پاکستان

خبردارعمران:چیف الیکشن کمشنرکااہم بیان

chief election commissioner Sikandar Sultan Raja

ویب ڈیسک ۔۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےکہاہےکہ مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی۔ فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنانےکےبعدچیف الیکشن کمشنر نےسیکورٹی بھی مانگ لی،کہاکہ کیس کافیصلہ انہوں نےپی ٹی آئی نہیں حقائق کو مدنظررکھ کرسنایا۔ ادھروفاقی حکومت نےفارن فنڈنگ کیس کےفیصلےکی روشنی میں عمران خان کی نااہلی کیلئےسپریم کورٹ سےرجوع کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اس حوالےسےریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیاجائےگااورریفرنس کی منظوری وفاقی کابینہ سےلی جائےگی۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کے فیصلہ کی روشنی میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف کا روائی تو قانون او رولز کے تحت ہوگی تاہم حکمران اتحاد …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف پرغیرملکی فنڈنگ ثابت:فیصلہ آگیا

Foreign funding case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےتاریخی اورمتفقہ فیصلہ سناتےہوئےقراردیاکہ کیس میں تحریک انصاف پرغیرملکی ممنوعہ فنڈنگ کالیناثابت ہوگیا۔ غیرملکی فنڈریزنگ میں تحریک انصاف نے34غیرملکی شہریوں اور351غیرملکی کمپنیوں سےفنڈزلئے۔ ایک امریکی کاروباری شخصیات سےفنڈزلئے۔اس کےلئےعلاوہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےجوبیان حلفی جمع کرایاوہ بھی جھوٹا ہے۔ فیصلےکےمطابق تحریک انصاف اپنے13اکاونٹس کی تفصیلات دینےمیں ناکام رہی۔ چیف الیکشن کمشنرکےمطابق اکاونٹس چھپاناآئین کےتحت غیرقانونی ہے۔ امریکا،آسٹریلیااوریواےای سےبھی عطیات جمع کئےگئے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوشوکازنوٹس جاری کردیاہےجس میں کہاگیاہےکہ کیوں نہ آپ کےفنڈزضبط کرلئےجائیں؟ الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں »

پابندی لگ گئی توتحریک انصاف کیاکرسکتی ہے؟

Imran Khan media talk

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کےفیصلےکی روشنی میں اگرتوتحریک انصاف پرممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ہوجاتی ہےتونتائج کیاہونگے؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنوردلشادنےجیوٹی وی پربات کرتےہوئےکہاکہ ممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ہونےپرالیکشن کمیشن تحریک انصاف کےتمام اکاونٹس ضبط کرلےگی ۔ اس کےبعدالیکشن کمیشن ایک تفصیلی رپورٹ وفاقی حکومت کوبھیجےگی کہ اس جماعت پرممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ہوچکی ہےاوروفاقی حکومت الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ایک ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجےگی ۔ اس ریفرنس میں اس جماعت کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی جائےگی۔ کیاپرویزالہیٰ کوسرپرائزملےگا؟ اس حوالےسےاہم بات یہ ہےکہ اس کیس کوسپریم کورٹ کا3رکن بنچ نہیں بلکہ فل کورٹ یارلارجربنچ …

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس: پی ڈی ایم کادباوکام کرگیا

Foreign funding case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ڈی ایم کادباوکام کردیا۔ الیکشن کمیشن نےمحفوظ فیصلہ سنانےکیلئےکام کاآغازکردیا۔ نجی ٹی وی کی خبرکےمطابق اس حوالےسےالیکشن کمیشن نےتیاریاں شروع کردی ہیں اورروزانہ کی بنیادپراجلاس بھی منعقدکئےجارہےہیں۔ کیس کافیصلہ اگست کےوسط تک سنائےجانےکاامکان ہے۔ الیکشن کمیشن نےکیس کےفیصلےکوحتمی شکل دیناشروع کردی ہےاورچیف الیکشن کمیشن خودسارےعمل کی نگرانی کررہےہیں۔ انہوں نےکمیشن کےاعلیٰ حکام کوہدایت دی ہےکہ وہ روزانہ دفترآئیں۔ ذرائع کےمطابق کیس کافیصلہ سینکڑوں صفحات پرمشتمل ہوگااورالیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم معاونت کررہی ہے۔ الیکشن کمیشن پرممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی آٹھ سال پرمحیط سماعتوں اوردیگرتفصیلات کاجائزہ لیاجارہاہے۔ ٹھوس فیصلےکیلئےاسٹیٹ بنک کےاعدادوشماراوراسکروٹنی …

مزید پڑھیں »

کیااس بارپرویزالہیٰ کوسرپرائزملےگا؟

Ch Pervez Elahi in danger

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن نےپنجاب اسمبلی کےاسپیکرکاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پرویزالہیٰ کی اسپیکرشپ خطرےمیں پڑگئی ۔ مسلم لیگ ن کی طرف سےمنصوراعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سےدرخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہےکہ اسپیکرکےالیکشن میں آئین کےمطابق خفیہ ووٹنگ ہونی تھی لیکن پرویزالہیٰ نےکاونٹرفائلزاوربیلٹ پیپرزپرسیریل نمبرزلکھوائےتاکہ یہ پتاچل سکےکہ کس نےکسےووٹ ڈالا؟ لاہورہائیکورٹ میں میڈیاسےبات کرتےہوئےرہنمان لیگ عطااللہ تارڑنےکہاکہ پنجاب اسمبلی کےاسپیکرکےالیکشن میں سیکرٹ بیلٹنگ کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی اوریوں پرویزالہیٰ آئین کی خلاف ورزی کےمرتکب قرارپائے۔ لاہورہائیکورٹ اس معاملےکانوٹس لےاورپنجاب اسمبلی اسپیکرکاالیکشن کالعدم قراردے۔ لاہورہائیکورٹ نےن لیگ کی درخواست کوسماعت کیلئےمقررکردیاہےاورپیرکوجسٹس مزمل …

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس: فیصلہ آنےوالاہے

foreign funding case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن کےسابق سیکرٹری کنوردلشادکےفارن فنڈنگ کیس کےحوالےسےبڑےانکشافات ۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےکنوردلشادکاکہناتھاکہ بائیس یاتئیس جولائی کےبعداس کیس کافیصلہ آجاناچاہیےتھالیکن نہیں آیاجس پروہ خودبھی بہت حیران ہیں۔ ایک سوال کےجواب میں کنوردلشادنےکہاکہ فارن یاممنوعہ فنڈنگ ایک ہی بات ہےمحض لفظوں کاہیرپھیرہے۔ انہوں نےکہاکہ فارن فنڈنگ ثابت ہونےپرتحریک انصاف اورعمران خان کوسنگین نتائج بھگتناہونگے۔ جماعت کاانتخابی نشان ضبط ہوسکتاہے،اثاثےقرق ہوسکتےہیں اورعمران خان باسٹھ ون ایف کےتحت نااہلی کی سزابھی ہوسکتی ہے۔ انہوں نےکہاکہ چندروزمیں فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ آجائےگا۔ کنوردلشادنےکہاکہ فیصلہ آنےوالاہےحکمران اتحاد کودھرنادینےکی ضرورت نہیں پڑےگی۔

مزید پڑھیں »

اسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن ، راناثنااللہ کااپ سیٹ کادعویٰ

Rana Sanaullah

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ نے29جولائی بروزجمعہ کوہونےوالےاسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں بڑےاپ سیٹ کابڑادعویٰ کردیا۔ سمانیوزکےپروگرام لائیوودندیم ملک میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ نےدعویٰ کیاکہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کےمتفقہ امیدوارسیف الملوک کھوکھرجیت جائیں گےجبکہ تحریک انصاف اورق لیگ کےمشترکہ امیدوارسبطین خان ہارجائیں گے۔ اینکرکےاستفسارپران کاراناثنااللہ کاکہناتھاکہ اس حوالےسےہوم ورک جاری ہےاورقوی امکان ہےکہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں سیف الملوک کھوکھرہی جیتیں گے۔ وزیرداخلہ کامزیدکہناتھاکہ پنجاب میں پیداہونےوالاسیاسی بحران ابھی ختم نہیں ہوااوریہ جاری رہےگا۔انہوں نےکہاکہ جب تک عمران خان ہےپاکستان کی سیاست میں بحران ختم نہیں ہونگے۔ آرمی چیف کی ستمبرمیں تقرری کےحوالےسےایک سوال کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن نےجارحانہ حکمت عملی اپنانےکافیصلہ کرلیا

PMLN sees wrong in the bottom

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کو دال میں کالا نظر آنےلگااوراسی بناپرپارٹی نےاپنےسیاسی بیانئےپرنظرثانی شروع کردی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع معروف صحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق مسلم لیگ ن اپنےسابقہ بیانئےووٹ کوعزت دوکاجھنڈاپھرسےاٹھانےجارہی ہےاورایسااس لئےہےکہ ن لیگ کوکچھ حلقوں کی جانب سےپریشان کن اشارےملےہیں۔ قائدمسلم لیگ ن اس تمام صورتحال کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں اوراس بات پرغورکیاجارہاہےکہ کچھ اداروں کےحوالےسےسخت پالیسی اختیارکی جائے۔اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف عوام اور میڈیا کے ساتھ رابطےبحال کئےجائیں۔ خبرمیں ن لیگ کےایک ذریعےکاحوالہ دیتےہوئےکہاگیاہےہمیں حکومت نہیں چاہئے تھی اور ہم رواں سال مئی میں نئے …

مزید پڑھیں »

آئین کوایک ہی بارپھانسی دےدی جائے

Hamza Shehbaz CM case

کسی دل جلےکاکہناہےکہ سپریم کورٹ ذوالفقارعلی بھٹوکی طرح پاکستان کےآئین کوبھی ایک ہی بارپھانسی پرلٹکادے،کم ازکم اس کےبعدہم یہ توکہہ سکیں گےکہ زندہ ہےآئین زندہ ہے، اب تویہ بھی نہیں کہہ سکتے۔ ایسااس لئےہےکیونکہ مختلف ادوارمیں آمروں کےبوٹوں کی ٹھوکرمیں رہنےوالاڈھیٹ آئین گرتے،پڑتےاورسسکتےآج بھی کسی نہ کسی طرح سانسیں لےرہاہے۔ جمہوریت کی مٹی سےبناہےاس لئےآسانی سےمرنےوالانہیں۔ بہتریہی ہےکہ اسےسپریم کورٹ پھانسی دےدے۔ باربارآئین سےکھلواڑاورمرضی کی تشریح سےیہ مزیدکمزورہی ہوگا۔ آج ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کےکیس میں سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کےریمارکس دیکھ کربالکل بھی حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ آئین سےماورافیصلےہماری اعلیٰ عدلیہ کےماتھےکاجھومرہیں۔ جسٹس …

مزید پڑھیں »

آفتاب سلطان : نئےچئیرمین نیب کون ہیں؟

NAB chairman Aftab Sultan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی کابینہ نےسابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کوچئیرمین نیب تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےوزیر داخلہ رانا ثناللہ نےبتایاکہ وفاقی کابینہ نے نیب کے نئے چیئرمین کے تقرر کی منظوری دے دی ہے، امید ہے کہ آفتاب سلطان اپنی صلاحیتوں اور تجربات سے نیب جیسے ادارے کو غیرجانبدار اور صحیح معنوں میں احتساب کرنے والا ادارہ بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ آفتاب سلطان کےبارےمیں بتایاجاتاہےکہ وہ اپنےپورےکیرئیرکےدوران ایک اچھےاورایماندارپولیس افسرکےطورپرجانےجاتےرہے۔ وہ گریڈبائیس سےریٹائرہوئے۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےادوارمیں ڈی جی آئی بی بھی رہے۔ ان کےبارےمیں یہ بھی کہاجاتاہےکہ وہ کسی کی نہیں …

مزید پڑھیں »