ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کہتےہیں ڈسکہ کےضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات اس حلقےمیں وہاں دوبارہ پولنگ کروانےسے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ سوشل میڈیاپراپنےویڈیو بیان میں نواز شریف کاکہناتھاحال ہی میں ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ چوروں کی نشاندہی، سزاؤں کے تعین اورانصاف پرمبنی فیصلہ قانون کی پاسداری ہے۔ انہوں نےخراج تحسین پیش کیاکہ الیکشن کمیشن نےجرات و بہادری کےبیلٹ باکس چوری کرنےوالوں کوسزائیں سنائیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ قوم جلد از جلد ان سزاؤں پر عمل ہوتا دیکھےاوراس بات کا سراغ لگایا جانا چاہیے کہ یہ سازش کس …
مزید پڑھیں »پاکستان
فیصل واوڈاکوآخری موقع مل گیا
ویب ڈیسک ۔۔ کوئی کتنا بڑا کیوں نہ ہو، میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ فیصل واوڈانااہلی کیس کی سماعت کرتےہوئےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نےکہاکہ کمیشن میرٹ پرکیس کافیصلہ کرےگااورکسی سےمتاثرنہیں ہوگا ۔ دوران سماعت چیف الیکشن کمشنرکاکہناتھاکہ فیصل واوڈا نےکاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت دوہری شہریت والےخانےمیں این/اے لکھا۔ کیا فیصل واوڈا کی دوہری شہریت نہیں تھی یا اس وقت نہیں تھی؟ فیصل واوڈاکےوکیل محمد بن محسن نے بتایا کہ فیصل واوڈا کی اس وقت دوہری شہریت نہیں تھی، جس پر چیف الیکشن کمشنر نےپھراستفسارکیاکہ فیصل واوڈا نے پہلے دوہری شہریت رکھی ہوئی تھی؟ فیصل واوڈا نے کس تاریخ کو …
مزید پڑھیں »ملکی تاریخ کاسب سےبڑافراڈ
ویب ڈیسک ۔۔ مریم نوازنےفارن فنڈنگ کیس کوملکی تاریخ کاسب سےبڑافراڈقراردیتےہوئےکہاکہ الیکشن کمیشن کوعوام کےووٹ کاتحفظ کرنا تھالیکن اس نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں دیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آبادکےسامنےپی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئےمریم نوازنے کہاکہ افسوس جس ملک میں ہم رہ رہے ہیں وہاں نہ کوئی آئین ہے اور نہ انصاف ہے، آج الیکشن کمیشن کےسامنےاحتجاج کامقصداسےاس اسی آئینی ذمہ داریاں یاددلاناہے۔۔ انہوں نےکہاکہ نواز شریف کا کیس دنوں میں چلتا ہے اور دنوں میں ختم ہوتا ہے اور دن میں دو دو سماعتیں بھی ہوتی ہیں لیکن اس ادارے نے …
مزید پڑھیں »حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے،مریم نواز
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےدعویٰ کیاہےکہ 2022الیکشن کےآغازاورسلیکشن کےخاتمےکاسال ہوگا۔ وہ اسلام آبادمیں پارٹی کےمشترکہ پارلیمانی اجلاس کی صدارت کےبعدپارلیمنٹ ہاءوس میں صحافیوں کےسوالوں کاجواب دےرہی تھیں ۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ ن لیگ کوتوڑنےکی سرتوڑکوششیں کی گئیں کہ الحمدللہ پارٹی کےلوگ آج پہلےسےبھی زیادہ مضبوطی اورثابت قدمی کےساتھ میاں نوازشریف کےساتھ کھڑےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ وقت آنےپراستعفےبھی دینگےاورلانگ مارچ بھی ہوگا۔ بلاول بھٹوکےوزیراعظم کےخلاف عدم اعتمادکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےمریم نوازنےکہاکہ اس تجویزکوجب پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کےسامنےرکھےگی تواس پربات کرینگے۔ اس سےپہلےپارلیمنٹ ہاوس آمدکےموقع پرمریم نوازنےمیڈیاسےبات کرتےہوئےدعویٰ کیاکہ حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی …
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کےخلاف بڑاسکینڈل تیار
ویب ڈیسک ۔۔ معروف صحافی اورجیونیوزکےمقبول پروگرام کیپٹل ٹاک کےمیزبان حامدمیرنےدعویٰ کیاہےکہ آنےوالےدنوں میں پاکستان تحریک انصاف اوروزیراعظم عمران خان کوبڑےطوفان کاسامناکرناپڑسکتاہے۔ وہ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں میزبان کےسوالوں کاجواب دےرہےتھے۔ حامدمیرنےایک سوال کےجواب میں بتایاکہ لگتایوں ہےکہ جیسےمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےکسی سےبیک ڈوررابطےہوچکےہیں جن کےبارےمیں وہ ابھی کسی کوکچھ بھی بتانانہیں چاہتے۔ فارن فنڈنگ کیس کےحوالےسےحامدمیرکاکہناتھاکہ اس کیس میں تحریک انصاف کی پوزیشن انتہائی کمزورہے۔ اسی حوالےسےحامدمیرنےبتایاکہ بہت جلدایک سکینڈل سامنےآنےوالاہےکہ جس میں بیرون ملک پاکستانیوں کوپتاچلےگاکہ انہوں نےجوفنڈپی ٹی آئی کودیاوہ اس تک پہنچاہی نہیں ۔ حامدمیرکاکہناتھاکہ یہ سب کچھ سامنےآگیاتوپی ٹی آئی کاکرپشن کےخلاف …
مزید پڑھیں »شیخ رشیدستاروں کاحال بتانےلگے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ وزیرداخلہ شیخ رشیدنےان خیالات کااظہارراولپنڈی میں میڈیاسےبات کرتےہوئےکیا۔کہتےہیں پیپلز پارٹی جیت گئی ہےاورپی ڈی ایم ہارگئی، پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کو گھٹنےٹیکنے پر مجبور کردیا۔ بلاول سمجھدار ہےاس نے اچھا کھیلا، وہ اپنے لیے اچھا راستہ نکالنے جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سےوفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا کےستارے گردش میں ہیں، ان کی سیاست الٹ گئی ہے، ان کے چہرے کی ہوائیاں اڑ ی ہوئی ہیں۔ فضل الرحمان ایک عالم …
مزید پڑھیں »فیس ماسک لگانےسےپہلےیہ سب جان لیں تواچھاہے
Updated: July 27, 2025 ترجمہ:محمدظہیر — دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباشروع ہوتےہی جن اشیاکی قلت پیداہوئی ان میں ایک فیس ماسک بھی تھا ۔ لیکن وہ کہتےہیں ناں کہ ضرورت ایجادکی ماں ہے ۔ لوگوں نےسرجیکل اوراین نائنٹی فائیوماسک کی قلت یاپھران کےانتہائی مہنگاہونےکاحل یہ نکالاکہ گھروں میں خودکپڑےکےماسکبنانےشروع کردئیے۔ ان دنوں کوروناسےمتاثرہ تمام ملکوں میں لاکھوں لوگوں نے کپڑےسےبنےہوئےسستےماسک استعمال کئے ۔ لیکن یہاں ایک بہت ضروری سوال ہےجوضرور پوچھاجاناچاہیےکہ کیاکپڑےسےبنےہوئےیہ ماسک کوروناوائرس یاکسی بھی ایسےمرض سےبچاومیں مددگارثابت ہوسکتےہیں یانہیں ؟ یہ شواہدسامنےآنےکےبعدکہ کوروناوائرس بات کرنے،سانس لینےاورسب سےزیادہ کھانسنےاورچھینکنےسےپھیل سکتاہے،امریکامیں طبی ماہرین نےلوگوں کوگھروں سےباہرنکلتےوقت کپڑےکاماسک پہننےکامشورہ دیا۔ جہاں تک …
مزید پڑھیں »