Home / پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں میچ پڑگیا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں میچ پڑگیا

Bilawal and Maryam Nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکس جماعت سےہوگا؟ مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی میں میچ پڑگیا۔

ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہےاورذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اے این پی اور بی این پی مینگل نے پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پاس اپنے 21ووٹ ہیں،جبکہ اے این پی اور بی این پی مینگل کے سینیٹ میں دودوارکان ہیں۔

ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی 25 سینٹرز کے دستخط والی درخواست چند روز میں سینیٹ سیکرٹریٹ میں دے گی۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہدخاقان خاقان عباسی کہتےہیں پی ڈی ایم اجلاس میں فیصلہ ہواتھاسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرن لیگ کانامزدکردہ ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے