Monday, 10 November 2025 | Web Desk ایران میں شدید خشک سالی کے باعث دار الحکومت تہران کے بعد ملک کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں بھی پانی کی شدید قلت نےشہریوں کوشدیدپریشانی میں مبتلاکردیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی نیچے آگیا۔ مشہد میں پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو کا کہنا ہے کہ شہر کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ اب 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے،پانی کا انتظام کرنا اب ایک ضرورت بن گئی ہے۔ گزشتہ دنوں ایرانی صدر مسعود …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
صدرٹرمپ کےسامنےایک شخص زمین پرگرپڑا
Friday, 07 November 2025 | Web Desk وائٹ ہاؤس کےاوول آفس میں صدرٹرمپ کی موجودگی میں اس وقت اچانک عجیب صورتحال پیداہوگئی جب وزن کم کرنے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق تقریب کے دوران ایک شخص اچانک بے ہوش ہوکرنیچےگرگیا۔ واقعےکی سامنےآنےوالی ویڈیوکےمطابق صدر ٹرمپ کی کرسی کے پیچھے حکومتی نمائندوں اور ہیلتھ کیئر ایگزیکٹوز کے ساتھ کھڑے شخص کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اوردیکھتےہی دیکھتےوہ وہ بے ہوش ہوگئے۔ تقریب میں شریک دیگرافرادنےفوراًمتاثرہ شخص کو سہارا دینے کی کوشش کی،اس دوران کرسی پر بیٹھے صدر ٹرمپ بھی فوراً کھڑے ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس کی میڈیکل ٹیم نےفوری …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کانیویارک سےمتعلق انوکھادعویٰ
Thursday, 6 November 2025 | Web Desk ماضی میں ظہران ممدانی کےبارےمیں انتہائی برےخیالات کااظہارکرنےوالےامریکی صدرٹرمپ نےنیویارک سٹی کامیئرمنتخب ہونےکےبعدنیویارک شہرکےحوالےسےبڑادعویٰ کردیا۔۔ میامی میں بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےٹرمپ نےکہاکہ ظہران ممدانی کےمیئربننےکےبعد نیویارک رہنےکےقابل نہیں رہےگااورشہری نیویارک چھوڑکرفلوریڈا منتقل ہوجائیں گے۔ صدر ٹرمپ کاکہناتھانیویارک سٹی نے الیکشن کے دن اپنی خودمختاری کھو دی، دیکھتے ہیں ظہران ممدانی نیویارک میں کیساکام کرتے ہیں،ہم چاہتے ہیں نیویارک کامیاب ہو، ہم ان کی تھوڑی مدد کریں گے۔ ٹرمپ کےمطابق اب میامی نیویارک سٹی سے آنے والے افراد کے لیے پناہ گاہ بن جائے گا کیوں کہ وہاں لوگ ممدانی کےکمیونسٹ نظریات سے بچنا …
مزید پڑھیں »دنیاکےکم عمرترین 3ارب پتی نوجوان
Sunday, 2 November 2025 | Web Desk دنیا کےکم عمرترین 22سال کے3ارب پتی نوجوانوں کی اےآئی کمپنی نےتاریخ رقم کردی۔ امریکہ کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی "مرکور”کےتینوں کم عمربانیوں نے10ارب ڈالرکی مالیت حاصل کرکےفیس بک کےبانی مارک زکربرگ کاریکارڈتوڑدیا۔ مرکورنامی اس کمپنی کی بنیاد2023میں سان فرانسسکومیں رکھی گئی اوراس وقت اس کمپنی کی آمدن 50کروڑڈالرسالانہ کی رفتارسےبڑھ رہی ہے۔ کمپنی کےتین 22سالہ بانی برینڈن فوڈی ، آدرش ہیرماتھ اورسوریامدھادنیاکےکم عمرترین ارب پتی نوجوان بن گئےہیں۔ کمپنی کی تازہ فنڈنگ، 35 کروڑ ڈالر ، جس کی قیادت Felicis Venturesنے کی، کے بعد اس کی مجموعی مالیت 10 ارب ڈالر تک پہنچ …
مزید پڑھیں »اوپن اے آئی نےاے آئی سےلیس ویب براؤزرمتعارف کرادیا
Wednesday, 22 October 2025 | Web Desk دنیابھرمیں مصنوعی ذہانت کاانقلاب لانےوالی کمپنی اوپن اےآئی نےایک قدم اورآگےبڑھاتےہوئےمنگل کےروزمصنوعی ذہانت کی قوت سےلیس چیٹ جی پی ٹی اٹلس کےنام سےویب براؤزرلانچ کردیا۔ اوپن اےآئی کایہ اقدام گوگل کروم کی برتری کو براہِ راست چیلنج قراردیاجارہاہے۔ یہ لانچ اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی کے 80 کروڑ ہفتہ وار فعال صارفین کی بنیاد پر اپنے دائرۂ کار کو وسعت دینے کی تازہ ترین کوشش ہے۔ کمپنی اب صارفین کے براؤزنگ رویوں سے متعلق معلومات کی بنیادپران کی آن لائن زندگی کے مزید پہلوؤں میں داخل ہو رہی ہے۔ ماہرین …
مزید پڑھیں »یوکرین کےصدرکی وائٹ ہاوس میں بےعزتی
Monday, 20 October 2025 | Web Desk امریکی صدر ٹرمپ کایوکرینی صدر ولادیمیرزیلینسکی پرروسی صدرکی جنگ بندی شرائط ماننےپرزور۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کےمطابق، صدرٹرمپ نےیوکرینی صدر کو پیوٹن کی دھمکی سے خبردارکرتےہوئےجنگ بندی شرائط ماننےپرزوردیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی ہم منصب سےکہاکہ یوکرین نے روس کی شرائط نہ مانیں توروس اسے تباہ کردےگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نےصدرزیلنسکی پرزوردیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کاعلاقہ روس کےحوالےکردیں۔ فنانشل ٹائمز نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں فریق موجودہ جنگی پوزیشن پر جنگ بند کردیں۔ امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے 2 روز …
مزید پڑھیں »پاک افغان جنگ آسانی سےرکواسکتاہوں: ٹرمپ
Sunday, 19 October 2025 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاکستان اورافغانستان کی جنگ کو ختم کرناان کےبائیں ہاتھ کاکھیل ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو روکنا میرے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نےایک بار پھرپاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کیا۔ انہوں نےکہاپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مجھےکہا کہ میں نے پاک بھارت جنگ ختم کرکے لاکھوں جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیں »معرکہ حق: انڈونیشیاکاجے10سی خریدنےکافیصلہ
Friday, 17 October 2025 | Web Desk معرکہ حق نےدنیاکےبہت سےملکوں کےسوچنےکااندازبدل دیاہےاوراب کئی ملکوں نےدفاعی ضروریات کیلئےامریکہ یادیگرمغربی ملکوں کی بجائےچین کی طرف دیکھناشروع کردیاہے ۔۔ اس بات کااندازہ اس بات سےلگایاجاسکتاہےکہ انڈونیشیانےچین سےجدیدلڑاکاطیارےجےٹین سی خریدنےکافیصلہ کرلیا۔ چینی میڈیاکےمطابق انڈونیشین وزیردفاع نےاعلان کیاہےکہ ان کاملک جلدچین کے جدید جے-10 سی لڑاکا طیارے خریدنے جا رہا ہے۔ اس ڈیل کےفائنل ہونےکےبعدانڈونیشیا جے 10 سی طیارے استعمال کرنے والا دنیاکاتیسرا ملک بن جائے گا۔ انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سیامسودین نےمقامی میڈیاکوبتایاکہ ’ہم جلد ہی جے-10 سی طیارے خریدنے جا رہے ہیں اور وہ بہت جلد جکارتہ کی فضاؤں میں پرواز …
مزید پڑھیں »چین کاجوابی وار – امریکی ہتھیاراسی پراستعمال
Tuesday, 14 October 2025 | Web Desk بیجنگ نے گزشتہ ماہ ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی کواسی کےاندازمیں جواب دیتےہوئےاپنی کمپنیوں کو امریکی ادارے این ویڈیا کی مصنوعی ذہانت کی چپس خریدنے سے روک دیا۔ اس اقدام کو ماہرین ایک سوچا سمجھا جواب قرار دے رہے ہیں جو امریکہ کی جانب سے چین پر ٹیکنالوجی پابندیوں کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے۔ امریکی صدرکی کھوکھلی دھمکیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فیصلے کے بعد چین پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور سو فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس …
مزید پڑھیں »امریکہ کی دھماکہ خیزموادتیارکرنےوالی فیکٹری میں دھماکہ
Saturday, 11 October 2025 | Web Desk امریکی ریاست ٹینیسی میں فوج کیلئےبارودی مواد تیار کرنے والے کارخانے میں جمعہ کے روز ہونے والے زوردار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ میلوں دور تک گھروں کی بنیادیں ہل گئیں اور لوگوں نے زمین کو لرزتے ہوئے محسوس کیا۔ یہ دھماکہ ایکیوریٹ انرجیٹک سسٹمز (Accurate Energetic Systems) نامی کمپنی کے پلانٹ میں ہوا، جو بارودی مواد اور دھماکہ خیز اجزاء کی تیاری و جانچ کا کام کرتی ہے۔ یہ پلانٹ ہمفریز کاؤنٹی کے علاقے بک سنورٹ (Bucksnort) میں واقع ہے، جو ریاستی …
مزید پڑھیں »