Home / سریلےبلال مقصودکابےسراوار: متھیراکاکراراجواب

سریلےبلال مقصودکابےسراوار: متھیراکاکراراجواب

Bilal Maqsood comment on Junaid Safdar singing

کراچی: (ویب ڈیسک) اگرکوئی سریلاگلوکارغلطی سےیاجان بوجھ کربےسراہو جائےتولوگ اس کااچھاخاصامذاق بناتےہیں ۔

کچھ ایساہی ہواسابق سٹرنگزبینڈکےگٹارسٹ اورمیوزیشن بلال مقصودکےساتھ ۔ موصوف نےگزشتہ دنوں سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاورمریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی میں دلہاجنیدصفدرکےگانےکی ویڈیوپرجوتبصرہ کیااس پربس یہی کہاجاسکتاہےکہ انہوں نےدودھ تودیالیکن مینگنیں ڈال کر۔

واضح رہےکہ جنیدصفدرکی اپنی شادی والےدن مشہورگانا”کیاہواتیراوعدہ”گانےکی ویڈیوسوشل میڈیاپرخوب وائرل ہوئی ۔ جنیدکواس قدرسرمیں گاتےدیکھ کرملک بھرسےسوشل میڈیاصارفین نےانہیں خوب داد دی جبکہ مین سٹریم میڈیاپران کےگاناگانےکی ہیڈلائنزنیٹ ساونڈکےساتھ اگلےروزتک چلتی رہیں۔ اس کےعلاوہ جنیدٹویٹرپربھی ٹاپ ٹرینڈبنےرہے۔

اس ویڈیوپرجہاں لوگوں کی اکثریت نےجنیدکی گائیکی کوسراہاوہیں بلال مقصودنےتبصرہ کرتےہوئےکہاکہ ویڈیوکےپس منظرمیں جوپھول نظرآرہےہیں وہ ہوسکتاہےمیرےٹیکس کےپیسوں سےآئےہوں لیکن پھربھی میں جنیدکواس کی گانےپرپورےنمبردیتاہوں۔

بلال مقصودکےکمنٹ پرمعروف ٹی وی ہوسٹ متھیرانےجواب دیتےہوئےکہاکہ برائےمہربانی اتنی پتھردلی کامظاہرہ نہ کریں۔ یہ ان کیلئےخوشی کادن ہے،جومیں نےآپ کےکمنٹ میں پڑھاوہ ٹھیک بات نہیں ، خداراجاہلوں کی طرح ردعمل دینابندکریں۔ ہمیں لوگوں کےبچوں کوان کےوالدین کی سیاسی وابستگی کی وجہ سےتنقیدکانشانہ نہیں بناناچاہیے۔ ہم کون ہوتےہیں جج بن کرفیصلہ سنانےوالے؟

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …