Home / ایرانی شہری کاسعودی عرب میں بڑاکارنامہ

ایرانی شہری کاسعودی عرب میں بڑاکارنامہ

Younas Shahmoradi

ویب ڈیسک ۔۔ ایران اورسعودی عرب کےسفارتی تعلقات میں بحالی کااعلان ہوتےہی اچھی خبریں آناشروع ہوگئی ہیں۔

جی ہاں ۔۔ سعودی عرب میں منعقدہونےوالےتلاوت قرآن پاک کےبین الاقوامی مقابلےمیں ایران سےتعلق رکھنےوالےیونس شاہ مرادی نےاول پوزیشن حاصل کی ۔ انعام کےطورپرانہیں8لاکھ ڈالریعنی 23کروڑروپےپاکستانی انعام کےطورپردئیےگئے۔ سعودی شہری عبدالعزیزالفقیہ رنر اپ رہے اور انہیں 0.5 ملین ڈالر دیے گئے۔

یونس شاہ مرادی کے ساتھ سعودی عرب، انڈونیشیا، لبنان اوربرطانیہ کےشہری مدمقابل تھے جنہوں نے ٹاپ فورپوزیشنزاپنے نام کیں۔

اذان کیٹیگری میں سعودی شہری محمد الشریف فاتح رہے۔ انہیں 0.5 ملین ڈالربطورانعام دئیےگئے۔ انڈونیشیا کی مدمقابل دیا الدین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی چیک کریں

female california teacher arrested on sexual misconduct

شاگردسےجنسی تعلقات،استانی گرفتار

ویب ڈیسک ۔۔ امریکامیں سکول خاتون سکول ٹیچرکو16سالہ شاگردکےساتھ جنسی تعلقات قائم کرنےکےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ …