ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کےصارفین کے لیےبری خبرہے۔ جی ہاں ، اب ایکس استعمال کرنےوالےتمام صارفین کوماہانہ فیس دیناہوگی۔ یہ فیس کتنی ہوگی فی الحال اس کی تفصیلات سامنےنہیں آئیں۔ گزشتہ سال اکتوبرمیں ٹویٹرکو44ارب ڈالرکےعوض خریدنےکےبعدایلون مسک نےاس میں بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ اس نے ہزاروں ملازمین کو برطرف کیا، پیڈپریمیم آپشن متعارف کرایا، مواد میں اعتدال کو کم کیا ہے اورسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق ممنوعہ اکاؤنٹس کو بحال کیا ہے۔ ایلون مسک کےمطابق ٹوئٹرنےاپنی اشتہاروں سےحاصل ہونےوالی آدھی آمدنی کوکھودیاہے۔ واضح رہےکہ ایکس پرکمپیوٹرپروگرامزکےذریعےچلائےجانےوالےاکاونٹس کی بہتات ہیں ۔ اس …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
برطانوی سٹوڈنٹ،وزٹ ویزافیس میں اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ نے اسٹوڈنٹ ویزااوروزٹ ویزافیس میں اضافےکااعلان کیاہے، جس کا اطلاق اگلے ماہ سے ہوگا۔ برطانیہ سےباہرکےطالب علم کیلئےاسٹڈی ویزاکی درخواست کی فیس میں 4 اکتوبر سے127 برٹش پاونڈکا اضافہ کیا جائے گا۔یوکےہوم آفس کے مطابق، اندرون ملک درخواست دہندگان سے وصول کی جانے والی رقم کی برابری کے لیے اسٹوڈنٹ ویزاکی درخواست کی فیس 490 برطانوی پائونڈہوگی۔ برطانوی حکومت کےاس فیصلےسےخواہشمند طلبا میں پائےجانےوالےخدشات کو دور کرتے ہوئے ہوم آفس کا کہنا ہے کہ فیس میں اضافہ پارلیمانی منظوری سےمشروط ہے اور اس کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق، چھ ماہ سے …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیابچوں میں اضطراب کاباعث نہیں بنتا،ریسرچ
ویب ڈیسک ۔۔ ایک نئی تحقیق کےمطابق سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں میں بے چینی اورڈپریشن کی علامات کا باعث نہیں بن سکتا۔ نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کےپروفیسرسلجےاسٹینزبیک کہتےہیں دنیامیں سوشل میڈیاکےبڑھتےاستعمال کےساتھ اضطراب اوربےچینی کاپھِیلاءوبھی بڑھ گیاہے،جس کی وجہ سےبہت سےلوگ ان دونوں میں ایک تعلق تلاش کرنےکی کوشش کرتےہیں۔ پروفیسرکےمطابق اگرہم جرنل کمپیوٹرزان ہیومن بی ہیوئیر میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج پر یقین رکھیں توایسا نہیں ہے۔ اسٹینزبیک کہتےہیں نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال اکثر شدید جذبات پیدا کرتا ہےجووالدین اور پیشہ ورافراد دونوں کیلئےبہت …
مزید پڑھیں »سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین نہ کرنےجیسی خبرسامنےآئی ہےکہ یہاں ہر 10 منٹ سے پہلے پہلے ایک عورت کوطلاق ہوجاتی ہے۔ سعودی اخبارعکاظ میں شائع رپورٹ کے مطابق مملکت میں یومیہ 168 طلاقیں ہوتی ہیں اوریہ اعدادوشمارسعودی محکمہ شماریات کی جانب سےشئیرکئےگئےہیں۔ اعدادوشمارکےمطابق 2022 کے آخری چند مہینوں میں 57 ہزارسےزائد طلاقیں رجسٹرہوئیں۔ حکام کےمطابق 2022میں پچھلےسالوں کےنسبت طلاق کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ محکمہ شماریات کےمطابق سعودی عرب میں ہرگھنٹے میں 7 اوریومیہ 168 طلاقیں ہو رہی ہیں،جس کامطلب ہےتقریبا ہر 10 منٹ سے پہلے پہلے ملک …
مزید پڑھیں »یوٹیوب کی سی ای اومستعفی، نئےسی ای اوکون؟
ویب ڈیسک ۔۔ سوزن ووجیکی 9 سال بعد یوٹیوب کے سی ای او کے عہدے سے سبکدوش،ان کی جگہ کمپنی کےنئے سی ای اونیل موہن ہونگے۔یوٹیوب نےاپنے بلاگ پرایک نوٹ شائع کیا جس میں سوزن ووجیکی نےاپنے کیرئیراوریوٹیوب کی ایک عام سےآغازسےلیکرعالمی جائنٹ بننےتک کی کہانی کی کچھ جھلکیاں بیان کی ہیں۔ سوزن کےمطابق یوٹیوب میں ان کاکیرئیرشانداررہا،وہ اس ادارےکی صف اول میں شامل رہیں اوراس کی ترقی میں اپنابیسٹ دیا۔ ووجیکی ٹیک کی دنیا کی سب سے کامیاب اوربااثرخواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے9سال پہلے پہلی بار سی ای اوکا عہدہ سنبھالااوریوٹیوب کوغیرمعمولی بلندیوں تک پہنچایا۔ ووجیکی کامزیدکہناتھاکہ …
مزید پڑھیں »سویڈن: قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف پرتشددہنگامے
ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم عراقی پناہ گزین سلوان مومیکانامی ملعون اپنی حرکتوں سےبازنہ آیا۔ ملعون کی جانب سےایک بارپھرقرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش کےبعدپرتشددہنگامےپھوٹ پڑے۔ پولیس نےدوافرادکوگرفتارجبکہ متعددکوحراست میں لےلیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اس بارملعون نےاپنی خباثت اورکمینگی کےمظاہرےکیلئےسویڈن کےشہرمالموکارخ کیاجہاں اس نےاتوارکےروزقرآن پاک کےبےحرمتی کی۔ واضح رہےکہ مالمومیں تارکین وطن کی بڑی تعدادرہائش پزیرہےاورشایداسی وجہ سےملعون نےاس شہرکاانتخاب کیا۔ مقامی میڈیاکےمطابق ملعون جس وقت اپنےغلیظ کردارکامظاہرہ کررہاتھااس وقت بڑی تعدادمیں لوگ وہاں موجودتھےجن میں بہت سےایسےتھےجوپورازورلگاکرملعون تک پہنچنےکی کوشش کررہےتھے۔ تاہم پولیس کی بڑی تعدادکی موجودگی کی وجہ سےایساممکن نہ ہوسکا۔ اسی دوران کچھ لوگوں نےمومیکاکی جانب …
مزید پڑھیں »آسٹریلیا:غیرملکی طلبہ کیلئےاہم سہولت کاخاتمہ
ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلیا میں بین الاقوامی طلبہ اب غیر معینہ مدت کےلئےکام کےاوقات سے لطف اندوزنہیں ہو سکیں گے کیونکہ حکام نے کوویڈ دور کا خصوصی ویزا ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ جس ویزا کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں اس نے 20,000 سے زیادہ بین الاقوامی طلبہ کو آسٹریلیا میں لامحدود وقت کے لیے کام کرنے کا فائدہ پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے اب تصدیق کی ہے کہ یہ ویزا مستقبل میں دستیاب نہیں ہوگا۔ وزیرداخلہ کلیئراونیل اورامیگریشن کے وزیراینڈریو جائلز کے مطابق، کووڈویزا (سب کلاس 408) تمام نئے درخواست دہندگان کے لیے ہفتہ، 2 ستمبر سے …
مزید پڑھیں »سویڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی پرپاکستانی شہری کااحتجاج
ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم ملعون عراقی سلوان مومیکاکی جانب سےقرآن پاک کی بےحرمتی کےخلاف پاکستانی شہری کااحتجاج۔ پاکسانی شہری شہزاددل کےمرض میں مبتلاہیں اوران کاحال ہی میں بائی پاس آپریشن ہواہے۔ شہزادنےاسٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانےکےسامنےملعون عراقی مومیکاکی جانب سےقرآن کریم کی بےحرمتی کی خبرسنی تووہاں پہنچ گئے۔ شہزادنےانتہائی سخت سکیورٹی حصارمیں موجودملعون مومیکاکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ براہ کرم قرآن کو مت جلاو، تم جو کر رہے ہو وہ ٹھیک نہیں۔ میں بیمارہوں، مجھے نیند نہیں آتی، میری بائی پاس سرجری ہوئی ہے، تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟ایسامت کرو، پولیس اسےایساکرنے کی اجازت کیوں دے رہی ہے؟ پولیس نے …
مزید پڑھیں »یہ اشیایواےای میں نہیں لےجاسکتے
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) آنے والے سیاحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس ملک میں کیا لے جایا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ممنوعہ اشیاء کو لے جانے کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات جانے سے پہلے ممنوعہ اشیاء کی فہرست کو پڑھ لینا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، کچھ اشیاء ہیں جو ایک حد کے اندر کچھ مقدار میں لائی جا سکتی ہیں۔ ممنوعہ اشیاء کی فہرست متحدہ عرب امارات میں ممنوعہ اشیاء میں کنٹرولڈ/تفریحی ادویات اور نشہ …
مزید پڑھیں »نیویارک: مسلمانوں کےحق میں بڑافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ نیویارک سٹی میں رہنےوالےمسلمانوں کیلئےبڑی خوشخبری ۔ شہرمیں واقع تمام مساجدواسلامک سنٹرزکوشرائط کی پابندی کومدنظررکھتےہوئےپانچ وقت اذان دینےکی اجازت مل گئی ہے۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کےڈپٹی پولیس کمشنرمارک سٹیورٹ نےاس حوالےسےمحکمےکےکمیونٹی افیئرزیونٹ کوایک میموبھی جاری کردیاہے۔ واضح رہےکہ چندماہ پہلےتک صرف مخصوص مساجدواسلامک مراکزسےلاوڈاسپیکرپراذان دینےکی اجازت تھی لیکن اب تازہ ترین اجازت نامےکےتحت نیویارک سٹی کی تمام مساجدواسلامی سینٹرزلاوڈاسپیکرپراذان دےسکتےہیں ۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےاس بات کوتسلیم کیاگیاہےکہ امریکامیں سب کومذہبی آزادی حاصل ہےاوریہ کہ اذان مسلمانوں کی عبادات کااہم مذہبی جزوہے۔ تاہم یہ بات ملحوظ خاطررہےکہ لاؤڈ سپیکر پر اذان کے حوالے سے مقامی قواعد …
مزید پڑھیں »