مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف ماہرقانون سلمان اکرم راجہ کہتےہیں تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ والےدن قومی اسمبلی میں جوکچھ ہوا،وہ آئین پرحملہ کرنےکےمترادف ہے۔ سماٹی وی کےپروگرام لائیوودندیم ملک میں بات کرتےہوئےسلمان اکرم راجہ کاکہناتھاآئین پاکستان پرحملہ پوری قوم نےٹی وی پردیکھا۔ یہ معاملہ پوری طرح سےسکرپٹڈلگتاتھا۔ جوکچھ بھی ہواوہ ایک اسکیم کےتحت ہوا۔ کیااسپیکرکوایک لمحےکیلئےبھی خیال نہِیں آیاکہ وہ کسی سیاسی کھیل کاحصہ نہ بنیں؟ اب سوال یہ پیداہوتاہےکہ کیاعدالت اسپیکرکےاس عمل کودیکھ سکتی ہےیانہیں ؟ سلمان اکرم راجہ کےمطابق عدالت سےکسی بھی فریق کےحق میں فیصلہ آسکتاہے۔ میری نظرمیں آئین سےکھلواڑہواہے۔ ملک میں ایسانہیں ہوسکتاکہ کوئی شخص کہےکہ صرف میں …
مزید پڑھیں »پاکستان
تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ:اسدقیصرکےغیرموجودگی کی وجہ سامنےآگئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے۔ اسدقیصرکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے آرٹیکل 5 سے متعلق رولنگ پر پارٹی قیادت سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ وزیر اعظم کی لیگل ٹیم نے اسپیکر کو قائل کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے اتفاق نہ کیا۔ رابطہ کرنے پر اسد قیصر نے معاملے پر مؤقف دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں »امریکاسےآنےوالاخط اصلی نہیں : حامدمیرکابڑاانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان جس مراسلےکوبنیادپرحکومت کےخلاف غیرملکی سازش کابیانیہ کھڑاکررہےہیں اس حوالےسےسینئرصحافی اوراینکرپرسن حامدمیرنےبڑی خبردےدی ہے، جیونیوزکی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتےہوئےحامدمیرنےاپنی خبرشئیرکرتےہوئےبتایاکہ عمران خان جس خط یاکیبل کی بنیادپربیرونی سازش کاطوفان کھڑاکررہےہیں،دراصل وہ خط یاکیبل نہیں جواصل میں باہرسےآیا بلکہ دفترخارجہ کےاندراس مراسلےکےمندرجات میں فورجری یادوسرےلفظوں میں تبدیلی کی گئی۔ حامدمیرکی خبرکےمطابق وہ مراسلہ جس کاعمران خان ذکرکرتےہیں وہ باہرسےآیاضرورہےلیکن اس کےمندرجات کلی طورپروہ نہیں جن کی بنیادپرعمران خان نےآج قومی اسمبلی تحلیل کروائی ۔ سینئرصحافی کےمطابق اس خبرکےبعداب بیرونی خط میں بیرونی سےزیادہ اندرونی سازش کاعنصربڑھ جائےگااورثابت ہونےپراس کےنتائج عمران خان کیلئےبہت سنجیدہ ہوسکتےہیں۔ حامدمیرکامزیدکہناتھااب جبکہ …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نےآئینی بحران پرسوءوموٹونوٹس لےلیا
ویب ڈیسک ۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونےآئینی بحران کاچیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا تاہم بینچ میں شامل ججز کے بارے میں بعد میں بتایا جائے گا۔ دوسری جانب اٹارنی جنرل …
مزید پڑھیں »قومی اسمبلی اورکابینہ تحلیل،وزیراعظم برقرار
ویب ڈیسک ۔۔ صدرمملکت نے وزیراعظم کی تجویزپرقومی اسمبلی تحلیل کردی جس کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کےبعدوزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم عام انتخابات کی تیاری کرے، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام بنانے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے مسترد قرار دیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتمادمسترد،ملک آئینی بحران کاشکار
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیزاجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادکومستردکرکےاجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ ڈپٹی اسپیکرنےآئینی تقاضےکےبرعکس تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ نہیں کرائی۔ آج قومی اسمبلی کےاجلاس تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ ہوناتھی ۔ اجلاس 38منٹ تاخیرسےشروع ہواتوپی ٹی آئی ارکان نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی جبکہ اسی دوران تحریک انصاف کے17 ارکان قومی اسمبلی اپوزیشن لابی میں جاکربیٹھ گئے۔ وقفہ سوالات میں وزیر قانون فواد چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 7 مارچ کو ہمارے سفیر کو طلب کیا جاتا ہے …
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کاآج اسلام آبادمیں تصادم کامنصوبہ بےنقاب
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی لیڈر شپ نے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنالیاتاکہ تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ کےعمل کومزیدتاخیرکاشکاربنادیاجائے۔ جیو نیوز کے سینئیر اینکر پرسن حامد میرکی خبر کے مطابق تحریک انصاف میں اعلیٰ سطح پرفیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن ارکان کو قومی اسمبلی پہنچنے سے روکنے کے لیے پارلیمنٹ لاجز میں روکا جائے گا، کوئی رکن قومی اسمبلی پہنچنے میں کامیاب ہوجائے تو اسےتشددکانشانہ بنایاجائے۔ حکومت کا منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنےوالےکارکنوں کو ڈی چوک سے آگےآنےدیاجائےاورپولیس ان …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتماد ۔ وزیراعظم کی نئی حکمت عملی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان نےاتوارکےروزتحریک عدم اعتمادپرہونےوالی ووٹنگ کےحوالےسےحکومتی حکمت عملی تبدیل کرتےہوئےقومی اسمبلی اجلاس میں ساتھی اراکین سمیت شرکت کافیصلہ کیاہے۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےتحریک انصاف کےاراکین کوہدایت کی گئی تھی کہ وہ تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ والےروزاسمبلی اجلاس میں ہرگزشرکت نہ کریں،خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائےگی۔ وزیراعظم کی حکمت عملی میں تبدیلی ہفتہ کےروزان کی زیرصدارت کچن کیبنٹ کےاجلاس کےبعدآئی۔ نجی ٹی وی نےذرائع کےحوالےسےبتایاکہ کچن کیبنٹ کےاجلاس میں وزیراعظم عمران خان کاکہناتھاکہ کچھ ایسابہانہ بن جائےکہ ملک میں ایمرجنسی لگاکرتحریک عدم اعتمادکےمعاملےکوموخرکردیاجائے۔ عدم اعتمادپرووٹنگ رکوانےکیلئےدرخواست دائر نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم نےہفتہ …
مزید پڑھیں »عدم اعتمادپرووٹنگ رکوانےکیلئےدرخواست دائر
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ میں مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنےکےلیے درخواست دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں عدالتی کمیشن بناکرمیموگیٹ کی طرزپرخط کی تحقیقات کروانےکی درخواست کی گئی ہے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور اور ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے دائردرخواست آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائرکی گئی ہے۔ دارخواست میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک بین الاقوامی سازش ہے،اس لئےتحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ وزیر اعظم کیخلاف سازش کرنے والے غداری کےزمرے میں آتے …
مزید پڑھیں »وزارت اعلیٰ پنجاب : ترین کاحمزہ شہبازکی حمایت کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ سیاسی منظرنامےپرہونےوالی ایک بڑی پیشرفت ۔ ترین گروپ نےوزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن میں متحدہ اپوزیشن کےامیدوارحمزہ شہبازشریف کی حمایت کااعلان کردیا۔ جی ہاں ۔۔ اس بڑی پیشرفت کااعلان لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کےسینئررہنمااورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےکیا۔ اسحاق ڈارنےلندن میں جہانگیرترین سےطویل ملاقات کی جس میں متفقہ طورپرطےپایاکہ ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےحمزہ شہبازکی حمایت کرےگا۔ اسحاق ڈارنےاس حوالےسےٹویٹ بھی کی اورحمایت کرنےپرجہانگیرترین کاشکریہ اداکیا۔ رہنمان لیگ مفتاح اسماعیل نےبھی اس کامیابی پرپارٹی اورکارکنوں کومبارک باددی۔ حمزہ شہبازکی باضابطہ حمایت کااعلان رات گئےہونےوالی سیاسی پیشرفت کےبعدہفتہ کی سہ پہرجہانگیر ترین گروپ نےپنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار …
مزید پڑھیں »