پاکستان

کیابشیرمیمن اپنےبیان سےپھرگئے؟

ویب ڈیسک ۔۔ حالیہ کچھ عرصےسےخبروں میں نمایاں طورپرموجودسابق ڈی جی ایف آئی اےبشیر میمن کاکہناہےوزیراعظم نے نہیں بلکہ وزیر قانون فروغ نسیم نے فائز عیسیٰ کا نام لیکران سے بات کی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف ، شہبازشریف، مریم نواز، خورشید شاہ، اسفندیارولی، ارسلان افتخار، قمر زمان اور دیگر کا نام لیا۔ بشیرمیمن نےایک انٹرویومیں اظہارخیال کرتےہوئےکہاکہ ایک میٹنگ میں وزیراعظم نےان سےکہا کہ آپ اچھےافسرہو،جرأت دکھانا ہوگی، اس وقت میں نہیں جانتا تھاکہ اصل بات کیاہے۔ پھروہ مجھے شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کے دفتر لے گئے۔ بشیرمیمن کےمطابق ان کی وزیراعظم ، فروغ نسیم ، …

مزید پڑھیں »

این اے249،ن لیگ کی درخواست پرنتائج روکنےکاحکم

Election Commission Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نےمسلم لیگ ن کےامیدوارمفتاح اسماعیل کی درخواست کوقبول کرتےہوئےکراچی کےقومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کاحتمی نتیجہ روکنےکاحکم جاری کیاہے۔۔ ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نےنتائج کےاعلان پرحکم امتناع جاری کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ کمیشن درخواست سے مطمئن ہے،یہ الیکشن کمیشن کی مداخلت کا کیس ہے۔ الیکشن کمیشن نےمفتاح اسماعیل کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست 4 مئی کو سماعت کے لیے مقررکرتےہوئےفریقین کو نوٹس جاری کردیےہیں۔ این اے 249کراچی میں مسلم لیگ ن کے امیدوارمفتاح اسماعیل نے ووٹوں کی دوبارہ …

مزید پڑھیں »

یوم حضرت علی پرہرقسم کےجلوس نکالنےپرپابندی

Youme Ali

ویب ڈیسک ۔۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 21رمضان المبارک کویوم حضرت علیؓ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی عائدکرنےکااعلان کیاہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم علیؓ کے موقع پر جلوسوں پر پابندی کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی خاص طور پرشہری علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق یوم علیؓ کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز کے تحت ہو گی۔ اعلامیہ میں …

مزید پڑھیں »

این اے249میں دوبارہ الیکشن کرائےجائیں،شاہدخاقان

Shahid Khaqan Abbasi

ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کےحلقہ این اے249میں اس قدربےضابطگیاں سامنےآئی ہیں کہ پورےحلقےمیں ری پولنگ کےسواکوئی چارہ نہیں۔ کراچی میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےہنگامی پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ اس الیکشن میں الیکشن عملےکےارکان فریق بن چکےہیں اورآج صبح نوبجےہمارےامیدوارمفتاح اسماعیل کی ری کاونٹنگ کی درخواست کومستردکردیاگیا۔ فیصلہ پہلےسےلکھ کررکھاگیاتھا۔ شاہدخاقان عباسی نےمیڈیاکوبتایاکہ انہوں نےچیف الیکشن کمشنرکواس حوالےسےخط کرمطالبہ کیاہےکہ حلقےمیں دوبارہ الیکشن کرائےجائیں تاکہ پاکستان کی تاریخ میں ایک اورسیاہ ترین الیکشن کااضافہ نہ ہونےپائے۔ انہوں نےکہاالیکشن کمیشن نےابھی تک انہیں تمام پولنگ اسٹیشن کےفارم پینتالیس نہیں دئیے۔ جودئیےہیں ان میں بھی بہت سی خرابیاں ہیں ۔ لیگی رہنما …

مزید پڑھیں »

کراچی،کوروناکی جنوبی افریقی اوربرازیلی قسم کاانکشاف

ویب ڈیسک ۔۔ ایک رپورٹ کےمطابق سندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذراپیچوہونےتصدیق کی ہےکہ کراچی میں جنوبی افریقہ اوربرازیل میں پائےجانےوالےکوروناوائرس کےنمونےملےہیں ۔ بی بی سی کےمطابق ڈاکٹرعذراپیچوہوکاکہناتھاکہ آغاخان یونیورسٹی میں 13نمونوں کاجائزہ لیاگیاجن میں سے10میں وائرس کی برطانوی قسم ، 2میں جنوبی افریقی جبکہ ایک میں برازیلی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق یہ بہت خطرناک انکشاف ہےجس سےہمارےہسپتالوں پربےانتہادباءوبڑھ سکتاہےکیونکہ وائرس کی برطانوی قسم بہت تیزی سےپھیلتی ہےاوراس کےباعث شرح اموات 68فیصدہے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑسکتےہیں

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراسدعمرکہتےہیں وزیراعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑسکتےہیں ۔ ایک انٹرویومیں اظہارخیال کرتےہوئےاسدعمرنےکہاکہ وزیراعظم عمران کسی بھی لمحےاوروقت پراپنےعہدےکی مدت میں کمی سےنہیں ہچکچائیں گےاورجب بہترسمجھیں گےاسمبلیاں توڑڈالیں گے۔ وفاقی وزیرنےبڑےوثوق سےکہاکہ انہیں وزیراعظم کےحوالےسےاس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ اسمبلیاں تحلیل کرسکتےہیں اورایساوہ اپنی مدت پوری ہونےسےچھ ماہ ، ایک سال یادوسال پہلےبھی کرسکتےہیں۔ اسدعمرکامزیدکہناتھاکہ عمران خان حکومت میں صرف طاقت کےحصول کیلئےنہیں آئے،اگرانہیں اپنےمنشورپرعملدرآمدکیلئےفری ہینڈنہیں دیاگیاتووہ اسمبلیاں توڑکرعوام سےفریش مینڈیٹ لینازیادہ پسندکرینگے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان نےماضی کی غلطیاں تسلیم کرلیں

PM Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ وزیر اعظم عمران خان نےماضی میں پارٹی ٹکٹس دینے کےمعاملےمیں تسلیم کیاہےکہ ان سےبڑی غلطیاں ہوئیں اوریہ کہ وہ اب اکثراس حوالےسےسوچتےرہتےہیں کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔ گلگت کےدورےمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان کاکہناتھاکہ نیب 20 سال سے ہے لیکن طاقتور لوگوں کے خلاف اس نے کارروائیاں موجودہ دور میں شروع کیں اورتحریک انصاف کی حکومت میں بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالاگیا۔ عمران خان نےکہاکہ کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ پہنچانے کے لیے اقتدار میں آتےہیں اور یہ لوگ اقتدار میں آکر پیسہ باہربھیجتے ہیں، ملک سے پیسہ باہر …

مزید پڑھیں »

کراچی نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیا،بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Zardari

ویب ڈیسک ۔۔ این اے249کراچی کےضمنی الیکشن کےنتیجےنےثابت کردیاکہ عوام سلیکٹڈحکومت کےساتھ نہیں۔ عوام نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیاہے۔ ان خیالات کااظہارچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نےکہاکہ جب بھی شفاف الیکشن ہونگے،جیت پیپلپزپارٹی کی ہوگی۔ انہوں نےکہاکہ 2018میں یہ کامیابی ان سےچھینی گئی تھی۔ بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ این اے249کےحلقےمیں پیپلزپارٹی کےچاہنےوالےرہتےہیں۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کےفیصلےپرتبصرہ کرتےہوئےانہوں نےصدرمملکت عارف علوی سےفوری مستعفی ہونےکامطالبہ کیااورکہاکہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سازش میں ملوث ہے۔ انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم اتحادکےحوالےسےاپنےپرانےموقف پرقائم ہے۔ ہم جمہوری ہتھیاراستعمال کرکےاس حکومت کوگھربھیجناچاہتےہیں ۔ ہم نےثابت کردیاکہ تحریک عدم اعتمادکامیاب بھی ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

دھاندلی ثابت کریں،ایکشن لیں گے،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کےحلقہ این اے249کےنتائج 11گھنٹےبعدجاری کئےگئے۔ نتائج میں اس قدرتاخیرپرچیف الیکشن کمشنرنےریٹرننگ افسرسےناراضی کااظہارکیا۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ ضمنی الیکشن کےحوالےسےکسی کو کوئی شکایت ہوتواس کو قانون کےمطابق سناجائےگا۔ دھاندلی کا کوئی ثبوت ملا تو سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکار کردیا اور 15پولنگ اسٹیشنز کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان نے کہا ہے کہ ایک جماعت کو مخصوص انداز میں برتری دلا کر کیا ثابت …

مزید پڑھیں »

کیاکراچی میں بھی دھندچھاگئی تھی؟

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ( ن) نے این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکارکرتےہوئے15پولنگ اسٹیشنز کےفارنزک آڈٹ کامطالبہ کردیا۔ مریم نوازنےالیکشن کمیشن سےاس الیکشن کےنتائج روکنےکامطالبہ کرتےہوئےکہاہےکہ مسلم لیگ ن سےچند سوووٹوں سےالیکشن چوری کیا گیا،الیکشن کمیشن نےمتنازع الیکشن کےنتائج نہ روکےتویہ جیت عارضی ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھااین اے 249 میں ووٹرز ٹرن آؤٹ بمشکل 15 سے 18فیصد ہے، گنتی کا عمل مکمل ہونےمیں اتنی تاخیرکیسےہوئی؟کیایہاں بھی دھند چھا گئی تھی کہ عملہ اتنی تاخیر سے پہنچا؟۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بےوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر نتائج تبدیل کیے گئے تو …

مزید پڑھیں »