Home / فارن فنڈنگ کیس: فیصلہ آنےوالاہے

فارن فنڈنگ کیس: فیصلہ آنےوالاہے

foreign funding case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن کےسابق سیکرٹری کنوردلشادکےفارن فنڈنگ کیس کےحوالےسےبڑےانکشافات ۔

نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےکنوردلشادکاکہناتھاکہ بائیس یاتئیس جولائی کےبعداس کیس کافیصلہ آجاناچاہیےتھالیکن نہیں آیاجس پروہ خودبھی بہت حیران ہیں۔

ایک سوال کےجواب میں کنوردلشادنےکہاکہ فارن یاممنوعہ فنڈنگ ایک ہی بات ہےمحض لفظوں کاہیرپھیرہے۔ انہوں نےکہاکہ فارن فنڈنگ ثابت ہونےپرتحریک انصاف اورعمران خان کوسنگین نتائج بھگتناہونگے۔ جماعت کاانتخابی نشان ضبط ہوسکتاہے،اثاثےقرق ہوسکتےہیں اورعمران خان باسٹھ ون ایف کےتحت نااہلی کی سزابھی ہوسکتی ہے۔

انہوں نےکہاکہ چندروزمیں فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ آجائےگا۔ کنوردلشادنےکہاکہ فیصلہ آنےوالاہےحکمران اتحاد کودھرنادینےکی ضرورت نہیں پڑےگی۔

یہ بھی چیک کریں

imran khan tosha khana

توشہ خانہ ، عمران خان کی حاضری والاکاغذغائب

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت نےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان …