ویب ڈیسک: فیلڈ مارشل جنرل سیدعاصم منیرنےعیدحسب روایت گھرسےدورسرحدوں پرتعینات وطن کےمحافظوں کےساتھ منائی ۔ وہ عیدالاضحیٰ پرلائن آف کنٹرول کےاگلےمورچوں پرپہنچے،عیدکی نمازفوجی جوانوں اورافسروں کےساتھ اداکی۔ اس موقع پرفیلڈمارشل نےفوجی جوانوں اورافسروں کےحوصلےکوسراہااورکہاکہ گھروالوں سےدورعیدمناناوطن کی حفاظت کی قسم کی تکمیل ہے۔ سیدعاصم منیرکاکہناتھاپاکستان کی مسلح افواج ہرقسم کی جارحیت کارخ موڑنےکیلئےمکمل تیارہیں ۔ فیلڈمارشل نےمعرکہ حق میں فارمیشن کی کارکردگی کوسراہااورکہاکہ آپ نےبےگناہ پاکستانی شہریوں بشمول بچوں اورخواتین کی شہادت کابھرپوربدلہ لیا۔ سیدعاصم منیرنےشہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔ فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کسی بھی جارحیت کو مؤثر طور پر روکنے اور شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، …
مزید پڑھیں »پاکستان
پاکستان خطےکی بڑی طاقت بننےکےقریب
تاریخ: 6 جون 2025 | تحریر: ویب ڈیسک پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے چین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن جے-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس، جدید ایئر ڈیفنس سسٹمز اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایواکس طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورِ حکومت میں حاصل کی گئی اہم سفارتی کامیابیوں کی تفصیلات حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کی گئیں، جن میں یہ پیشکش سرفہرست ہے۔ چین کی پیشکش: دفاعی طاقت میں بڑی چھلانگ حکومتی اعلامیے کے مطابق چین نے پاکستان کو جن اہم دفاعی وسائل کی پیشکش کی …
مزید پڑھیں »بھارت کومزاچکھانےوالی پی اےایف کی لڑاکاسکواڈرن
تاریخ: 7 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے اسلام آباد میں واقع ہیڈکوارٹر کے کامبیٹ آپریشنز سینٹر میں 7 مئی کی نصف شب ایک غیرمعمولی تناؤ محسوس کیا جانے لگا۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ریڈار اسکرینوں پر بھارتی فضائیہ (IAF) کے درجنوں لڑاکا طیارے شمالی سرحد پر جمع ہوتے دکھائی دیے، جن کی پروازیں جارحانہ عزائم کی غمازی کر رہی تھیں۔ چند ہی منٹوں میں پی اے ایف نے ہنگامی کارروائی کا آغاز کیا، اور جدید جے-10 سی طیاروں سمیت مختلف لڑاکا اسکواڈرنز کو فضاء میں بھیجا گیا۔ ان میں نمایاں …
مزید پڑھیں »کراچی ڈیفنس تشددکیس، متاثرہ نوجوان کااہم اعلان
ویب ڈیسک: کراچی کےعلاقےڈیفنس میں پیش آنے والے تشدد کے واقعے نے آج عدالت میں اس وقت نیا موڑ لے لیا جب متاثرہ نوجوان سدھیر نے غیر متوقع طور پر ملزمان کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالت میں ایک لمحے کے لیے خاموشی چھا گئی — جیسے کسی نے سب کچھ بدل دیا ہو۔ یہ کیس ڈیفنس اتحاد کمرشل ایریا میں پیش آیا تھا، جہاں ایک بااثر شخص اور اس کے ساتھیوں نے نوجوان سدھیر کو سڑک پر سرِ عام تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیکن آج، سماعت کے دوران سدھیر نے ایسا بیان دیا جس نے سب کو …
مزید پڑھیں »فراڈکال سینٹرزکےخلاف بڑاآپریشن
ویب ڈیسک: پاکستان میں سائبر فراڈ کے خلاف سب سے بڑی کارروائی جاری ہے۔ جیونیوز کے مطابق، پنجاب میں اوڈھ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف ماضی میں تو چھوٹے موٹے آپریشنز ہوتے رہے، مگر گزشتہ پانچ روز سے ایسا کریک ڈاؤن جاری ہے جسے ایشیا کی تاریخ کی سب سے بڑی سائبر کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس خفیہ اور ہائی پروفائل آپریشن کا نام "آپریشن گرے” رکھا گیا ہے، اور اسے حساس نوعیت کی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں 10 سے زائد ممالک کے شہری ملوث پائے گئے ہیں۔ یہی وجہ …
مزید پڑھیں »عمران خان کاتباہ کن ٹویٹ، سب دروازےبند
مانیٹرنگ ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کےآفیشل اکاونٹ سےحال ہی میں ایک ٹویٹ کی گئی جس میں انہوں نےدعویٰ کیاہےکہ جب بطوروزیراعظم انہوں نےجنرل عاصم منیرکوڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےسےہٹایاتوجنرل عاصم منیرنےبشریٰ بی بی سےرابطےکی کوشش کرکےپیغام پہنچایاکہ وہ عمران خان سےاس سلسلےمیں بات کرناچاہتےہیں لیکن بشریٰ بی بی نےکہامیراان معاملات سےکوئی تعلق نہیں،اورصاف انکارکردیا۔ ٹویٹ میں عمران خان نےمزیدلکھاکہ اسی انکارکےنتیجےمیں آج بشریٰ بی بی جیل میں ہیں۔ عمران خان کےاس ٹویٹ پرسینئرصحافی اوراینکرپرسن طلعت حسین نےبہت زبردست تجزیہ کیاہےاورایک خبربھی دی ہے۔ اپنےیوٹیوب چینل ایس ٹی ایچ پرعمران خان کی اس ٹویٹ کاتجزیہ کرتےہوئےطلعت حسین …
مزید پڑھیں »بلوچستان کوکوئی پاکستان سےالگ نہیں کرسکتا،ترجمان پاک فوج
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور اسے کبھی کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا۔ بلوچستان میں جو دہشت گردی ہورہی ہے، اس کے پیچھے کوئی نظریہ ہے اور نہ تصور بلکہ یہ بھارت کی شہ اورتعاون سےہورہی ہے۔۔پورےخطےمیں عدم استحکام کاذمہ دارصرف اورصرف بھارت ہے۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے زیر اہتمام ہلال ٹاکس 2025 پروگرام میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو۔۔لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا بھارت اور اسکی پراکسیز پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں۔بی ایل اے (فتنہ الہندوستان) کو ہندوستان سے مکمل مالی معاونت حاصل ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بلوچستان کو …
مزید پڑھیں »پاکستان کی ترقی میں ن لیگ کاکردارنمایاں، نوازشریف
تاریخ: 1 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کہتےہیں کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر ہے، اور موجودہ ملکی معاشی بہتری بھی پارٹی کی بتدریج کوششوں کا نتیجہ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، جہاں وہ طبی معائنے کے لیے موجود ہیں، نواز شریف نے کہا:"مسلم لیگ ن نے نہ صرف پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا بلکہ میزائل ٹیکنالوجی بھی فراہم کی۔ ہر شعبے کی ترقی میں ہمارا کردار نمایاں رہا ہے۔” سابق حکومت پر تنقید …
مزید پڑھیں »بھارت بازآجاو،ورنہ منہ کی کھاوگے،عاصم منیر
ویب ڈیسک: بھارت بازآجاؤورنہ منہ کی کھاؤگے ۔ سپہ سالارفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی ایک مرتبہ پھردشمن کوکھلےلفظوں میں وارننگ ۔ کہابلوچستان میں دہشت گردی کےجوبھی نیٹ ورک ہیں وہ سب بھارتی سرپرستی میں چل رہےہیں ،ہمارےپاس اس کےٹھوس ثبوت ہیں اوراب تویہ بات دنیاسےبھی ڈھکی چھپی نہیں ۔۔۔کوئٹہ میں بلوچ گرینڈقبائلی جرگہ سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہابھارت کی یہ جنگ ہماری قومی ترقی اورامن کےخلاف کھلی دہشت گردی ہے۔ ریاستی ادارےدہشت گردی کےخلاف اس جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے۔۔فیلڈمارشل نےواضح کیاکہ خطرات چاہےاندرونی ہوں یابیرونی ، جوبھی دشمن پاکستان کی سالمیت اورخودمختاری کوچیلنج کرےگااسےمنہ توڑجواب ملےگا۔ دشمن کےعزائم کوہرقیمت پرناکام بنایاجائےگا، پاک …
مزید پڑھیں »مسئلہ کشمیرامن کیلئےمستقل خطرہ ہے،جنرل ساحر
تاریخ: 1 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک **چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سنگاپور میں ہونے والے معروف سیکیورٹی فورم "شنگریلا ڈائیلاگ” سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے کئی تنازعات موجود ہیں جو کسی بھی لمحے قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایک نئے اسٹریٹیجک فریم ورک اور ادارہ جاتی میکنزم پر زور دیا۔ جنرل شمشاد نے ایشیا پیسیفک خطے کو "اکیسویں صدی کا جیو پولیٹیکل کاک پٹ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کرائسس مینجمنٹ کے موجودہ نظام …
مزید پڑھیں »