لاہور:(ویب ڈیسک) مینارپاکستان میں خاتون سےبدتمیزی کےمعاملہ پرپولیس کی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات جاری۔ پولیس نےایف آئی آرمیں ڈکیتی اورخاتون سےبدسلوکی سمیت مزید4دفعات کوشامل کرلیاہے۔ کیس کی تحقیقات پولیس نےمرکزی ملزمان شاہ زیب ، عکاس اورحزیفہ سمیت 30افرادکی شناخت ہونےپران کی گرفتاری ڈال دی ہے۔4ملزمان ہارون ، وہاب ، بلال اوراحمدکےبنوں اورکوہاٹ فرارہونےکی اطلاعات ہیں ۔ ایک اوررپورٹ کےمطابق ویڈیومیں نظرآنےوالے40افرادکوشناخت کرلیاگیاہے۔ ویڈیومیں حزیفہ اوراس کےساتھیوں کوواضح طورپردیکھاجاسکتاہے۔ حزیفہ کےبارےمیں پتاچلاہےکہ وہ کوٹ عبدالمالک کارہائشی اورمدرسہ چلانےوالےایک قاری کابیٹاہے۔ ملزمان کی گرفتاری میں مدددینےکیلئےاشتہارات بھی دئیےگئےہیں۔ اس کیس کی تحقیق کیلئے3اعلی پولیس افسران کی نگرانی میں بنائی جانےوالی …
مزید پڑھیں »پاکستان
خاتون ٹک ٹاکرکےملزم بچ نکلیں گے۔ قانونی ماہرین
لاہور: (ویب ڈیسک) یوم آزادی کےموقع پرلاہورکےگریٹراقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکرسےاوباش نوجوانوں کاافسوسناک اورانسانیت سوزسلوک ہماری معاشرتی گراوٹ اورذہنی پستی کاواضح اورمنہ بولتاثبوت ہے۔ لاہورکےانتہائی مصروف علاقےمیں ایک خاتون کی عزت کوسرعام اچھالاجاسکتاہےتوسوچیں کہ کسی گاوں دیہات کےویرانےمیں ہماری عورت کس قدرغیرمحفوظ ہے۔ تھانہ لاری اڈانےپندرہ مشکوک نوجوانوں کوحراست میں لیکران سےتفتیش شروع کردی ہےجبکہ دیگرکی شناخت اورگرفتاری کیلئےنادراسےمددمانگی گئی ہے۔ لاہورپولیس کےمطابق سب سےپہلے20کےقریب نوجوانوں نےعائشہ اکرم سےدست درازی شروع کی جس کےبعدوہاں موجوددیگرنوجوان بھی بےقابوہوگئے۔ پولیس کوانہی بیس لڑکوں کی تلاش ہےتاکہ تفتیش کوآگےبڑھایاجاسکے۔ عائشہ اکرم کےمطابق 14اگست کےروزوہ قومی پرچم سےملتےلباس میں اپنےچندساتھیوں کےہمراہ شام چھ …
مزید پڑھیں »ڈراونی فلم کےکردارسےزیادہ خوفناک انسان
ویب ڈیسک ۔۔ اگراسےکسی ڈراءونی فلم کےخوفناک کردارسےتشبیہ دی جائےتوغلط نہیں ہوگا۔اس نےکام ہی ایساگھناوناکیاکہ سننےوالوں کےرونگٹےکھڑےہوجائیں۔ دل دہلادینےوالایہ واقعہ گھاروٹھٹھہ کےنواحی گائوں مولوی اشرف چانڈیومیں پیش آیا،جہاں قصبہ غلام اللہ کےشاہ عنایت قبرستان میں ایک انسان نماوحشی نے14سالہ لڑکی کی ایک روزپرانی لاش قبرسےنکال کراس سےزیادتی کی ۔ اس واقعےکاپولیس کواس وقت علم ہواجب اگلےروزصبح کےوقت قبرستان کےقریب سےگزرنےوالےچندلوگوں نےجھاڑیوں میں بچی کی لاش کودیکھا۔ نورمقدم قتل کیس : دل دہلادینےوالےانکشافات پولیس نےلاش کاطبی معائنہ کرایاتوزیادتی کی تصدیق ہوئی ۔ بچی کےوالدین نےگاوں کےایک شخص رفیق چانڈیوپرشک کااظہارکیاجواس واقعےکےبعدسےمسلسل غائب تھا۔ پولیس نےرفیق چانڈیوکےگردگھیراتنگ کیاتوملزم نےبابڑاروڈسےفرارہونےکی کوشش کی جہاں …
مزید پڑھیں »افغان جنگ : 2کھرب ڈالرکابوجھ امریکی نسلیں اتاریں گی
ویب ڈیسک ۔۔ امریکہ کی چھیڑی ہوئی افغان جنگ 20سال بعدطالبان کی فتح پرختم ہوئی ۔ یہ جنگ اپنےپیچھےتباہی وبربادی کی ایسی داستانیں چھوڑگئی جوآنےوالےکئی سالوں تک اس دنیاکےلوگ ایک دوسرےکوسناتےرہیں گے۔ قومی اخبارات میں شائع ایک خبرکےمطابق امریکہ نے2001میں نائن الیون حملوں کےبعدشروع ہونےوالی افغان جنگ میں ان 20سالوں کےدوران 2کھرب ڈالرکےقریب جھونک دئیے۔ اس رقم کابڑاحصہ قرض لیاگیا،جس کابوجھ امریکیوں کی آنےوالی نسلیں سالوں بھگتیں گی۔ یہ توتھی مالی نقصان کی ایک معمولی جھلک جوشایدکبھی نہ کبھی پوراہوجائےلیکن اس طویل اورتھکادینےوالی جنگ میں جوجانی نقصان ہوا،وہ شایدکبھی پورانہیں ہوسکےگا۔ افغان جنگ میں 2448امریکی فوجی ، 3846امریکی کنٹریکٹرہلاک ہوئے …
مزید پڑھیں »لاہور:ماڈل نایاب کاقاتل اس کاسوتیلابھائی نکلا
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےڈیفنس میں قتل ہونےوالی ماڈل نایاب کاقاتل پکڑاگیا۔ پولیس انتہائی ہوشیاری سےواقعاتی اورسائنسی شواہدکی مددلیتےہوئےقاتل تک پہنچی۔۔ قارئین کیلئےیہ خبریقیناًحیرت کاباعث ہوگی کہ نایاب قتل کیس میں بظاہرادھرادھرٹامک ٹوئیاں مارتی پولیس بلی کی مانندخاموشی سےچلتےہوئےملزم تک جاپہنچی جوکوئی اورنہیں مقتولہ کاسوتیلابھائی نکلا۔ اس کیس کاڈراپ سین ہونےکےبعدجوتفصیلات سامنےآئی ہیں ان کےمطابق سوتیلےبھائی نےبظاہرغیرت کےنام پرنایاب کوقتل کیا۔ پولیس حکام کےمطابق اس کیس کی تحقیقات کیلئےمقتولہ سے رابطےمیں رہنے والے 10 افرادکے بیانات قلمبند کیےگئےاوران سےمقتولہ کیساتھ ملاقات کے متعلق تمام سوالات پوچھے گئے۔ فارم ہاؤس میں ہونیوالی لڑائی کے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی،نایاب کی ذاتی …
مزید پڑھیں »بیرون ملک سےرقوم بھیجنےوالےپاکستانیوں کیلئےانعامات
ویب ڈیسک ۔۔ آپ پاکستانی ہیں ، بیرون ملک کام کرتےہیں اوروہاں سےپیسےگھربھجواتےہیں توآپ کیلئےحکومت پاکستان نےانعامات کااعلان کیاہے۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےبیرون ملک سےرقوم پاکستان بھجوانےوالےہم وطنوں کیلئے13ارب روپےسےزائدکےقومی ترسیلات زرلائلٹی پروگرام کی منظوری دی ہے۔ اس پروگرام کےتحت رواں سال بیرونی ممالک سےبنکنگ چینلزکےذریعےترسیلات زربھجوانےوالےپاکستانیوں کومراعات دی جائیں گی۔ اس مقصدکیلئےسٹیٹ بنک موبائل ایپ متعارف کرائےگاجس کےذریعےترسیلات زربھیجنےوالےپاکستانیوں کومراعات دی جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق 10ہزارڈالرسالانہ بھیجنےپرایک فیصد ۔ 30ہزارڈالربھیجنےپر1.25فیصداوراس سےزائدرقم بھیجنےپرکل رقم کا1.25فیصدانعام میں دیاجائےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ بیرون ملک پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کیلئےاسٹیٹ بنک مزیدمراعاتی اسکیمیں بھی متعارف کرائےگا۔
مزید پڑھیں »نورمقدم قتل کیس : فرانزک رپورٹ میں خوفناک انکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادمیں قتل ہونےوالی نورمقدم قتل کیس کی تحقیقات میں انتہائی دل دہلادینےوالےحقائق سامنےآئےہیں ، ان حقائق کی روشنی میں یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ ملزم ظاہرجعفرنےنورمقدم کےساتھ وحشی درندےسےبھی بدترسلوک کیا۔ تفصیلات کےمطابق نورمقدم قتل کیس کی تحقیقات میں انتہائی دردناک حقائق کاانکشاف ہواہے،جواس سےپہلےنظروں سےاوجھل تھے۔ نورمقدم کی سامنےآنےوالی فرانزک رپورٹ کےمطابق ملزم نےقتل کرنےسےپہلےنورمقدم سےجنسی زیادتی کی۔ قاتل نےاسی پربس نہیں کیابلکہ ذرائع کےمطابق اس نےایک چھوٹی مگرتیزدھارچھری کی مددسےنورمقدم کوقتل کیااوراس کام میں اس نے4گھنٹےلگائے۔ اسی چھری سےقاتل نےمقتولہ کی بائیں چھاتی پربدترین اوروحشیانہ تشددکیا۔ ملزم کاڈی این اےاورفنگرپرنٹس وقوعہ سےحاصل نمونوں سےمیچ کرگئےہیں۔ …
مزید پڑھیں »مریم نوازنےبیٹےکی شادی کااعلان کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدرمریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی طےپاگئی ۔ مریم نوازنےبیٹےکی شادی کاکارڈسوشل میڈیاپرشئیرکردیا۔ کارڈکےساتھ ٹویٹ کرتےہوئےمریم نوازنےلکھاکہ میرےبیٹےجنیدکاسیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف الرحمان خان سے22اگست کوہوگا۔ مریم نوازنےلکھاکہ نام ای سی ایل میں شامل ہونےکی وجہ وہ نکاح میں شریک نہیں ہوسکیں گی۔ مزیدلکھاکہ جیل میں تھی جب والدہ کاانتقال ہوااوراب بیٹےکی خوشی میں شریک نہیں ہوسکتی ۔ حکومت سےبیرون ملک جانےکی درخواست نہیں کروں گی ۔ اپنامعاملہ اللہ پرچھوڑتی ہوں ۔
مزید پڑھیں »ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں خفیہ رابطوں کاانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق پاکستان مسلم لیگ ن نےپیپلزپارٹی کےحوالےسےاپنےروئیےمیں لچک پیداکی ہےجس کےبعددونوں جماعتوں میں پس پردہ رابطوں کاانکشاف ہواہے۔ پیپلزپارٹی کےذرائع کےمطابق اگردونوں جماعتیں ایک بارپھرپی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پراکٹھی ہوجاتی ہیں توسب سےپہلےحکومت کےخلاف پنجاب اوراس کےبعدوفاق میں تحریک عدم اعتمادلائی جائےگی۔ اسی ذریعےکےمطابق ان ہاؤس تبدیلی کے لیے حکومتی اتحادی بھی تیار ہیں۔ پیپلزپارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں کے 25 سے زائد ارکان قومی اسمبلی میں جبکہ پنجاب میں 31 ارکان اسمبلی ساتھ دیں گے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے ن لیگ نےمشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کی …
مزید پڑھیں »اگلےعام انتخابات : راناثنااللہ کی اہم پیشنگوئی
ٹی وی رپورٹ ۔۔ گزشتہ عام انتخابات کی طرح 2023میں بھی دھاندلی کرنےکی کوشش کی گئی توہرحلقےمیں لڑائی ہوگی ، سینئررہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نےخبردارکردیا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکرکےسوالات کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ ن لیگ کو دھاندلی سےہروانےکی کوشش کی گئی حالات قابوسےباہرہوجائیں گے۔ تحریک بھی چل سکتی ہے۔ انہوں نےکہاکہ سازشوں کےباوجودپارٹی ورکرکاخیال ہےکہ ہمیں ووٹ کوعزت دینےاورسویلین بالادستی کےاصول پرکھڑےرہناچاہیے۔ مریم نوازکی عوام میں مقبولیت ہےہی اس لئےکہ وہ نوازشریف کےبیانئےکوبہت کھل کربیان کرتی ہیں ۔ جولوگ خاموش رہنےکی بات کرتےہیں اورصرف الیکشن لڑنےمیں دلچسپی رکھتےہیں وہ بیانئےپرنظرثانی کی بات کرتےہیں ۔ ایک سوال کےجواب میں راناثنااللہ …
مزید پڑھیں »