےموضوعات بھی لوگوں کیلئےبہت زیادہ دلچسپی کاباعث ہیں۔ اس لئےہم سمجھتےہیں کہ ہارڈنیوزیاسیاست کےبغیربھی ہم تھریڈزکوایک زبردست پلیٹ فارم کی شکل دےسکتےہیں۔ واضح رہےکہ حالیہ برسوں میں میٹا نے خود کو خبروں اور سیاست سے دورکر لیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اوشن گیٹ نےکام بندکردیا

Ocean Gate Shuts activities

ویب ڈیسک ۔۔ زیرسمندرموجودبحری جہازٹائی ٹینک کےملبےکی سیرکیلئےلےجانےوالی امریکی کمپنی اوشن گیٹ نے18جون کےخوفناک حادثےکےبعدبالاخراپنی تمام ترسرگرمیوں کوتاحکم ثانی بندکرنےکااعلان کردیاہے۔ یادرہےکہ اوشن گیٹ کی ٹائٹن نامی سب میرین18جون کودوپاکستانیوں اورکمپنی کےمالک سمیت کل5افرادکولیکرٹائی ٹینک کےبحراوقیانوس کی تہہ میں موجودملبےکودیکھنےکیلئےروانہ ہوئی لیکن روانگی کےچندہی گھنٹوں بعداس کاکمپنی کےبیس کیمپ سےرابطہ ٹوٹ گیااورسب میرین لاپتہ ہوگئی۔ مسلسل پانچ روزکی انتھک کوششوں کےبعد22جون کوامریکی کوسٹ گارڈکمانڈرنےبوسٹن میں میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےیہ افسوسناک خبرسنائی کی ٹائٹن سمندرکی تہہ میں تباہ ہوچکی ہےاوراس میں موجودافرادکےباقیات ملنےکےامکانات بہت کم ہیں۔ اس افسوسناک حادثےکےبعددنیابھرسےاوشن گیٹ پرسخت تنقیدہورہی تھی اوراسےپانچوں افرادکی موت کاذمہ دارٹھہرایاجارہاتھا۔ بہت سےلوگوں نےجوپہلےٹائٹن پرسفرکرچکےتھےیہ بتایاکہ …

مزید پڑھیں »