Home / مسقط نےپاکستان پرعائدسفری پابندیاں اٹھالیں

مسقط نےپاکستان پرعائدسفری پابندیاں اٹھالیں

Muscat lifts travel sanctions on Pakistan

لاہور: (ویب ڈیسک) مسقط میں کام کرنےوالوں یا وہاں جانےکےخواہش پاکستانیوں کیلئےاچھی خبر۔

مسقط کی حکومت نےپاکستان پرعائدسفری پابندیاں ختم کرنےکااعلان کردیاہے۔ مسقط ایوی ایشن اتھارٹی نےیکم ستمبرسےقومی ائرلائن کومسقط کیلئےپروازیں آپریٹ کرنےکی اجازت دےدی ہے۔

واضح رہےکہ کوروناکےباعث مسقط کی حکومت نےپاکستان پرسفری پابندیاں عائدکردی تھیں جس کےبعدپاکستان سےبراہ راست مسقط کیلئےپروازوں کی اجازت نہیں تھی۔

یہ بھی چیک کریں

Faisal Vawda Questions Murad Saeed mysterious disappearance

مرادسعیدکی گمشدگی سے2لوگ جڑےہیں: فیصل واوڈا

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنمافیصل واوڈاجن کی شعلہ بیانی سےکبھی پی ٹی آئی …