پاکستان

سندھ بھرمیں تعلیمی ادارےکھل گئے

Schools reopening in Sindh on 30th August

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں آج سےدوبارہ بحال ہوگئی ہیں ۔۔ کراچی سمیت سندھ بھرمیں 16جولئی کومعطل ہونےوالاتعلیمی سلسلہ ڈیڑھ ماہ بعد دوبارہ بحال ہواہے۔ حکومت کی جانب سےتعلیمی ادارےکھولنےکااعلان ہوتےہی یونیفارم اور اسٹیشنری کی دکانوں پر رش لگ گیا۔ والدین کا کہنا ہے خریداری کے لئے ایک دن دیاگیاجوناکافی ہے۔ کچھ والدین پریشان ہیں کہ خریداری کے بعد کہیں دوبارہ اسکول بند نہ ہوجائیں۔ تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی اعلان کے باوجود والدین تشویش کا شکار ہیں۔ ان کاکہناہےکہ کوروناسےبچوں کابہت زیادہ تعلیمی نقصان ہواہے،اس لئےحکومت تعلیمی ادارے مستقل بنیادوں پر کھولنے کی حکمت عملی …

مزید پڑھیں »

سریلےبلال مقصودکابےسراوار: متھیراکاکراراجواب

Bilal Maqsood comment on Junaid Safdar singing

کراچی: (ویب ڈیسک) اگرکوئی سریلاگلوکارغلطی سےیاجان بوجھ کربےسراہو جائےتولوگ اس کااچھاخاصامذاق بناتےہیں ۔ کچھ ایساہی ہواسابق سٹرنگزبینڈکےگٹارسٹ اورمیوزیشن بلال مقصودکےساتھ ۔ موصوف نےگزشتہ دنوں سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاورمریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی میں دلہاجنیدصفدرکےگانےکی ویڈیوپرجوتبصرہ کیااس پربس یہی کہاجاسکتاہےکہ انہوں نےدودھ تودیالیکن مینگنیں ڈال کر۔ واضح رہےکہ جنیدصفدرکی اپنی شادی والےدن مشہورگانا”کیاہواتیراوعدہ”گانےکی ویڈیوسوشل میڈیاپرخوب وائرل ہوئی ۔ جنیدکواس قدرسرمیں گاتےدیکھ کرملک بھرسےسوشل میڈیاصارفین نےانہیں خوب داد دی جبکہ مین سٹریم میڈیاپران کےگاناگانےکی ہیڈلائنزنیٹ ساونڈکےساتھ اگلےروزتک چلتی رہیں۔ اس کےعلاوہ جنیدٹویٹرپربھی ٹاپ ٹرینڈبنےرہے۔ اس ویڈیوپرجہاں لوگوں کی اکثریت نےجنیدکی گائیکی کوسراہاوہیں بلال مقصودنےتبصرہ کرتےہوئےکہاکہ ویڈیوکےپس منظرمیں جوپھول نظرآرہےہیں وہ ہوسکتاہےمیرےٹیکس کےپیسوں سےآئےہوں لیکن …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد:بچوں کی نازیباویڈیوزکالائیوٹیلی کاسٹ

Gang arrested for sharing child pornography

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں جنسی جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد نےمعاشرےمیں تشویش کی لہردوڑادی ہے۔ فیصل آبادسےخبرآئی ہےکہ بچوں کی غیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالاگروہ پکڑاگیا۔ ایف آئی اےسائبرکرائم کےمطابق ملزمان کےموبائل فون سےبچوں اوربچیوں کی نازیباتصاویراورویڈیوزملی ہیں۔ ملزمان کم عمرلڑکوں کی نازیباویڈیوبنانےکیلئےسائنٹفک طریقہ اختیارکرتے۔ گروہ کےارکان کےبارےمیں ایف آئی اے کو شکایات ملی تھیں کہ وہ موبائل فون ایپ کے ذریعے نازیبا چیٹ کرکےکم عمرلڑکوں سے جنسی مراسم قائم کرتے اور ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنالیتے۔ ان ویڈیوز کوملزمان سوشل میڈیا گروپس پر شیئرکرکے لڑکوں کوبلیک میل کرتےاورانہیں جنسی مراسم قائم کرنےپرمجبورکرتے۔یہ ملزمان اس قدرسفاک اورلالچی تھےکہ وہ سوشل …

مزید پڑھیں »

بھارت نےافغانستان میں گھناوناکھیل کھیلا۔ ترجمان پاک فوج

DG ISPR Pakistan Maj Gen Babar Iftikhar on Afghanistan situation

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) افغانستان میں بھارت کاکردارہمیشہ منفی رہا۔اس نےپاکستان کےخلاف افغان قیادت کےذہنوں کوزہرآلودکیا۔ افغانستان میں جوبھی سرمایہ کاری کی وہ پاکستان کونقصان پہنچانےکیلئےکی۔ ان خیالات کااظہارترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخارنے راولپنڈی میں میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ بھارت نے افغان حکومت، فوج اور عوام کے ذہنوں میں پاکستان کےخلاف زہربھرا،پاکستان کونقصان پہنچانےکےلیے این ڈی ایس نے را کی مدد کی، داسو، لاہور اورکوئٹہ میں دہشت گردی کےحالیہ واقعات این ڈی ایس اوررا کےگٹھ جوڑکانتیجہ تھے۔ امیدہےاب بھارت کااثرخطےاورافغانستان سےکم ہوگا۔ میجرجنرل بابر افتخارکا کہناتھاافغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا،تاہم افغانستان کی …

مزید پڑھیں »

کوروناویکسین کی تیسری خوراک کتنی ضروری؟

Corona vaccine booster dose

لاہور: (ویب ڈیسک) کوروناویکسین کی بوسٹرشاٹ یاتیسری خوراک کےبارےمیں ان دنوں ایک بحث چل نکلی ہےکہ اسےلگواناچاہیےیانہیں ؟ کوروناکی بوسٹرشاٹ کےبارےمیں امریکی واسرائیلی ماہرین کاکہناہےکہ جسم میں داخل شدہ ویکسین کی قوت وقت کےساتھ کم ہوجاتی ہےاورمدافعتی قوت میں اضافےکیلئےبوسٹرشاٹ ضروری ہے۔ اسرائیلی ماہرین کےمطابق ویکسین لگوانےکےبعدقوت مدافعت چھ ماہ کےاندرختم ہوجاتی ہےاوربچی کھچی قوت کروناکےڈیلٹاویرینٹ کوروکنےمیں کم موثرہے۔ سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری دےدی امریکی ماہرین کاکہناہےکہ کوروناکی بوسٹرشاٹ صرف انہی لوگوں کوملنی چاہیےجن کی قوت مدافعت کم ہو۔ وہ افرادجن کاٹرانسپلانٹ ہواہو،ایڈز،کینسر،آٹومیون یادیگرامراض میں مبتلاہیں۔ ماہرین کامزیدکہناہےکہ 80سال سےزائدعمرکےلوگوں کوبوسٹرشاٹ لگناچاہیےکیونکہ انہیں اس وباسےبہت خطرہ ہے۔ بوسٹرشاٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری دےدی

Saudi Arab approves Chinese vaccine

لاہور: (ویب ڈیسک) ناں ناں کرتےآخرسعودی عرب نےچین کی تیارکردہ کروناویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دےدی ۔ عمرہ کی غرض سےسعودی عرب جانےکاارادہ رکھنےوالوں کواطلاع دی جاتی ہےکہ سعودی حکومت نےچینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی۔ سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں ویکسین کی ایک بوسٹر ڈوزبھی لگوانی ہوگی۔ کوروناکی تیسری خوراک کتنی ضروری ہے؟ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اس سے قبل چین کی کورونا وائرس کی ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم لگوانے والوں کو ویزے …

مزید پڑھیں »

مسقط نےپاکستان پرعائدسفری پابندیاں اٹھالیں

Muscat lifts travel sanctions on Pakistan

لاہور: (ویب ڈیسک) مسقط میں کام کرنےوالوں یا وہاں جانےکےخواہش پاکستانیوں کیلئےاچھی خبر۔ مسقط کی حکومت نےپاکستان پرعائدسفری پابندیاں ختم کرنےکااعلان کردیاہے۔ مسقط ایوی ایشن اتھارٹی نےیکم ستمبرسےقومی ائرلائن کومسقط کیلئےپروازیں آپریٹ کرنےکی اجازت دےدی ہے۔ واضح رہےکہ کوروناکےباعث مسقط کی حکومت نےپاکستان پرسفری پابندیاں عائدکردی تھیں جس کےبعدپاکستان سےبراہ راست مسقط کیلئےپروازوں کی اجازت نہیں تھی۔

مزید پڑھیں »

ملک بھرمیں15سال تک نوجوانوں کی ویکسینیشن کافیصلہ

Saudi Arab approves Chinese vaccine

لاہور: (ویب ڈیسک) کوروناکوشکست دینےاورملک کی زیادہ سےزیادہ آبادی کوویکسین لگانےکی خاطرملک بھرمیں 15 سال اور اس سے زائد عمر کے نوجوانوں کی ویکسی نیشن کافیصلہ کر لیاگیا۔ وفاقی وزیر این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 15 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا۔۔ ادویات کی قیمتوں میں 13ویں باراضافہ انہوں نے لکھا ’این سی او سی کے اجلاس میں کورونا ویکسی نیشن کیلئے کم از کم عمر 15 سال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکم ستمبر سے …

مزید پڑھیں »

قاسم علی شاہ کی قابل اعتراض تصاویر۔۔ حقیقت کیاہے؟

Motivational Speaker Qasim Ali Shah nude pictures

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیابھرمیں مشہورشخصیات کےجھوٹےسچےسکینڈل سامنےآنامعمول کی بات ہےلیکن سوشل میڈیاپران سکینڈلزکی سچائی جانےبغیرجس طرح اچھالااورلوگوں کوبدنام کیاجاتاہے،اس پرسوائےاس کےاورکیاکہاجاسکتاہےکہ شرم تم کومگرنہیں آتی ۔ پاکستان کےمعروف موٹیویشنل اسپیکرقاسم علی شاہ کی حال ہی میں سوشل میڈیا پربغیرشرٹ’تصاویر’لیک ہونے کے بعدالزامات کاایک طوفان کھڑاہوگیا۔کچھ ایساتاثردیاگیاکہ جیسےان تصاویرمیں قاسم علی شاہ اکیلےنہیں ،انکےساتھ ‘کوئی اور’بھی ہے۔ سنی سنائی باتوں کوبغیرتصدیق کئےسچ مان لینےاورآگےبیان کردینےکی عادی اس قوم نےتاثرکوحقیقت مان کرری ٹویٹس اورکمنٹس کی ایسی بھرمارکی کہ خودقاسم علی شاہ کوجواب دینےکیلئےمیدان میں آناپڑا۔ اپنےویڈیوپیغام میں قاسم علی شاہ کےبقول یہ تصاویرخودان کی ہیں جوان کےاپنےگھرمیں لی گئی ہیں ۔ قاسم …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک نےبسابسایاگھراجاڑدیا

Husband throws acid on tiktoker wife

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹک ٹاک کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ اس ایپ نےنوجوان نسل کوعجیب وغریب حرکتوں پرلگانےکےبعد اب بسےبسائےگھروں کوبھی تباہ کرناشروع کردیاہے۔ کراچی کےعلاقےبلدیہ ٹاون میں ٹک ٹاک نےبسابسایاگھرتباہ کردیا۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ سعیدآبادکےعلقےبلدیہ ٹاون میں ہفتہ کی صبح گھرمیں موجودخاتون پراس کےسابق شوہرنےتیزاب پھینک دیا۔ خاتون کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کےتحقیق کرنےپرپتاچلا کہ تیزاب سےجھلسنےوالی خاتون رمشاٹک ٹاک بنانےکی شوقین تھی لیکن اس کاسابق شوہراسےایساکرنےسےمنع کرتاتھا۔ اس جوڑےنےدوسال پہلےپسندسےشادی کی تھی لیکن رواں سال خاتون نےخلع لینےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیاتھا۔ میاں بیوی میں طلاق کی وجہ بھی ٹک ٹاک …

مزید پڑھیں »