Home / عمرہ زائرین کیلئےنئےایس اوپیزجاری

عمرہ زائرین کیلئےنئےایس اوپیزجاری

Social distancing ends in Khana-e-Kaba and Masjid-e-Nabvi

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ کی خواہش رکھنےوالےزائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔

سعودی عرب جانے کے لیے فائزر، ایسٹرازینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق سعودی عرب آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

لازمی پڑھیں : سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی

پاکستانی خاتون نےمحرم کےبغیرحج کرلیا

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …