Home / پاکستان میں ٹک ٹاکرزکامستقبل ختم

پاکستان میں ٹک ٹاکرزکامستقبل ختم

Pakistan Ban TikTok

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی یعنی پی ٹی اے نےپشاورہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ غیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک ٹک ٹاک پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔

عدالت عالیہ میں دی گئی رپورٹ میں پی ٹی اےکاکہناہےکہ انہوں نےٹک ٹاک کےذمہ داران پرواضح کردیاہےکہ ایپ پرموجودغیراخلاقی موادکےہٹائےجانےتک پاکستان میں اس ایپ پرعائدپابندی نہیں اٹھائی جائےگی۔

موبائل فون پربائیومیٹرک کی سہولت

تحریری جواب میں مزیدکہاگیاہےکہ ٹک ٹاک کی جانب سےشرائط پوری نہ کرنےپراس ایپ پرپاکستان میں پابندی لگائی گئی۔ پی ٹی اےکی جانب سےٹک ٹاک کمپنی سےکہہ دیاگیاہےکہ وہ غیراخلاقی موادکی روک تھام کیلئےایک لائحہ عمل مرتب کرکےپی ٹی اےسےشئیرکریں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ کم عمربچےبچیوں کےناپختہ ذہن اس ایپ کےذریعےخراب نہ ہوں۔

نئےٹیکس قوانین یاخطرےکاالارم؟

یہ بھی چیک کریں

Ali Amin Gandapur and Faisal Kundi cold war

گورنراوروزیراعلیٰ میں شدیدلفظی جنگ

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی اوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےدرمیان لفظی جنگ میں شدت آگئی …