Home / بیوی کےساتھ متنازعہ ویڈیو:عامرلیاقت کی وضاحت

بیوی کےساتھ متنازعہ ویڈیو:عامرلیاقت کی وضاحت

Amir Liaqat Controversial video with wife

ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اینکرعامرلیاقت حسین کی تیسری شادی کی خبرتوپہلےہی سوشل میڈیاپروائرل ہےلیکن تیسری بیوی کےساتھ ایک ہی بسترپرسامنےآنےوالی ویڈیوتوٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈبن چکی ہے۔ اس ویڈیومیں کیاہےاوریہ کیسےسوشل میڈیاپرآئی؟ اس حوالےسےعامرلیاقت کاوضاحتی بیان سامنےآچکاہے۔

واضح رہےکہ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیوخودعامرلیاقت نےاپنےانسٹاگرام پرشئیرکی ۔ اس ویڈیوکوان کی 18سالہ اہلیہ سیدہ دانیاشاہ نےبھی سوشل میڈیاپرشئیرکیا۔ ویڈیوکچھ اس طرح سےہےکہ عامرلیاقت اپنی اہلیہ کےپہلومیں سوئےہوئےہیں جبکہ دانیاشاہ اپنےموبائل سےویڈیوبنارہی ہیں جبکہ بیک گراونڈمیں گاناچل رہاہے۔

یہ ویڈیوسوشل میڈیاپرشئیرہوتےہی ٹوِیٹراورانسٹاگرام پرٹاپ ٹرینڈبن گئے۔ لوگوں نےجوڑےپرتنقیدکی اورمزاحیہ میمزبناکربھی دل کی بھڑاس نکالی ۔

عامرلیاقت نےتیسری شادی کرلی

عامرلیاقت جنہیں تنازعات میں رہنےکی عادت ہےاوروہ اچھےخاصےمنہ پھٹ اورزبان درازہیں ، اس ویڈیوکی وضاحت دینےخودسامنےآگئےاورٹرولزکوجواب دیتےہوئےلکھاکہ ان کی تیسری شادی کیا ہوئی؟ گویا آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ مزیدکہاکہ جلو، بھائی جلو، پیچھے مڑ کر دیکھتا ہی نہیں ہوں، ساتھ ہی انہوں نے لوگوں کو سمجھایا کہ میاں بیوی کی ہر تصویر سہاگ رات کی نہیں ہوتی۔ سب ان کی غیبتیں نکالنے، افواہیں پھیلانے اور بدگمانیاں پھیلانے کے کام میں لگ جائیں، وہ گھومنے جا رہے ہیں۔

عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ نےاپنی جوویڈیوسوشل میڈیاپرشئیرکی ہے،اس سےلگتاہےکہ وہ ٹک ٹاکرہیں اورایسی ویڈیوزبناتی رہتی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …