پاکستان

لاہور:لیڈی ڈاکٹرکوقتل کرنےوالےڈاکوپکڑےگئے

Lahore: Police arrest Lady Doctor Khola's killers

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکےعلاقےڈیفنس سی میں نوجوان لیڈی ڈاکٹرکوڈکیتی میں مزاحمت پرقتل کرنےوالےدونوں ڈاکوپولیس نےگرفتارکرلئے۔ لیڈی ڈاکٹرخولہ بشارت ڈیفنس فیزتھری میں اپنی دوست سےملاقات کرکےواپس جارہی تھی کہ موٹرسائیکل سواردوڈاکووں نےاسےلوٹنےکی کوشش کی۔ مزاحمت کرنےپرڈاکٹرخولہ پرگن تاننےوالےڈاکونےگولی چلادی،جوان کی گردن کےآرپارہوگئی۔ گولی لگنےسےڈاکٹرخولہ موقع پرجاں بحق ہوگئی۔ ڈاکٹرخولہ سےموبائل اورپرس چھین کرماسک پہنےہوئےدونوں ڈاکوفرارہوگئے۔ دن دہاڑےلیڈی ڈاکٹرکی ڈکیتی میں مزاحمت پرموت نےملک بھرکوہلاکررکھ دیا۔کیس کی نوعیت اوراہمیت کودیکھتےہوئےلاہورپولیس نےجنگی اورسائنسی بنیادوں پرکام کرتےہوئےواردات میں ملوث دونوں ڈاکوءوں کوگرفتارکرلیا۔ ملزموں نےپولیس کوبیان دےدیاڈاکٹر خولہ قتل کیس میں گرفتارایک ملزم ایازنےاپنے بیان میں کہا کہ واقعے کے وقت وہ موٹرسائیکل چلا رہا تھا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نیب چیئرمین کوتوسیع دےدینگے،سینئروزیر

NAB Chairman's powers to be cutailed

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کانیب چئیرمین جسٹس ریٹائرڈجاویداقبال کوتوسیع دینےپرغور۔ قومی انگریزی اخبارمیں شائع خبرکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےموجودہ چئیرمین نیب کی مدت میں توسیع کیلئےوفاقی وزیرقانون فروغ نسیم اوراٹارنی جنرل خالدجاویدسےصلاح مشورہ بھی کرلیا۔ اسی میٹنگ میں شریک ایک سینئروفاقی وزیرنےنام ظاہرنہ کرنےکی شرط پراخبارکوبتایاکہ وزیراعظم عمران خان موجودہ چئیرمین نیب کوتوسیع دےدیں گے۔ اسی وزیرکامزیدکہناتھاکہ اجلاس میں وزیراعظم کویہ تجویزبھی دی گئی کہ نیب کےموجودہ چئیرمین کوتوسیع دینےکی بجائےانہیں نیاچئیرمین تعینات تک کام جاری رکھنےکیلئےکہاجائے۔ ذرائع کےمطابق اگرموجودہ چئیرمین کومزیدایک مدت کیلئےتوسیع ملی تووہ 4سال کیلئےہوگی۔ اجلاس میں شریک ایک حکومتی اہلکارکاکہناتھاکہ نیب کےموجودہ چئیرمین کواگرتوسیع دی …

مزید پڑھیں »

مقدمات:سماعت میں تاخیرپرسزاملےگی

Judicial officers to face action for trial delays

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی شہ دماغ ان دنوں ایک نئی قانون سازی کےخدوخال پرغورکررہےہیں۔ یہ قانون اگرعمل میں آگیاتومقدمات کےٹرائل میں غیرضروری تاخیرپرعدالتی افسران کےخلاف انضباطی ایکشن لیاجاسکےگا۔ کرمنل لاریفارمز2021کےمطابق وزارت قانون نےکرمنل پروسیجرکوڈ(سی آرپی سی) 1898میں ایک نئےسیکشن 265پی کےاضافےکی تجویزدی ہے۔ اس نئےسیکشن کےمطابق ہرمقدمےکےمکمل ہونےکی ایک ٹائم لائن مقررہوگی۔ اس نئی تجویزکےتحت عدالت ایک کیس کی سماعت 9ماہ میں مکمل کرےگی۔ یہ بھی تجویزکیاگیاہےکہ اگرکسی کیس کی سماعت میں کیس وجہ سےتاخیرہےتواس کی ٹھوس وجوہات سےمتعلقہ عدالت عالیہ کوآگاہ کرناہوگا۔ مجوزہ قانون کےمطابق اگریہ ثابت ہوتاہےکہ کسی کیس کاٹرائل تاخیرکاشکارہونےکےپیچھےعدالتی افسریامتعلقہ افرادذمہ دارہیں تواس کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

اووربلنگ: بجلی کمپنیوں کی عدالت میں لفظی چھترول؟

NEPRA hearing on overbilling issue

کراچی: (ویب ڈیسک) بجلی کےبلوں کی اووربلنگ کےمعاملےپرنیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی اسلام آبادآفس میں سماعت ہوئی۔ نیپراچیئرمین نےسماعت کی صدارت کی۔ سماعت کےدوران میپکونےمئی میں صارفین کو زائدبل بھیجنےکااعتراف کرلیا۔ سی ای اومیپکونےبتایاکہ مئی کےمہینےمیں صارفین کو31کی بجائے37روزکےبل بھیجےگئے۔ میپکوچیف کےمطابق مئی میں عیدالفطراوردیگرچھٹیوں کےباعث صارفین کوزائدبل بھیجےگئے۔ تاہم اگلےمہینےصارفین کی رقم ایڈجسٹ کرنےکیلئے26روزکےبل بھیجےگئے۔ میپکوچیف کےدلائل سننےکےبعدچیئرمین نیپرابرہم ہوگئے۔ انہوں نےکہا یہ آپ کیسے کر سکتے ہیں؟ 52 لاکھ صارفین میں سے بیشتر کے ساتھ زیادتی کیوں؟ ممبرنیپراکےمطابق چھٹیوں میں کیسے آپ نے ایڈجسٹمنٹس کیں؟ اتھارٹی کو وضاحت چاہے۔ چیئرمین نیپراکےمطابق ڈسکوز کی جانب سے پیش کئے جانے والے …

مزید پڑھیں »

اسکول جانےکی ضد:باپ بیٹی کیلئےجلادبن گیا

Girls education in Pakistan

شجاع آباد:(ویب ڈیسک) جہالت شعورکی دشمن ہےاوراس دشمنی کامظاہرہ اکثرہماری آنکھوں کےسامنےآتارہتاہے۔ ملتان کےنواحی علاقےشجاع آبادمیں اسی جہالت کاثبوت دیتےہوئےوالداورچچانےعلم حاصل کرنےکی خواہش کااظہارکرنےپر13سالہ بچی کےسرکےبال کاٹ ڈالے۔ تفصیلات کےمطابق بستی عارب والی پل کی رہائشی 13سالہ اقراشجاع آبادکےنجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ ہے۔ بچی کےوالدین میں پانچ سال پہلےعلیحدگی ہوچکی ہے۔ بچی ان دنوں اپنےوالدکےپاس رہائش پزیرتھی۔ والدبچی کی تعلیم کےخلاف جبکہ بچی بارباراسکول جانےکاتقاضاکررہی تھی۔ اس "جرم” کی پاداش میں باپ اورچچانےایک روزمشتعل ہوکربچی کےبال کاٹ ڈالے۔ اس واقعےکےبعداقراواپس اپنی والدہ کےپاس آگئی۔ اقراکےمطابق اسےپڑھنےکاشوق ہےاوروہ اسکول جاناچاہتی ہےلیکن اس کاوالداورچچااس کی تعلیم کےخلاف ہیں اوراسکول …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادتشددکیس: خوف اوردردسےبھری داستان،ناقابل یقین انکشافات

Islamabad Harassment Case: Details of police challan

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آبادمیں نوجوان جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں عدالت میں جمع کرائےجانےوالےچالان میں انتہائی ہوشربا،سنسنی خیزاوردل دہلادینےوالےانکشافات سامنےآئےہیں۔ عدالت میں جمع کروائے گئےچالان کےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات سےپتاچلتاہےکہ کس طرح ملزمان نےنوجوان جوڑے کوسب کےسامنےجنسی تعلق قائم کرنےپرمجبورکیا۔ یہی نہیں بلکہ مجبورلڑکی پربرہنہ ڈانس کرنےکیلئےوحشیانہ تشددکیا۔ قومی اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق واقعے کے7ملزمان میں سے ایک عثمان ابرار عرف عثمان مرزا اور اس کے دیگر شریک ملزمان نےاپنےسامنے لڑکےاورلڑکی کو جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تاکہ اس فعل کی ویڈیوبناکربعدمیں جوڑےکوبلیک میل کرکےرقم نکلوائی جاسکے۔ پولیس چالان کےمطابق ملزموں نےمطالبات نہ ماننےپرلڑکی …

مزید پڑھیں »

جام کمال کا کمال جام ہوگیا ۔۔ کرسی خطرےمیں

CM Balochistan jam Kamal Khan

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) یوں لگتاہےکہ جیسےجادوئی مسکراہٹ کےمالک چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی تمامترکوششیں ناکام ہوگئی ہیں کیونکہ بلوچستان کاسیاسی بحران ایک بارپھرسراٹھارہاہے۔ قومی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ہدایت پر 3 صوبائی وزرا اور ایک رکن اسمبلی پر مشتمل 4 رکنی وفد پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیےکراچی پہنچا۔ بی اے پی کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے اپنے خدشات اور تحفظات سے وفد کو آگاہ کیا۔ وفد نے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی، تاہم ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ناراض اراکین اپنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹک ٹاکرزکامستقبل ختم

Pakistan Ban TikTok

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی یعنی پی ٹی اے نےپشاورہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ غیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک ٹک ٹاک پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔ عدالت عالیہ میں دی گئی رپورٹ میں پی ٹی اےکاکہناہےکہ انہوں نےٹک ٹاک کےذمہ داران پرواضح کردیاہےکہ ایپ پرموجودغیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک پاکستان میں اس ایپ پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔ موبائل فون پربائیومیٹرک کی سہولت تحریری جواب میں مزیدکہاگیاہےکہ ٹک ٹاک کی جانب سےشرائط پوری نہ کرنےپراس ایپ پرپاکستان میں پابندی لگائی گئی۔ پی ٹی اےکی جانب سےٹک ٹاک کمپنی سےکہہ دیاگیاہےکہ وہ غیراخلاقی موادکی روک تھام کیلئےایک لائحہ عمل مرتب کرکےپی ٹی اےسےشئیرکریں …

مزید پڑھیں »

بےچارےجہانگیرترین ۔۔ پھرہاتھ ہوگیا

Jehangir Tareen in trouble

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کےرہنماجہانگیرترین کی چینی سکینڈل سےتولگتاہےجان چھوٹ گئی ہےلیکن ان کی مشکلیں کم ہوتی نظرنہیں آتیں۔ خبرآئی ہےکہ جہانگیرترین گروپ میں شامل کچھ اورایم پی ایزنےوزیراعلیٰ عثمان بزدارسےملاقات کرکےانہیں اپنی وفاداری کایقین دلایاہے۔ نجی ٹی وی کےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق ملاقات کرنےوالوں میں نعمان لنگڑیال بھی شامل ہیں جوجہانگیرترین گروپ کااہم حصہ سمجھےجاتےہیں۔ اس خبرکی مزیدتفصیل یہ ہےکہ ملاقات کرنےوالوں نےعثمان بزدارکویقین دلایاہےکہ وہ ہرحال میں پارٹی کےساتھ کھڑےہیں۔ ذرائع کےمطابق کچھ روزمیں مزیدایم پی ایزوزیراعلیٰ سےملاقات کریں گے۔ یوں ہم قیاس کرسکتےہیں کہ جہانگیرترین آہستہ آہستہ ٹوٹ پھوٹ کاشکارہےاورممکن ہےیہ ٹوٹ پھوٹ اتنی بڑھ جائےکہ جہانگیرترین حکومت …

مزید پڑھیں »

برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ

New Travel Advisory for Pakistanis travelling to UK

کراچی: (ویب ڈیسک) برطانیہ کےپاکستان کوسفری ریڈلسٹ سےنکالےجانےکےبعدبرطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کیلئےہدایت نامہ جاری کیاگیاہے۔ برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کومندرجہ ذیل شرائط پرعمل کرناہوگا۔ سب سےپہلےکووناکی منظورشدہ ویکسین کی مکمل خوراکیں لگواناہونگی۔ یادرہےکہ برطانیہ نےجن ویکسین کومنظوری دےرکھی ہےان میں فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن شامل ہیں۔ ان میں سےکسی ایک ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانےوالوں کوبرطانیہ پہنچنےپرقرنطینہ نہیں کرناپڑےگا۔ امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا اس کےعلاوہ برطانیہ نےپاکستان سےسفرکرنےوالوں پرکسی قسم کی پابندی نہیں لگائی ۔ بائیس ستمبرکےبعدآنےوالوں پرہوٹل میں قرنطینہ کرنےکی شرط نہیں لگائی جائےگی۔ آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں برطانوی حکومت نےپاکستانی مسافروں کوہدایت کی ہےکہ وہ برطانیہ آنےسےپہلےاپنےملک میں پوری ویکسین …

مزید پڑھیں »