پاکستان

ڈاکٹرنعمان نیازنےشعیب اخترسےمعافی مانگ لی

Dr Nauman Niaz apologize

ویب ڈیسک ۔۔ سرکاری ٹی وی کےسپورٹس شومیں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترسےبدتمیزی کرنےپرپروگرام کےمیزبان ڈاکٹرنعمان نیازنےمعافی مانگ لی ۔ ڈاکٹرنعمان نیازنےایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نےکہاکہ پروگرام میں آن ائیرجو مجھ سے ہوااس پرآنےوالاشدیدردعمل بالکل جائز تھا۔ چاہےوجہ جوبھی تھی،آن ائیر یہ سب کرنےکامجھے حق نہیں تھا، میری غلطی تھی۔اپنی غلطی پر ایک بار نہیں ہزاروں بار معافی مانگتا ہوں، شعیب اختر سٹار ہیں مجھے ان کی کرکٹ سے محبت ہے۔ بھارت افغانستان میچ : پاکستانی کرکٹرزبھارت کی حمایت کرنےلگے ڈاکٹر نعمان نیازکااپنےپیغام میں مزیدکہناتھاکہ پروگرام کے بعد والد نے کہا کہ مجھے تم سے یہ توقع نہیں تھی، …

مزید پڑھیں »

عامرلیاقت کی دوسری بیوی سےبھی طلاق ہوگئی؟

Amir Liaqat Hussain divorce Toba Amir

ویب ڈیسک ۔۔ نجی ٹی وی کےپروگرام عالم آن لائن اوررمضان شوزسےشہرت پانےوالےعامرلیاقت حسین کےستارےان دنوں گردش میں دکھائی دیتےہیں۔ عامرلیاقت اوران کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کےدرمیان مبینہ طورپرعلیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔ اگرچہ عامرلیاقت نےان خبروں کی تردیدکی ہےلیکن سوالات تب کھڑےہوئےجب سیدہ طوبیٰ نےسوشل میڈیاپراپنانام طوبیٰ عامرسےبدل کرطوبیٰ انوررکھ لیا۔ سیدہ طوبیٰ اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو بھی نہیں کیا ہوا۔ کچھ دن پہلےسوشل میڈیا پرخبریں زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت حسین اوران کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔عامر لیاقت نے …

مزید پڑھیں »

سی ایس ایس 2022: امیدواروں کیلئےبڑی خبر

Screening test before CSS Examination

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں مقابلےکےامتحان کی تیاری میں مصروف امیدواروں کیلئےبڑی اوراہم خبرآگئی ۔ قومی اخبارات میں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق 2022میں سی ایس ایس کےامتحان میں شرکت کرنےوالےامیدواروں کوتحریری امتحان سےپہلےایک اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرناہوگا۔ ذرائع کےمطابق اسکریننگ ٹیسٹ ایم سی کیوزپرمشتمل ہوگااوراس ٹیسٹ میں 33فیصدنمبرلینےوالاامیدوارہی تحریری امتحان میں حصہ لینےکااہل ہوگا۔ قارئین کی یاددہانی کیلئےبتاتےچلیں کہ سکریننگ ٹیسٹ کی تجویزپہلی مرتبہ سابق چئیرمین ایف پی ایس سی آصف حیات ملک نےدی تھی لیکن اس تجویزکونظراندازکردیاگیا۔ 2019میں سول سروس ریفارمزٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹرعشرت حسین نےمختلف سروس گروپس میں کام کرنےکی اہلیت کاتعین کرنےکیلئےایک عددسائیکومیٹرک ٹیسٹ سی ایس ایس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنےوالی چیک ماڈل رہا

Czech model Tereza Hluskova freed

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بنچ نےہیروئن کیس میں گرفتارچیک ریپبلک کی ماڈل کوضمانت پررہاکرنےکاحکم دےدیا۔ تریزاہلسکووانامی ماڈل عدالت نے2019میں 8سال قیدکی سزاسنائی تھی ۔ انہیں اس کےعلاوہ بھارتی جرمانہ بھی کیاگیاتھا۔ 10جنوری 2018میں تریزانامی چیک ماڈل کولاہورائرپورٹ پرکسٹمزحکام نےنوکلوگرام ہیروئن برآمدہونےپرگرفتارکیاتھا۔ چیک ری پبلک کی ماڈل نے2اپریل 2019کواپنی سزاکولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتےہوئےموقف اختیارکیاکہ اسےسزادیتےوقت عدالت نےحقائق کونظراندازکیا۔ ماڈل کےبقول وہ پاکستان اسلامی تعلیمات کیلئےآئی اورکسی نےاس کےسامان میں منشیات رکھ دی۔ لاہورہائیکورٹ نےاکیس سالہ ماڈل کےوکیل کےدلائل سننےکےبعدرہائی کاحکمنامہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: نومولودپلاسٹک کےگڈےمیں تبدیل؟

newborns kidnappings from govt hospitals in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان شایددنیاکاوہ واحدملک ہوجہاں سرکاری ہسپتالوں سےنومولودبچوں کااغواایک معمول بن چکاہےلیکن راولپنڈی میں ہونےوالی ایسی ہی ایک واردات میں دیکھتی آنکھوں نےوہ منظردیکھاجوکسی کےوہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا۔ جرم کی یہ روایتی مگرانتہائی انوکھےاندازمیں کی گئی واردات راولپنڈی کےہولی فیملی ہسپتال میں ہوئی ۔ اغواکاروں نےانتہائی چالاکی کامظاہرہ کرتےہوئےبچےکےلواحقین اورہسپتال عملےکی آنکھوں میں دھول جھونکنےکیلئےبچےکواٹھاکراس کی جگہ کپڑےمیں اچھی طرح سےلپٹاہواپلاسٹک کاگڈارکھ دیا۔ اغوا کارواردات مکمل کرنےکےبعدفرارہوگئےاورکچھ دیربعدجب بچےکےغائب ہونےکاپتاچلاتوہرطرف ہاہاکارمچ گئی۔ بچےکےوالدنےفوری طورپرہسپتال کی سکیورٹی کوآگاہ کیاجس پرعملےکی دوڑیں لگ گئیں۔ واقعےکی رپورٹ درج کرکےپولیس نےاپنی تحقیقات کاآغازکردیاہے۔ تاہم انتظامیہ کی غفلت کےباعث کھوجانےوالےبچےکےغم میں …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوتیارہوجاو: بڑاگیس بحران آرہاہے!

Pakistan to face major gas crisis in Nov

ویب ڈیسک ۔۔ نومبرکےبعدگیس کابڑابحران دستک دینےلگا۔ دوبڑی ایل این جی کمپنیزنےکارگودینےسےانکارکردیا۔شہری سردیوں میں کھانےپکانےاوردیگرضروریات کیلئےمتبادل ذرائع کاپیشگی بندوبست کرلیں۔ پرنٹ میڈیاکےطابق حیران کن طورپردوبڑی ایل این جی کمپنیوں گنوراورای این آئی نےرواں ماہ نومبرکیلئےپاکستان کو2ایل این جی کارگوزدینےکےاپنےوعدےسےپیچھےہٹ گئی ہیں۔ بظاہراٹلی کی ای این آئی اورسنگاپورکی گنورنےیہ اقدام بین الاقوامی مارکیٹ میں زیادہ منافع کمانےکی خاطرکیاہےلیکن ان کےاس اقدام کےپاکستان میں سنجیدہ سیاسی اثرات سامنےآسکتےہیں۔ واضح رہےکہ معاہدےکےتحت دونوں کمپنیاں پاکستان کووعدہ خلافی پربخوشی جرمانہ اداکرنےکوتیارہیں کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ان دنوں منافع بہت زیادہ ہےجس نےان کمپنیوں کوپاکستان کاکارگوبین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کرنےپرمجبورکیاہے۔ دونوں کمپنوں نےوزارت …

مزید پڑھیں »

ڈینگی : عوام قاتل مچھرکےرحم وکرم پر،ہولناک انکشافات

Dengue medicine shortage in Punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورباالخصوص لاہورمیں ڈینگی وارپروار۔ حکومت نےمعصوم شہریوں کو قاتل مچھرکےرحم و کرم پرچھوڑدیا۔ ڈینگی کےحوالےسےجوہولناک انکشافات سامنےآئےہیں ان کےمطابق محکمہ صحت نےصوبےکےسرکاری اسپتالوں میں ڈینگی بخارکی ادوات کی قلت کااعتراف کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کی ٹیم نےجناح ہسپتال پرچھاپہ ماراتوایمرجنسی میں ادویات کی قلت پائی گئی ۔ اس حوالےسےفوری ایکشن لیتےہوئےایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹریحییٰ سلطان کومعطل کردیاگیا۔ ڈاکٹریحییٰ سلطان کوڈینگی ادویات کی قلت کاذمہ دارقراردیتےہوئےفوری طورپرچارج چھوڑنےکاحکم دےدیاگیاہے۔ محکمہ صحت نےسرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی ادویات کی قلت کااعتراف کرلیاہے۔ حکام کےمطابق ڈینگی بخارکےعلاج کیلئےاستعمال ہونےوالی ادویات کی قلت بڑی غفلت ہے۔ وقتی طورپرجناح اسپتال …

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں سوسال پراناماسٹرڈگری پروگرام ختم

Punjab University ends masters degree program

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب یونیورسٹی جدت کی راہوں پرگامزن۔ جامعہ نےسوسال پراناماسٹرزڈگری پروگرام ختم کردیا۔ اب سےبی ایس آنرزپروگرام چارکی جگہ پانچ سمسٹرپرمشتمل ہوگااورملنےوالی ڈگری کوماسٹرزکےبرابرسمجھاجائےگا۔ جامعہ پنجاب نےہائیرایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پرایک صدی سےرائج ایم اے ایم ایس سی پروگرام کوختم کیاہےاور اس کی جگہ بی ایس پروگرام کے سمیسٹر میں مزیدایک سمسٹر کا اضافہ کیاگیاہے۔ اب بی ایس پروگرام ایم اے کے مساوی تصور کیا جائے گا۔ پنجاب یونیورسٹی نےالحاق شدہ کالجوں کے پرنسپلز کو پانچویں سمیسٹرز میں داخلے کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ۔ ایچ ای سی کی ہدایات کےمطابق اگلے سال سے پنجاب یونیورسٹی …

مزید پڑھیں »

کیاپنجاب پبلک سروس کمیشن امتحانات ملتوی کرےگا؟

Screening test before CSS Examination

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کےمختلف علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال نےمقابلےکاامتحان دینےوالےطلبہ وطالبات کیلئےبڑی مشکل کھڑی کردی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرانسپورٹرز نےغیر معینہ مدت کیلئےٹرانسپورٹ بند کر دی ہے لیکن راستوں کی بندش کےباوجودپنجاب پبلک سروس کمیشن بضدہےکہ امیدوارمقررہ تاریخ پرہی امتحان دیں گےاوریہ کہ امتحان کی تاریخ کوکسی صورت آگےنہیں کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت تحریک لبیک کےاسلام آبادکی طرف مارچ کی وجہ سےلاہورسےراولپنڈی تک جی ٹی روڈجگہ جگہ سےبندہےاورراستےمیں پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری تعینات ہے۔ صورتحال کےپیش نظرٹرانسپورٹرز نے غیر معینہ مدت کیلئےٹرانسپورٹ بند کر دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

موبائل فون صارفین کوبڑاریلیف مل گیا

SHC strike down Federal Excise Duty on mobile calls

ویب ڈیسک ۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے5منٹ سےزیادہ طویل ہرموبائل فون کال پرعائد75پیسےفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کوآئین کےخلاف قراردیتےہوئےختم کرنےکاحکم دیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ کےاس حکم کےبعدوفاق اورصوبوں کےٹیلی کمیونیکیشن سروسزپرٹیکس کےحوالےسےاختیارات کاتعین بھی کردیاہے۔ عدالتی حکم کےمطابق وفاق کوٹیلی کمیونیکیشن سروسزپرٹیکس لگانےکااختیارنہیں کیونکہ آئینی طورپریہ سروسزصوبوں کےماتحت ہیں۔ پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ،پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ اورٹیلی نارپاکستان نےلیوی کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھا۔

مزید پڑھیں »