ویب ڈیسک ۔۔ ایک انتہائی کڑےاوراعصاب شکن مقابلےکےبعدکراچی کےحلقہ این سےدوسوانچاس کامعرکہ بہت ہی مختصرمارجن کےساتھ پیپلزپارٹی کےامیدوارقادرمندوخیل کےنام رہا۔ مسلم لیگ ن کےامیدوارقادرمندوخیل دوسرےنمبرپررہے۔اس ضمنی الیکشن کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں ن لیگ،تحریک انصاف ، پیپلزپارٹی اورپاک سرزمین پارٹی بڑھ چڑھ کرحصہ لےرہی تھیں۔ سیاسی جماعتوں کےجوش و خروش کےباوجوداس حلقےمیں ووٹرٹرن آوٹ انتہائی کم رہا۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق جیتنےوالےامیدوارقادرمندوخیل نے16156جبکہ ن لیگ کےمفتاح اسماعیل نے15473ووٹ لئےاوردوسرےنمبرپررہے۔ کالعدم ٹی ایل پی کے نذیر احمد 11125ووٹ لےکر تیسرے، پی ایس پی کے مصطفیٰ کمال 9227 ووٹ لےکر چوتھے، تحریک انصاف کے امجد آفریدی 8922 ووٹ لے …
مزید پڑھیں »پاکستان
جسٹس فائزعیسیٰ ایکبارپھراعلیٰ مقام پرفائز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کےدس رکنی لارجربنچ نےچھ چارکی اکثریت سےقاضی فائزعیسیٰ اورانکی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی نظرثانی کی درخواستیں قبول کرنےکافیصلہ سنادیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰی آفریدی، جسٹس قاضی محمد امین اور جسٹس امین الدین خان شام تھے۔ مختصرتحریری حکم نامے کے مطابق محترمہ سریناعیسیٰ کےٹیکس معاملات ایف بی آر کو بھیجنے کا …
مزید پڑھیں »مولانانےپیپلزپارٹی موقع دےدیا
ویب ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی جانب سےپی ڈی ایم چھوڑنےاورمعافی مانگنےکےمطالبےپرمولانافضل الرحمان کاسخت ردعمل سامنےآیاہے۔ کہتےہیں وضاحت طلب کرناہماراحق تھا،نہیں جانتےتھےوہ باپ کوباپ بنالیں گے۔ اسلام آبادمیں پی ڈی ایم اجلاس کےبعدمیڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےان کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کی یہ زیب نہیں دیتاکہ وہ خودکواتںاچھوٹاکرلیں،اب بھی موقع ہےاپنےفیصلوں پرنظرثانی کریں ،ہم انہیں موقع دیتےہیں ۔ فضل الرحمان نےواضح کیاکہ وہ پیپلزپارٹی کےساتھ بیان بازی میں نہیں الجھیں گے،اس حوالےسےیہ ان کاآخری بیان ہے، پی ڈی ایم عہدوں پرلڑائی کیلئےنہیں بنی تھی ۔ اپنے مفادات دیکھ کر فیصلے نہیں کریں گے۔ ، چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے امیدواروں کا تعین …
مزید پڑھیں »فرانسیسی سفیرکی بدری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کےخلاف ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ اس دوران پولیس اورمظاہرین کےدرمیان جھڑپوں اورپرتشددواقعات میں2 افراد ہلاک جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افرادکےزخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔۔ ایک بیان میں تحریک لبیک پاکستان نے احتجاجی دھرنے ختم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، فرانس کا سفیر ملک بدر ہونےتک دھرنے جاری رہیں گے۔ ٹی ایل پی ترجمان طیب رضوی کےمطابق جب تک علامہ سعد حسین رضوی …
مزید پڑھیں »ڈسکہ میں ن لیگ نےمیدان مارلیا
جیسےکہ امکان ظاہرکیاجارہاتھا ، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نےتحریک انصاف کےعلی اسجدملہی کوشکست دےکرمیدان مارلیا۔ این اے 75 کے تمام 360 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کی نوشین افتخار ایک لاکھ 10ہزار 75 ووٹ لےکرکامیاب قرار پائیں جبکہ پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 93ہزار 433 ووٹ لےکررنراپ رہے۔ یوں نوشین افتخار نےاپنےمخالف علی اسجدملہی کو16 ہزار 642 ووٹوں کی لیڈسےہرایا۔ حلقے میں تیسرے نمبر پر تحریک لبیک پاکستان کے خلیل سندھو رہے جنہوں نے مجموعی طور …
مزید پڑھیں »عیدکےبعدملک گیرتحریک کافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، ہم حکمت عملی سے نکلیں گے۔ ان خیالات کااظہارمولانافضل الرحمان اورپشتونخواملی عوامی پارٹی کےمحمودخان اچکزئی نےٹیلی فونک گفتگوکےدوران کیا۔ محمودخان اچکزئی نےمولاناکی خیریت دریافت کرنےکیلئےانہیں فون کیااوراس دوران دونوں رہنماءوں کےدرمیان ملکی سیاسی صورتحال پربھی بحث ہوئی ۔ اسی دوران مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ عیدکےبعدحکومت کےخلاف ملک گیرتحریک شروع کی جائےگی ، چاہےکوئی ساتھ دے یانہ دے۔ ذرائع کےمطابق دونوں رہنماوں نےاس بات پراتفاق کیاکہ ہماری تحریک کامقصدعمران خان کو ہٹانا نہیں، ہم فرسودہ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں »جہانگیرترین کےکروڑوں کےاکاونٹس منجمد
ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق جہانگیرترین کی شوگرملزکی تحقیقات کےکیس میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ خبرکی تفصیل کےمطابق 9سرکاری اورنجی بینکوں نےجہانگیرترین اوران کےخاندان کےچھتیس اکاونٹس منجمدکردئیےہیں ۔ بینکوں نےیہ اکاونٹس ایف آئی اےلاہورکی درخواست پرمنجمدکئےہیں ۔ منجمدکئےگئےاکاونٹس میں چارامریکی ڈالرز، دوبرطانوی پاونڈاور30پاکستانی کرنسی کےاکاونٹس ہیں ۔ ان اکاونٹس میں علی ترین کے21، جہانگیرترین کے14اوران کی اہلیہ کاایک اکاونٹ شامل ہے۔ ایف آئی اےذرائع کےمطابق ان اکاونٹس میں کروڑوں روپےکی رقم موجودہے۔
مزید پڑھیں »ترین کی ایک جیب میں پنجاب،دوسری میں وفاق
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی اور پنجاب حکومت جہانگیر ترین کی جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں ان کا دھڑن تختہ کر دیں۔ ان خیالات کااظہارراناثنااللہ نےکہا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےن لیگ کےسینئررہنماکا کہنا تھا پنجاب اوروفاقی حکومتیں جہانگیر ترین کی دائیں اور بائیں جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں گے دھڑن تختہ کر دیں گے، انہیں پورے ملک میں جہازبھی گھمانا نہیں پڑے گا۔ ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم ٹوٹنےکی خبروں کوبےبنیادقرار دیتےہوئےکہا کہ بنیادی ایشو پر تمام جماعتیں متحد ہیں، ایک یا دوجماعتیں علیحدہ جدوجہدکرنا چاہتی ہیں تو ہمیں …
مزید پڑھیں »شفاف ضمنی الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کےاقدامات
این اے75ڈسکہ میں ہونےوالی بےقاعدگیوں اورمبینہ دھاندلی کےالزامات کےبعدالیکشن کمیشن نےکچھ اقدامات اٹھائےہیں جن کامقصدآنےوالےڈسکہ کےضمنی الیکشن کوشفاف بناناہے۔ صوبائی الیکشن کمشنرپنجاب غلام اسرار خان کہتےہیں ڈسکہ الیکشن شفاف بنانےکیلئےپریذائڈنگ آفیسرز سے حلف لیا گیا ہے۔ ان کاکہناتھاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں بھی ووٹنگ ہوگی، لوگ بلا خوف گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالیں۔ غلام اسرار خان نے کہا کہ حلقہ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولنگ عملے کو سخت وارننگ دی گئی ہے، اگر عملہ بے ضابطگی میں ملوث پایا گیا تو نوکریاں بھی جا سکتی ہیں۔ غلام …
مزید پڑھیں »الیکشن میں ہمارےبرےحالات ہونگے،راجہ ریاض
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورممبرقومی اسمبلی راجا ریاض نےجہانگیرترین اوروزیراعظم عمران خان کےحوالےسےہوشرباانکشافات کئےہیں۔ انہوں نےدعویٰ کیاہےکہ15، 20 دن پہلے وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات بہت اچھے ہوگئےتھےلیکن پھراچانک سےدوریاں پیداہوگئیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ وزیراعظم سے جہانگیر ترین کا رابطہ تھا، اسی لیے جہانگیر ترین نے وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ پھر اعتماد کے ووٹ کے بعد رابطے اچانک ختم ہوگئے۔ راجا ریاض کےمطابق وزیراعظم کےاعتمادکاووٹ لیتےہی اچانک ایکشن شروع ہوگیا اورجہانگیرترین …
مزید پڑھیں »