ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نےحمزہ شہبازکےبطوروزیراعلی الیکشن کالعدم قراردینےکےلاہورہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانےکااعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، قانونی پٹیشن کی تیاری شروع کر دی گئی۔ مشاورت کے دوران بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے پانچ ارکان حج کے لیے گئے ہیں جبکہ چھ ارکان ضروری کام کے سلسلے میں بیرون ملک ہیں، تحریک انصاف کے پانچ …
مزید پڑھیں »پاکستان
حمزہ شہبازکاالیکشن کالعدم،دوبارہ گنتی کاحکم
ویب ڈیسک ۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل ایوان میں دوبارہ ری کاونٹ یعنی دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ واضح رہےکہ اس ووٹنگ میں تحریک انصاف کےمنحرف ارکان شامل نہیں ہونگے۔ لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی جانب سے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف دائردرخواستوں پرفیصلہ سناتےہوئےرن آف الیکشن کاحکم دیا۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نےچارایک کی نسبت سےفیصلہ سنایا۔ جسٹس ساجدمحمودسیٹھی نےاختلافی نوٹ لکھااورعثمان بزدارکی بحالی کافیصلہ …
مزید پڑھیں »فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ ۔۔ نجم سیٹھی کی پیشنگوئی
ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں کیاہوسکتاہے؟؟ سینئرصحافی نجم کی بڑی بڑی پیشنگوئیاں ۔ نجی ٹی وی پراپنےپروگرام دی نجم سیٹھی شومیں اس حوالےسےبات کرتےہوئےنجم سیٹھی نےکہاکہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کافیصلہ ممکنہ طورپریہ ہوگاکہ تحریک انصاف نےبہت سےگھپلےکئےہیں اورمعاملات کوچھپایا۔ پارٹی کوفنڈآئےہیں اورغلط ذرائع سےبھی آئےہیں جوکہ ممنوعہ ہیں۔ اگرکوئی فنڈدرست جگہ سےبھی آئےہیں توان کابھی حساب نہیں رکھاگیا۔ الیکشن کمیشن اپنی فائنڈنگ میں لکھ سکتاہےکہ تحریک انصاف نےپارٹی فنڈنگ قوانین کوتوڑاہے۔ اس کےبعدوہ اپنی فائنڈنگزکوحکومت کےپاس بھیجیں گےاورکہیں کہ اب حکومت اس پرفیصلہ کرے۔ حکومت الیکشن کمیشن کی فائنڈنگزپراپنےریمارکس لکھ …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف کی مزیدشرائط تسلیم
ویب ڈیسک ۔۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے جس کےتحت ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پرٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پرمرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پربھی اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے ساتھ بات چیت کے آخری دور کے بعد میٖڈیا کو بتایا کہ آئی ایم ایف مالیاتی اہداف پر اسٹیٹ بینک سے مشاورت کرے گا۔ معاہدے کےبعد بجٹ کا حجم 9.9 ٹریلین روپے ہو جائے گا جو کہ وزیر خزانہ کی طرف …
مزید پڑھیں »عامرلیاقت حسین کےپوسٹمارٹم کی تاریخ مقرر
ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اینکراورپروگرام عالم آن لائن سےشہرت پانےوالےعامرلیاقت حسین کی باڈی کےپوسٹمارٹم کیلئے6رکنی میڈیکل بورڈتشکیل دےدیاگیاہے۔ کراچی کی سیشن عدالت پرہونےوالےپوسٹمارٹم کیلئے23جون کی تاریخ رکھی گئی ہےاوراس کیلئےمقررہ تاریخ کوصبح 9بجےعلاقہ میجسٹریٹ کی موجودگی میں پولیس ٹیم باڈی کوقبرکشائی کرکےنکالےگی اورپھراس کاپوسٹمارٹم کیاجائےگاتاکہ موت کی اصل وجہ کاتعین کیاجاسکے۔ 9جون کو عامرلیاقت حسین کی اچانک موت کے بعد، پولیس نےان پوسٹمارٹم کرناچاہالیکن لواحقین کےمنع کرنےپرایسانہ کیاجاسکااورعامرلیاقت کودفنادیاگیا۔ واضح رہےکہ عامرلیاقت کےپوسٹمارٹم کاحکم عدالت نےایک شہری کی درخواست پردیاجس میں کہاگیاتھاکہ موت کی درست وجوہات کاتعین کرنےکیلئےپوسٹمارٹم ضروری ہے۔ واضح رہےکہ عامرلیاقت حسین کےبچوں اورسابقہ بیویوں بشری …
مزید پڑھیں »فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ
ویب ڈیسک ۔۔ آخرکارطویل انتظارختم ہوااورالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آٹھ سال پرمحیط سماعتوں کےبعدمحفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی اختتامی سماعت کےدوران درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سے فنڈنگ ہوئی، تحریک انصاف نے اپنے ظاہر نہ کردہ 11 اکائونٹس سامنے آنے پر تسلیم کیے، تحریک انصاف نے کئی بیرون ملک سے آئے فنڈز کے ذرائع نہیں بتائے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ڈونرز کی تفصیل نہ ہونے …
مزید پڑھیں »پنجاب میں قیدیوں کیلئےبڑی خوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت کاقیدیوں کےحوالےسےبڑافیصلہ۔ قیدی اب ویڈیوکال پرگھروالوں سےبات کرسکیں گے۔ خبرکےمطابق حکومت کی جانب سے جیلوں میں بندقیدیوں کوریلیف دینےکیلئےفیصلہ کیاگیاہےقیدی رشتہ داروں اور دوست احباب کو ہفتے میں 2 دفعہ ویڈیوکال کرسکیں گے۔کوٹ لکھپت جیل سے ابتدائی طورپر 2 دفعہ کالز کروانے کا سلسلہ پہلےہی شروع کردیا گیاہے۔ ہفتے میں 2 دفعہ 15 منٹ کال کروائی جارہی ہے۔روزانہ 1500قیدیوں کو پی سی او سے کال کروائی جا رہی ہے اس سے قبل جیلوں میں ہفتے میں ایک دفعہ کال کروائی جارہی تھی جبکہ جیلوں میں ویڈیو کالز کیلئے بھی اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا …
مزید پڑھیں »پاکستانی جامعات کیلئےعالمی اعزاز
ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی ادارے نے دنیا کی پانچ سو بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کردی، فہرست میں پاکستان کی بھی تین جامعات کو شامل کیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی جامعات پر نظر رکھنے والے برطانوی ادارے کواک ریلی سائمنڈز ( کیو ایس) کی جانب سے سال 2022 کی 500 بہترین جامعات کی جاری کی گئی فہرست میں پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی( نسٹ 334)، قائداعظم یونیورسٹی ( کیو اے یو 363)، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز ( پی آئی ای اے ایس 390)کو شامل کیا گیا ہے۔ بہترین کارکردگی کی بنیاد پر امریکی …
مزید پڑھیں »دعازہرہ جیت گئی ، والدین روتےرہ گئے
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی سےتعلق رکھنےوالی لڑکی دعازہراجس کےساتھ چاہےرہ سکتی ہے،سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرابازیابی کیس کافیصلہ سناتےہوئےدرخواست نمٹا دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے اغوا سے متعلق کیس کی مختصرسماعت کےبعدعدالت نےاپنافیصلہ محفوظ کیاتھا۔ فیصلہ سناتےہوئےعدالت عالیہ نےدعاکویہ اختیاردیاکہ وہ جس کےساتھ جاسکتی ہے۔ اپنےتحریری فیصےمیں عدالت کاکہناتھاکہ بیان حلفی کی روشنی میں یہ اغواکاکیس نہیں بنتا۔ دوران سماعت دعاکےوالدین کےوکیل نےعدالت کوبتایاکہ بچی کی عمرسترہ سال ہےجس پرعدالت نےکہاکہ آپ یہ باتیں جاکرٹرائل کورٹ میں بتائیں، ہمارےپاس بازیابی کاکیس تھاجوآج نمٹ گیاہے۔ کیس کی سماعت کےدوران بہت جذباتی مناظردیکھنےمیں آئےاوردعاکی والدہ اپنی بچی کی …
مزید پڑھیں »عمران خان کاجلداحتجاج کی کال دینےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کاکہناہےکہ چوروں کواگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے۔ کیس سپریم کورٹ میں ہے،وہاں سےکلئیرہوتےہی احتجاج کی کال دوں گااورہم حکومت کےخلاف سب سےبڑااحتجاج کرنےجارہےہیں۔ الیکشن کمیشن پر کسی کو اعتبار نہیں، یہ لوگ اپنی پسند کی حلقہ بندیاں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سازش سے ہماری حکومت ہٹائی گئی، امریکا کے پالتو اوپر آکر بیٹھے ہیں، اس کی اجازت کے بغیر یہ کبھی کوئی کام نہیں کریں گے، ان کے اربوں روپے باہر پڑے ہیں، یہ ان کیخلاف کبھی اسٹینڈ نہیں لیں گے، میری حکومت ختم ہوتے ہی اسرائیل …
مزید پڑھیں »