ویب ڈیسک ۔۔ اضافی معیار کے تحت کچھ اہداف کی تعمیل کے لیے پاکستان کے مزید 4 ماہ یعنی جون تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان ہے۔ ڈان اخبارکی رپورٹ کےمطابق عالمی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے ادارے ایف اے ٹی ایف کے پلانری سیشن کا اختتامی اجلاس (آج) جمعہ کو ہونا ہےاوراس کےایجنڈے میں پاکستان کا جائزہ شامل ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان اب انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام (اے ایم ایل/سی ایف ٹی) سے متعلق …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان کیلئےبڑادھچکا؛ہاوسنگ منصوبوں پرکام ٹھپ
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیلئےبڑادھچکا۔ ٹھیکیداروں نےمہینوں پہلےتعمیراتی لاگت میں ہونےوالےاضافےکےبعدتمام سرکاری ہاوسنگ اسکیموں پرکام روک دیاہے۔ روزنامہ ڈان کی رپورٹ کےمطابق سیکریٹری ہاؤسنگ ڈاکٹر عمران زیب نےپبلک اکاونٹس کمیٹی کوبتایاکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں شروع ہونے والی سرکاری ہاؤسنگ اسکیموں پرگزشتہ سال اگست میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعدکام روک دیاگیا تھا۔ سیکریٹری عمران زیب نےپی اےسی کوبتایا کہ سرکاری ہاؤسنگ منصوبوں پر تعمیراتی کام شیڈول کے مطابق جاری تھا لیکن اگست 2021 میں سریے کی قیمت ایک لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن …
مزید پڑھیں »عمران خان کی چھٹی کافیصلہ ہوگیا:نجم سیٹھی کابڑادعویٰ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف صحافی اوراینکرنجم سیٹھی نےاپنےپروگررام میں دعویٰ کیاہےکہ وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادکےمعاملےپرسب کچھ طےہوچکاہے،چندروزمیں ممکنہ طورپراپوزیشن تحریک عدم اعتمادکی تاریخ کااعلان کردےگی۔ اپنےپروگرام نجم سیٹھی شومیں بات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ اپوزیشن کی تمام پارٹیوں نےبتادیاہےکہ وہ کتنےکتنےبندےلارہےہیں اوراتنےووٹوں کےساتھ تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوجائےگی ۔ اس سوال پرکہ تحریک عدم کی کامیابی کےبعداگلاوزیراعظم کون ہوگا،نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ اس پرحتمی فیصلہ نہیں ہواتاہم آوازیں شہبازشریف کےحق میں اٹھ رہی ہیں ۔ اس بات پربھی فیصلہ ہوناباقی ہےکہ اگلاوزیراعظم کتنی دیرکیلئےآئےگا؟ عوام پرمزیدبجلیاں گرانےکامنصوبہ فائنل اپوزیشن فی الحال تحریک عدم اعتمادکی کامیابی پرفوکس کررہی ہے۔ تحریک عدم اعتمادکی …
مزید پڑھیں »گرمیوں میں بجلی کی بڑھتی طلب ، حکومت کیلئےبڑاچیلنج
ویب ڈیسک ۔۔ ہفتہ کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری میں بجلی کی پیداوارکیلئےایندھن کی لاگت 101.5فیصدبڑھ کر12.22 روپےفی یونٹ ہو گئی ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈمیں ہیڈآف ریسرچ طاہرعباس کےمطابق بجلی پیداکرنےوالےایندھن کی لاگت میں یکدم ہونےوالااضافہ فرنس آئل، ہائی اسپیڈ ڈیزل،کوئلے اورری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس میں اضافے کی وجہ سے ہوا۔ جنوری میں بجلی کی کل پیداوار 8,797 گیگا واٹ آور (11,824 میگا واٹ) رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 8.9فیصد زیادہ ہے۔ جنوری میں پاورمکس میں سب سے زیادہ حصہ کوئلےکا (33.2فیصد) تھا، …
مزید پڑھیں »پاکستانیوں کیلئے10بہترین کتابیں
ویب ڈیسک ۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےعوام کو سال 2022 میں پڑھنےکے لیے 10 قیمتی کتابیں تجویز کیں، جن میں بے پناہ علم اور تحقیقی کام سے بھرے ابواب ہیں۔ "توبہ از شاہ بلیغ الدیناس کتاب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کے مختلف پہلو اور اسلامی تاریخ کے نمایاں ابواب شامل ہیں۔ پلاسی سے پاکستان تک از ہمایوں مرزاہمایوں مرزا مرحوم صدر اسکندر مرزا کے صاحبزادے ہیں۔ اس کتاب میں اسکندر مرزا کے خاندان کی تاریخ کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ خشونت سنگھ کی بھارت کا خاتمہصدر نے 2005 میں …
مزید پڑھیں »بجلی 3روپےفی یونٹ مہنگی
ویب ڈیسک ۔۔ بجلی صارفین اپنے فروری کے بلوں میں حکومت کو فی یونٹ3 روپےاضافی لاگت اداکرینگےکیونکہ پاورریگولیٹرکےمطابق بجلی کی پیداوارکیلئےدسمبرمیں مہنگا ایندھن استعمال کیاگیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو دسمبر کے لیے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے فیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق، 3.0968 روپے فی کلو واٹ یایونٹ کے اضافے کا اطلاق تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا سوائے ان شہریوں کے جو ماہانہ 50 یا اس سے کم یونٹ استعمال کرتے ہیں اورکےالیکٹرک کےصارفین پر۔ مسلم لیگ ن کے صدراورقومی …
مزید پڑھیں »عوام پرمزیدبجلیاں گرانےکامنصوبہ فائنل
ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضہ کم کرنے کا منصوبہ تیارکیاہے۔ پاور ڈویژن نے اعتراف کیا ہے کہ گردشی قرضوں میں کمی کے لیے اس کا پہلا راستہ غیر حقیقی تھا کیونکہ موجودہ مالی سال کے لیے ساڑھے 4سو ارب روپے کا تخمینہ کم لگایا گیا تھا، جس کے لیے توقع سے زیادہ ٹیرف میں اضافے کی ضرورت تھی۔ ڈان اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق نظرثانی شدہ تخمینوں کی بنیاد پر کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ایک نظرثانی شدہ سرکلر ڈیٹ منیجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کی منظوری دی جس کے لیے …
مزید پڑھیں »بیوی کےساتھ متنازعہ ویڈیو:عامرلیاقت کی وضاحت
ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اینکرعامرلیاقت حسین کی تیسری شادی کی خبرتوپہلےہی سوشل میڈیاپروائرل ہےلیکن تیسری بیوی کےساتھ ایک ہی بسترپرسامنےآنےوالی ویڈیوتوٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈبن چکی ہے۔ اس ویڈیومیں کیاہےاوریہ کیسےسوشل میڈیاپرآئی؟ اس حوالےسےعامرلیاقت کاوضاحتی بیان سامنےآچکاہے۔ واضح رہےکہ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیوخودعامرلیاقت نےاپنےانسٹاگرام پرشئیرکی ۔ اس ویڈیوکوان کی 18سالہ اہلیہ سیدہ دانیاشاہ نےبھی سوشل میڈیاپرشئیرکیا۔ ویڈیوکچھ اس طرح سےہےکہ عامرلیاقت اپنی اہلیہ کےپہلومیں سوئےہوئےہیں جبکہ دانیاشاہ اپنےموبائل سےویڈیوبنارہی ہیں جبکہ بیک گراونڈمیں گاناچل رہاہے۔ یہ ویڈیوسوشل میڈیاپرشئیرہوتےہی ٹوِیٹراورانسٹاگرام پرٹاپ ٹرینڈبن گئے۔ لوگوں نےجوڑےپرتنقیدکی اورمزاحیہ میمزبناکربھی دل کی بھڑاس نکالی ۔ عامرلیاقت نےتیسری شادی کرلی عامرلیاقت جنہیں تنازعات میں رہنےکی عادت …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیادوستی کاخوفناک انجام
ویب ڈیسک ۔۔ آج کےاخبارات میں شائع ہونےوالی ایک خبرانسان کویہ سوچنےپرمجبورکردیتی ہےکہ برائی کی طرف اٹھنےوالاچھوٹاساایک قدم بہت بڑی تباہی کی وجہ بھی بن سکتاہے۔ اخبارمیں شائع ہونےوالی تفصیل کےمطابق ثاقب نامی ایک اوباش شخص نےفیس بک پرڈسکہ کی رہائشی ایک شادی شدہ خاتون سےدوستی کرلی ۔ شروع شروع میں تودوستی چیٹ میسنجرتک محدودرہی لیکن پھروقت کےساتھ ساتھ دونوں کےتعلقات اس حدتک آگےبڑھ گئےکہ ثاقب اپنی دوست خاتون سےاس کی نازیباتصاویراورویڈیوزمنگوانےلگا۔ خاتون کی نازیباتصاویراورویڈیوزجمع کرنےکےبعدثاقب نےاپنااصلی رنگ دکھایااورخاتون کوبلیک میل کرنےلگا۔ ثاقب خاتون کی تصاویراس کےگھروالوں کوبھیجنےکی دھمکیاں دیکررقم بٹورنےلگا۔ ثاقب کےمطالبات حدسےبڑھنےلگےتوخاتون نےانکارکرنےپراس نےنازیباتصاویرخاتون کےگھروالوں کوبھیج دیں ۔ …
مزید پڑھیں »عمران خان نےاقتدارکیلئےاسٹیبلشمنٹ سےسجھوتہ کیا:حامدخان
حامدخان پاکستان کےمعروف ماہرقانون اورتحریک انصاف کےبانی رہنماءوں میں سےہیں ۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ پاکستان تحریک انصاف اورعمران خان کوبنانےمیں ان کاخون اورپسینہ بھی شامل ہے۔ حامدخان تحریک انصاف کےان لوگوں میں شامل ہیں جوہرمشکل میں عمران خان کےساتھ کھڑےرہےلیکن جب حکومت کرنےکاوقت آیاتووہ عمران خان سےناراض ہوگئے۔ ان کی اس ناراضگی کی وجہ کیاہے،اس حوالےسےحامدخان نےنیادورٹی وی کوایک انٹرویودیاہے۔ اس انٹرویوکےکچھ اقتباسات پیش خدمت ہیں۔ نوازشریف کےخلاف کیس کی حقیقت؟ویب ڈیسک ۔۔ نیادورٹی وی کےصحافی وسیم نیازکوانٹرویودیتےہوئےایک سوال کےجواب میں حامدخان کاکہناتھاکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کودی جانےوالی سزاکی ٹھوس بنیادنہیں۔ جس معاملےپرنوازشریف کوسزادی گئی ، لوگ آج بھی …
مزید پڑھیں »