ویب ڈیسک ۔۔ بدلتاہےرنگ آسماں کیسےکیسے ۔ معاون خصوصی کاعہدہ کیاگیاکہ فردوس عاشق اعوان پرپنجاب اسمبلی کےدروازےہی بندہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان پیرکےروزسیالکوٹ سےحال ہی میں منتخب ہونےوالےاحسن سلیم بریارکی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے پنجاب اسمبلی پہنچیں توسکیورٹی حکام نےانہیں اندرجانےسےروک دیا۔ فردوس عاشق اعوان نےمہمانوں کی فہرست چیک کی تواس میں ان کانام شامل نہیں تھااورانہیں اسمبلی سےواپس جاناپڑا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ وہ نہ تواب وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی ہیں نہ پنجاب اسمبلی کی رکن ۔ اجلاس میں بلانااسپیکراسمبلی کااستحقاق ہے۔ یہ کہہ کروہ اسمبلی سےواپس چلی گئیں ۔
مزید پڑھیں »پاکستان
عبدالقیوم نیازی آزادکشمیرکےوزیراعظم کیسےبنے؟
ویب ڈیسک ۔۔ عبدالقیوم نیازی بڑےبڑےجغادری اورمنجھےہوئےپرانےسیاستدانوں کوپچھاڑکرآزادکشمیرکےوزیراعظم کیسےبنے؟ بہت سےذہنوں میں مچلتایہ سوال آج بھی اپناجواب تلاش کررہاہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق جب اس سوال کےجواب کیلئےتحریک انصاف کےبڑوں سےرابطہ کیاتوانہوں نےرازدای کی شرط پرحیرت انگیزانکشاف کیا۔ خبرکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےتین سوالات تیارکئےاوریہ فیصلہ کیاکہ جوبھی ان سوالوں کےاطمینان بخش جواب دےگا،وہی آزادکشمیرکاوزیراعظم بنےگا۔ سوالات کچھ یوں تھے: پہلاسوال: آپ کےپاس مسئلہ کشمیرکےحل کاکیافارمولاہے؟ دوسراسوال: آپ مسئلہ کشمیرکودنیابھرمیں اجاگرکرنےکیلئےکیاحکمت عملی اپنائیں گے؟ تیسراسوال: آپ آزادکشمیرکےلوگوں کےمسائل کیسےحل کریں گے؟ ذرائع کےمطابق عبدالقیوم نیازی وہ واحدامیداوارتھےجنہوں نےتینوں سوالوں کےتسلی بخش جواب دئیےاورکہاکہ وہ آزادکشمیرمیں عمران خان …
مزید پڑھیں »پاکستانی طلبہ کیلئےخوشخبری،ٹاپ یوکےیونیورسٹی نےلاہورمیں دفترکھول لیا
ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ کی مشہورٹیسائیڈیونیورسٹی نےپاکستان کےشہرلاہورمیں اپناریجنل دفترکھول لیا۔ معروف ماہرتعلیم سیدعابدی کوپاکستان میں ٹیسائیڈیونیورسٹی کاریجنل ڈائریکٹرمقررکیاگیاہے۔ لاہورکےعلاقےڈیفنس میں یونیورسٹی کےریجنل آفس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےیونیورسٹی کےپرووائس چانسلرڈاکٹرڈیوڈبیل کاکہناتھاکہ ٹیسائیڈیونیورسٹی دنیابھرسےآنےوالےطلبہ وطالبات کوبہترین تعلیم جدیدتقاضوں کےمطابق دینےپریقین رکھتی ہے۔ انہوں نےکہاکہ بیرون ممالک سےآنےوالےطلبہ وطالبات کوتعلیم دینےکےحوالےسےٹیسائیڈیونیورسٹی شاندارریکارڈکی حامل ہے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےسیدعابدی کاکہناتھاکہ ٹیسائیڈیونیورسٹی انجینئرنگ ، تعمیرات ، کمپیوٹرسائنس ، ہیومن ریسورس منیجمنٹ، سیروسیاحت اورمیڈیاکےشعبوں میں کوالٹی ایجوکیشن مہیاکرتی ہے۔ انہوں نےکہاکہ یونیورسٹی نےپاکستانی طلبہ کیلئےبہترین سکالرشپس رکھےہیں ۔ پاکستانی طلبہ وطالبات کیلئےبرطانیہ کی معروف یونیورسٹی کےدروازےکھلےہیں ۔
مزید پڑھیں »پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں مہنگائی میں صفراعشاریہ ایک دوفیصداضافہ ۔ دودھ ، دہی، تیل اورگھی سمیت 17اشیاکی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق 5اگست 2021کوختم ہونےوالےہفتہ کےدوران مہنگائی کی شرح 12.40فیصدرہی جبکہ گزشتہ ہفتہ کےمقابلہ میں یہ 0.12فیصدبڑھ گئی۔ ملک کے17بڑےشہروں سے51اشیاکی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیاجس میں سے17اشیاکی قیمتوں میں اضافہ، 11اشیاکی قیمتوں میں کمی جبکہ 23اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملک میں لہسن، ایل پی جی ، سلنڈر، پٹرول،ڈبل روٹی،دال چنا،انرجی سیور،کھلاگھی،خشک دودھ،گڑ،بیف، دودھ تازہ اورمٹن کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔ اس کےعلاوہ ٹماٹر، زندہ چکن،کیلا،فارمی انڈہ، دال مونگ،پیاز،چینی،آلو،دال ماش،چاول …
مزید پڑھیں »وفاق اورسندھ کھل کرسامنےآگئے
ویب ڈیسک ۔۔ سندھ میں لاک ڈاءون لگانےکےمعاملےپروفاق اورسندھ میں لفظی جنگ ۔۔ ایک دوسرےکےخلاف الزامات کےڈھیرلگادئیے۔واضح رہےکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں کوروناکی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرکوروناکی صوبائی ٹاسک فورس نےلاک ڈاون لگانےکی سفارش کی تھی ، جس کےبعدسندھ بھرمیں اکتیس جولائی سےآٹھ اگست تک جزوی لاک ڈاون نافذکردیاگیا۔ لاک ڈاون کےتحت:لاک ڈاؤن کے دوران صوبے کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔میڈیکل اسٹورز،پٹرول پمپ،کریانہ اوردیگراشیائےضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کو بھی بند رکھا جائے گا۔ایکسپورٹ انڈسٹری کوسپلائی جاری رکھی جاسکےگی ۔آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے۔نجی دفاتر کو بند رکھا جائے گا۔بغیر کسی …
مزید پڑھیں »پاکستان میں سستے5جی موبائل فونزکی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ چینی کمپنیاں پاکستان میں فائیوجی سےلیس اسمارٹ فون لانچ کرنےمیں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ واضح رہےکہ اگست 2019میں یہ کمپنیاں اسلام آبادمیں فائیوجی ٹیکنالوجی کےٹیسٹ کامیابی سےکرچکی ہیں۔ اس وقت تک رئیل می اور اوپو نامی کمپنیوں نےپاکستان میں فائیوجی موبائل بنانےکی فیکٹریاں لگانےکاارادہ ظاہرکیاہےتاکہ پاکستانیوں کوجدیدٹیکنالوجی کےحامل موبائل فون مناسب قیمتوں پرفراہم کئےجاسکیں۔ اگرپاکستان میں فائیوجی ٹیکنالوجی کاٹھیک طرح سےاستعمال ہوتاہےتواس سےہماری ای کامرس میں اضافہ ، آن لائن کمیونٹی مضبوط اورلوکل بزنس کوآن لائن شفٹ کرنےمیں آسانی ہوگی ۔ پاکستان میں سستےفائیوجی موبائل فونزکی تیاری ایک اہم قدم ہوگا۔ حکومت کیلئےیہ انتہائی مناسب وقت ہےکہ …
مزید پڑھیں »سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک پرپابندی لگادی
لاہور: (ویب ڈیسک) یہ کوئی ایپ نہیں بلکہ فحاشی و عریانی پھیلانےکاذریعہ ہے ۔ عدالت نےشہری کی درخواست منظورکرتےہوئےویڈیوشئیرنگ ایپ ٹک ٹاک پرملک بھرمیں پابندی عائدکردی۔ سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک سےمتعلق شہری کی درخواست پرسماعت کرتےہوئےاپنافیصلہ سنادیا اورملک بھرمیں اس ایپ کوبندکرنےکاحکم سنادیا۔ سندھ ہائیکورٹ نےاٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئے8 جولائی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزارنےموقف اختیارکیاکہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواددکھایاجارہا ہے۔ پی ٹی اےنےشکایات کےباوجوداس کاازالہ نہیں کیا۔ یادرہےکہ اس سےپہلےپشاورہائیکورٹ بھی ٹک ٹاک پرپابندی لگاچکی ہےلیکن بعدازاں وارننگ دےکرپابندی کواٹھالیاگیاتھا۔ واضح رہےکہ ٹک ٹاک پرنوجوان لڑکےاورلڑکیاں اپنی مختصرویڈیوزشئیرکرتےہیں …
مزید پڑھیں »آصف زرداری کا”مشن لاہور”ادھورارہ گیا
لاہور:(ویب ڈیسک) آصف زرداری”مشن لاہور”پورانہ ہوسکا۔ سابق صدراسلام آبادچلےگئے۔ ذرائع کےمطابق آصف زرداری نےلاہورمیں اپنے10روزہ قیام کےدوران پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نوکیلئےملاقاتیں کیں ۔ بلاول ہاءوس لاہورمیں قیام کےدوران آصف زرداری کی سب سےاہم ملاقات چودھری پرویزالہیٰ سےہوئی۔ میڈیامیں آنےوالی خبروں کےمطابق آصف زرداری نےپیپلزپارٹی چھوڑدینےوالےرہنماءوں سےملاقاتیں کیں ۔ کچھ سےٹیلی فونک رابطےکئےلیکن انہیں پنجاب میں خاطرخواہ کامیابی نہ مل سکی اورپنجاب سےکوئی سرکردہ رہنماپیپلزپارٹی میں شامل نہ ہوا۔ یوں آصف زرداری جومشن لیکرلاہورآئےوہ ادھوراچھوڑکراسلام آبادچلےگئے۔ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ مستقبل میں پنجاب میں آصفہ بھٹوکومتحرک کیاجائےگا۔ آصف زرداری انتخابی سیاست جبکہ بلاول بھٹوپارٹی امورسنبھالیں گے۔ پیپلزپارٹی رہنماءوں …
مزید پڑھیں »عمران خان کادورہ برطانیہ کیوں منسوخ ہوا؟
لاہور:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاطےشدہ دورہ برطانیہ منسوخ ہونےکےپس پردہ کہانی سامنےآگئی ۔ لندن میں موجود سینئرپاکستانی صحافی کےحیرت انگیزانکشافات ۔ دنیانیوزکےپروگرام میں اینکرکامران شاہدسےبات کرتےہوئےصحافی نےوزیراعظم عمران خان کےدورہ برطانیہ کینسل یامنسوخ ہونےکےپیچھےاصل وجہ بتادی ۔ صحافی کےمطابق وزیراعظم عمران اپنےدورہ برطانیہ کےدوران برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کی حوالگی پربات کرناچاہتےتھے اورکہاجاتاہےکہ انکےدورہ برطانیہ کاسب سےاہم مقصدبھی یہی تھا۔ صحافی کےمطابق پاکستانی اوربرطانوی حکام کےدرمیان اس دورےکی تفصیلات طےکرتےوقت جب یہ بات برطانوی وزیراعظم کےعلم میں آئی توانہوں نےپاکستانی حکام کوصاف جواب دےدیااورکہاکہ نوازشریف برطانیہ میں قانونی طورپرموجودہیں ، اس لئےان کی پاکستان حوالگی کےلئےکوئی …
مزید پڑھیں »ایف بی آر یا تھانیدار ۔۔ ؟
لاہور:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےرہنمااورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی حکومت کےخلاف دھواں دھارپریس کانفرنس ۔۔ مفتاح اسماعیل کےمطابق شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریرکےبعدعمران خان یوٹرن لینےپرمجبورہوئےاورانہوں نےبچوں کےدودھ کی قیمت میں اضافہ واپس لےلیا۔ مفتاح اسماعیل کےمطابق ایف بی آرکوگرفتاری کےاختیارات دینےسےٹیکس کی بجائےتاجروں کوہراساں کئےجانےکےواقعات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نےکہاحکومت ایف بی آرکوتھانیداربنانےسےبازرہے۔
مزید پڑھیں »