ویب ڈیسک ۔۔ موڈیز انویسٹر سروس کےمطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑھتی ہوئی مہنگائی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے اورزرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے دوران پالیسی کی غیر یقینی صورتحال میں مزیداضافےکاباعث بنےگی ۔ ڈان میں شائع رپورٹ کےمطابق نیویارک بیسڈکریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نےایک بیان میں کہاہےکہ ہم تحریک عدم اعتماد کو کریڈٹ منفی کےطورپر دیکھتے ہیں کیونکہ اس سے پالیسی کے تسلسل کے ساتھ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سمیت بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے اور پیداواری نمو کو بڑھانے کے لیے اصلاحات کے نفاذ میں حکومتی صلاحیت پر نمایاں غیریقینی پیدا ہوتی ہے …
مزید پڑھیں »پاکستان
کیاعمران خان اپوزیشن سےاین آراومانگ رہےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی تیزی سےبدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہےکہ وزیراعظم عمران خان نےاپنےلئےسیف ایگزٹ یعنی رخصتی کاباعزت طریقہ مانگاہے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےوزیراعظم عمران خان نےملک کی اہم شخصیت سےکہاہےکہ اگراپوزیشن تحریک عدم اعتمادواپس لےتووہ اسمبلیاں تحلیل کردینگے۔ اہم شخصیت نےوزیراعظم کاپیغام اپوزیشن لیڈرشہبازشریف تک پہنچادیاہے۔ ذرائع کےمطابق متحدہ اپوزیشن نےوزیراعظم کی پیشکش کوٹھکرادیاہےاورکہاہےان کےلئےباعزت واپسی کاواحدراستہ استعفیٰ ہے۔ اسی سلسلےمیں یہ خبربھی ہےکہ اپوزیشن نےاسپیکراسدقیصرکی سربراہی میں بلائےگئےپارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں شرکت سےمعذرت کرلی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نےبھی اس اجلاس میں شرکت سےمعذرت کرلی۔ سیاسی تجزیہ کاروں کےمطابق …
مزید پڑھیں »حکومت اوراپوزیشن کوفیس سیونگ دینےپرغور
ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کو کول ڈاون کرنےکیلئے تیسرےفریق کی مداخلت کی اطلاعات ہیں۔۔ جی ہاں ۔۔ ایکسپریس نیوزکی خبرکےمطابق ، وزیراعظم اورعسکری قیادت کےدرمیان ہونےوالی ملاقات میں سیاسی فریقین کیلئےقابل قبول آپشن کےعلاوہ حکومت اوراپوزیشن کوموجودہ صورت حال سےاونرایبل ایگزٹ کیلئےبھی مشاورت کی گئی۔ ایکسپریس نیوزنےذرائع کےحوالےسےخبردیتےہوئےبتایاکہ وزیراعظم عمران خان کی عسکری حکام سے ملاقات میں اگلے عام انتخابات پربیک ڈورمذاکرات شروع کرنے پرغور کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت اوراپوزیشن کو ایسا آپشن دینے پرغورکیا گیا جو دونوں کو قبول ہو۔ ایکسپریس نیوزنےوزیراعظم ہاوس کےذرائع کےحوالےسےخبردی کہ ملاقات میں عمران خان کے وزیراعظم رہنے …
مزید پڑھیں »عمران خان کی چھٹی پکی ۔۔ اپوزیشن کاکاری وار
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی سیاست میں سرپرائزدینےاورسرپرائزلینےکاموسم چل رہاہے ۔۔ تازہ ترین اوربڑاسرپرائز اپوزیشن نے حکومت کو دیاہے۔ جی ہاں ۔۔ سیاسی منظرنامےپرہونےوالی تازہ ترین اپ ڈیٹ کےمطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیوایم پاکستان کےدرمیان معاملات طے پاگئے۔۔متحدہ اپوزیشن کی رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم رہنماءوں سے اہم ملاقات ۔۔ ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف،آصف زرداری اور بلاول سمیت دیگر رہنمابھی معاہدےپردستخط کیلئےپارلیمنٹ لاجز پہنچے۔۔۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق۔۔پیپلز پارٹی کی سی ای سی اور ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی توثیق کےبعدمعاہدےکی تفصیلات …
مزید پڑھیں »چودھری پرویزالہیٰ نےدیرکردی ۔۔ آصف زرداری
ویب ڈیسک ۔۔ پرویزالہیٰ نےدیرکردی ، وہ اب پنجاب کےوزیراعلیٰ نہیں بن سکتے۔ یہ بیان سابق صدرآصف زرداری نےاسلام آبادمیں ایک نیوزکانفرنس کےدوران دیا۔ اس نیوزکانفرنس میں بلوچستان سےرکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی نےتحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کی حمایت کااعلان کیا۔ نیوزکانفرنس میں صحافی کےسوال کاجواب دیتےہوئےآصف زرداری کاکہناتھاکہ پنجاب کےحوالےسےفیصلہ اپوزیشن کرےگی،پرویزالہیٰ نےدیرکردی۔ اب وزیراعلی پنجاب وہی ہوگا جس کا فیصلہ اپوزیشن کرے گی، نمبرزگیم صرف ہمارےپاس ہے۔ سابق صدرنے کہا کہ ق لیگ والےرات بارہ بجے مبارکباد دینے آتے ہیں اورصبح کہیں اورنکل جاتے ہیں۔ بقول آصف زرداری ایم کیو ایم کےحوالےسےبھی اچھی خبرملے گی۔ واضحخیال رہے کہ …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتماد:ق لیگ کاعمران خان کی حمایت کافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک عدم اعتمادکوناکام بنانےکیلئےحکومت نےبڑامحاذسرکرلیا۔ جی ہاں ۔۔ وفاقی حکومت نےپنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارسےاستعفیٰ لیکرق لیگ کےچودھری پرویزالہیٰ کووزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی پیشکش کردی ہے۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےبتایاکہ پرویزالہیٰ نےیہ پیشکش قبول کرلی ہے۔ چودھری پرویزالہیٰ کو یہ پیشکش پیرکوبنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان سےملاقات کےدوران دی گئی ۔ سیاسی ماہرین کےمطابق ق لیگ کاحکومتی کیمپ میں جانااپوزیشن کیلئےبڑاسیاسی دھچکاثابت ہوسکتاہے۔ تاہم اس حوالےسےایک دلچسپ بات یہ بھی ہےکہ ق لیگ کےوفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ نےپرویزالہیٰ کےفیصلےپراحتجاج کرتےہوئےوزات سےاستعفیٰ دےدیااوراعلان کردیاکہ وہ تحریک عدم اعتمادکےحق میں ووٹ دینگے۔ اسی حوالےسےیہ خبربھی انتہائی دلچسپی کاباعث ہےکہ چودھری پرویزالہیٰ کےفیصلےپرچودھری …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتمادناکام تواعتمادکاووٹ شمارہوگا:چیف جسٹس
ویب ڈیسک ۔۔ آرٹیکل63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس اورسپریم کورٹ بار کونسل کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دئیےکہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوتی تو اعتماد کا ووٹ کاؤنٹ ہوگا۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے اٹارنی جنرل سےپوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آرٹیکل 63اے میں کسی قسم کی کمی ہے؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ آرٹیکل 63 اے کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا، پارٹی ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے جماعتوں کے ارکان ڈسپلن کے پابند ہوتے ہیں، کوئی پارٹی کے ساتھ نہیں چل سکتا تو مستعفی …
مزید پڑھیں »پرویزالہیٰ اگلےوزیراعلیٰ پنجاب
ویب ڈیسک ۔۔ ڈان میں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق تحریک انصاف کےایک سینئررہنمانےرازداری کی شرط پراخبارکوبتایاہےکہ پنجاب میں عثمان بزدار کی چھٹی کافیصلہ ہوچکاہےاوریہ کہ پنجاب میں تحریک انصاف کےاگلےوزیراعلیٰ کیلئےق لیگ کےپرویزالہیٰ کےنام پراتفاق ہوچکاہے۔ خبرکےمطابق پیرکوقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتمادپرایوان کی باقاعدہ کارروائی شروع ہونےسےپہلےتحریک انصاف اپنی حکومت بچانےکیلئےاتحادیوں کومنانےکی ہرممکن کوشش کرنےمیں مصروف ہے۔ انہی کوششوں کےسلسلےمیں ہفتہ کوشاہ محمودقریشی اورپرویزخٹک لاہورمیں چودھری پرویزالہیٰ سےان کی رہائش گاہ پرملے۔ یہاں خبرسےہٹ کرآپ کوبتاتےچلیں کہ ملاقات کرنےکےبعدواپس جاتےہوئےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کاچہرہ اتراہواتھا،وہاں موجودرپورٹرنےشاہ صاحب سےجب پوچھاکہ آپکاچہرہ کیوں اتراہواہےتوانہوں نےکھسیانی ہنسی ہنستےہوئےکہانہیں نہیں ایساتوکچھ نہیں۔ وہ بہت خوش …
مزید پڑھیں »عمران خان کاٹرمپ کارڈکیاہے؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کاٹرمپ کارڈکیاہےاوروہ اپوزیشن کیاایساکونساسرپرائزدینگےکہ بظاہرکامیاب ہوتی ہوئی تحریک عدم اعتمادناکام ہوجائےگی ؟ اس حوالےسےملک کےناموراورباخبرصحافیوں کی رائےجانتےہیں۔ انصارعباسیدی نیوزکےشعبہ انویسٹی گیٹوجرنلزم کےسربراہ انصارعباسی کےمطابق انہوں نےاس سوال کاجواب جاننےکیلئےخودحکومت سےرابطےکافیصلہ کیا۔ انصارعباسی نےبتایاکہ میں نےوفاقی وزیرفوادچودھری سےرابطہ کیا۔ ان سےکہاکہ وزیراعظم سےپوچھ کربتائیں کہ آیاٹرمپ کارڈکاتعلق پاک فوج میں کسی اعلیٰ سطح کی تعیناتی سےہے؟ کیااس کاتعلق جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ہے؟ کیااس کاتعلق کورکمانڈرپشاورکی آرمی چیف تعیناتی سےہے؟ انصارعباسی کےمطابق فوادچودھری نےدوٹوک اندازمیں کہاکہ ٹرمپ کارڈکاتعلق کسی بھی طرح سےفوج میں تعیناتی سےہرگزنہیں ۔ انصارعباسی کےمطابق انہیں فوادچودھری نےبتایاکہ ٹرمپ کارڈدراصل …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتماد:ووٹ کاسٹ بھی ہوگا،گنابھی جائےگا،سپریم کورٹ
ویب ڈیسک ۔۔ آئین کےآرٹیکل 63اےکی تشریح کیلئےدائرصدارتی ریفرنس کی سماعت کرتےہوئےسپریم کورٹ کےلارجربنچ نےقراردیاہےکہ تحریک عدم اعتمادکےدوران منحرف اراکین کاووٹ نہ صرف کاسٹ ہوگابلکہ شماربھی ہوگا۔ سپریم کورٹ کاکہناتھاکہ عدالت کی بجائےپارلیمنٹ آرٹیکل 63اےکی تشریح بارےفیصلہ کرے،ہم خالی جگہ پرنہیں کرسکتے۔ پہلےتحریک عدم اعتمادپرووٹنگ ہونےدیں ،منحرف اراکین کےووٹ کاسٹ ہونگےاورشماربھی ہونگے،اس کےبعددیکھیں گےکہ کیاکرناہے؟ چیف جسٹس عمرعطابندیال نےکہاکہ آئین کاتقاضاہےکہ آپ پارٹی سےناخوش ہوں پھربھی اس کےساتھ کھڑےہوں ۔ جسٹس منیب اخترنےکہاکہ ووٹ پارٹی خواہش پردیناہوتاہے۔ جسٹس جمال مندوخیل کاکہناتھاکہ کیاآپ پارٹی سربراہ کوبادشاہ بناناچاہتےہیں؟ جسٹس اعجازالاحسن نےکہاکہ کیادوسری کشتی میں جاتےہوئےپہلاجہازڈبویاجاسکتاہے؟ چیف جسٹس عمرعطابندیال نےکہاکہ چاہتےہیں سیاسی جماعتیں …
مزید پڑھیں »