ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کی محرم کی شرط ختم ہونےکےبعدپاکستان سےتعلق رکھنےوالی بشریٰ شاہ نامی خاتون نےمحرم کےبغیرفریضہ حج اداکرنےکی سعادت حاصل کی۔
سعودی وزارت حج نےرواں سال خواتین کوبغیرمحرم کےحج کرنےکی اجازت دی تھی ۔ اس موقع پربشریٰ شاہ کاکہناتھاکہ انہیں بچپن سےہی اللہ کاگھردیکھنےکی خواہش تھی اوران کی وہ خواہش تاریخی موقع پرپوری ہوئی ۔
بشریٰ شاہ کےشوہرکےمطابق انہوں نےاپنی اہلیہ کی حوصلہ افزائی کی اورگھرپررہ کراپنےبیٹےکی دیکھ بھال کی۔