پاکستان

کوئی پارلیمنٹ کاحق نہیں چھین سکتا: سعدرفیق

Saad Rafiq Presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لاہورمیں اتحادی جماعتوں کےاجلاس کےبعدمسلم لیگ ن کےخواجہ سعدرفیق کی دبنگ اندازمیں پریس کانفرنس ۔ نیب کےحوالےسےہونی والی ترامیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کئےجانےپرخواجہ سعدرفیق نےنام لئےبغیرکہاکہ قانونی سازی کرناپارلیمنٹ کاکام بھی ہےاوراس کاحق بھی ۔ اگراس حق میں کسی نےمداخلت کرنےکی کوشش کی تواس کوکسی صورت قبول نہیں کیاجائےگااوراس کاٹکاکربھرپورجواب دیاجائےگا۔۔ انہوں نےکہاکہ ماضی میں غلط فیصلےکرنےوالےآج نجی محفلوں میں ہم سےمعافیاں مانگتےہیں۔ خواجہ سعدرفیق نےعمران خان پرشدیدتنقیدکرتےہوئےکہاکہ وہ ایک سازشی اورجھوٹ بولنےوالےانسان ہیں۔ ضمنی الیکشن جیتنےکےباوجوددھاندلی کےالزامات لگارہےہیں۔ خواجہ سعدرفیق نےمطالبہ کیاکہ برسوں سےزیرالتوافارن فنڈنگ کیس کافیصلہ جلدازجلدسنایاجائے۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان جوکروڑوں روپیہ سوشل …

مزید پڑھیں »

لیڈراورجنرل کیلئےیوٹرن ضروری :عمران خان

2018 general elections rigged, Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کہتےہیں جرنیلوں اورلیڈرزکیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی ہوجاتی ہے،لیکن اگراحساس ہوگیاہےتوغلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےچئیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اگر عدالتیں انصاف دے رہی ہیں تو ہم کبھی تباہ نہیں ہوں گے، پاکستان میں طاقتور شخص قانون سے اوپر ہوتا ہے،اسی لئےمیں زرداری اورشریف خاندان کوقانون کےنیچےلاناچاہتاتھا۔ انہوں نےآمروں پرتنقیدکرتےہوئےکہاکہ تینوں ڈکٹیٹرزنے اداروں کو کمزورکیا، جب ایک ڈکٹیٹر اپنے آپ کو ڈیموکریٹ بناتا ہے تو وہ میڈیا کو کنٹرول کرتا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نےکبھی میڈیاکےخلاف ایکشن نہیں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کےفیصلےپرعمران خان کاجارحانہ تبصرہ

Imran Khan media talk

ویب ڈیسک ۔۔ ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلےپرعمران خان کاجارحانہ تبصرہ۔ چئیرمین تحریک انصاف نےآج ڈی جی خان میں جلسےسےخطاب کرتےہوئےکہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، عدلیہ نے کہا مراسلے سے متعلق تفتیش نہیں ہوئی، جب صدر نے عدالت عظمیٰ کو مراسلہ بھیجا تب چیف جسٹس نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی۔ انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان، اسپیکر نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھجوایا تھا، امریکی انڈر سیکریٹری ڈونلڈ لو کس کو پیغام دے رہا تھا؟ سپریم کورٹ انکوائری کرے اور کمیشن بنائے۔ انہوں نے کہا کہ منٹس موجود ہیں کہ میں نے …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادمیں پیزاڈلیوری بوائےسےزیادتی

rape of pizza delivery boy in Islamabad

ویب ڈیسک ۔۔ انسان برائی پراترآئےتوجانورسےبھی بدترہوجاتاہے۔ ایساہی ایک واقعہ اسلام آباد میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نےپیزا ڈیلیوری بوائےکوجنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں پیش آیا جہاں پیزا پہنچانے والا نوجوان زیادتی کا نشانہ بنا۔ انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نےافسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی رورل زون کو جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد قانون کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےاپنےہرمحسن سےدغاکیا:احسن اقبال

Ahsan Iqbal on Bhera incident

ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ روزبھیرہ انٹرچینج پرواقع ایک نجی ریسٹورنٹ میں پیش آنےوالےناخوشگوارواقعےپراپنےردعمل کااظہارکرتےہوئےوفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کاکہناتھاعمران خان نےاپنےفالوورزمیں نفرت کےجوبیج بوئے،انہیں نکالنےمیں برسوں لگیں گے۔ احسن اقبال نے پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حامی فیملی نے میرے ساتھ گالم گلوچ کی، مہنگائی اور معاشی مشکلات چند ماہ یا سال میں ختم ہوجائیں گی، مگر جو نفرتوں کا بیج عمران خان بو رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے، عمران خان ایک کھلاڑی تھا مگر اس نےسیاست میں سپورٹس مین سپرٹ لانےکی بجائے نفرتوں کی بنیاد رکھی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےپی ایم ہاوس کوبلیک میلنگ کااڈابنادیا،مریم نواز

PMLN sees wrong in the bottom

ویب ڈیسک ۔۔ نائب صدرن لیگ مریم نوازکےشیخوپورہ جلسےمیں تابڑتوڑلفظی حملے۔ کہاعمران خان وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانےکی باتیں کرتاتھالیکن وزیراعظم ہاؤس کوبلیک میلنگ کااڈہ بنادیا۔ انہوں نےکہاعمران خان سن لو۔تم کچھ بھی کرلونوازاورشہباز شریف غریب عوام کا گھر روشن کریں گے، آنے والے چند دنوں میں شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں نیچے جا رہی ہیں، شیر پر بھروسہ رکھنا مہنگائی میں کمی ہوگی، مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ 17جولائی کے بعد عوام کی بجلی فری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب غریب ہوگیا، لیکن فرح خان اور بشریٰ بی …

مزید پڑھیں »

نیوٹرلزسےکوئی لڑائی نہیں ، عمران خان

Imran Khan media talk

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے کہ نیوٹرل کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا۔حکومت گرفتارکرناچاہتی ہے تو کرلے،کوئی ڈرنہیں۔ لاہورآمدکےموقع پرسینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھانیوٹرل کو کمزور کرنے کا مطلب دشمن کو مضبوط کرنا ہے۔بتایاجائےکہ میں نے کون سی ریڈ لائن عبور کی ہے۔ عمران خان نےصحافیوں سے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کے بغیر ملک بحران سے نہیں نکلے گا، تگڑی عوامی حکومت بنے گی تو معیشت چلے گی، ان حکمرانوں سے تو کوئی بات کرنے کو بھی تیار نہیں، ضمنی …

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی اورارسلان خالدکی آڈیوکال لیک

Bushra bibi

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف سوشل میڈیاونگ کےہیڈارسلان خالدکےساتھی ایک آڈیوکال لیک ہوئی ہے جس میں وہ سیاسی مخالفین کےخلاف غداری کےٹرینڈبنانےکی ہدایت دےرہی ہیں۔ ارسلان خالدکےساتھ اپنی موبائل فون کال میں بشریٰ بی بی علیم خان کےخلاف غداری کےٹرینڈبنانےکی ہدایت دےرہی ہیں ۔ وہ کہتی ہیں کہ علیم خان نےان کےاورفرح کےخلاف بہت گندپھیلاناہے،اس لئےآپ نےاس سب کوغداری کےساتھ لنک کردیناہے۔ آپ نےروس کےمعاملےکوبھی اٹھاناہے۔ آپ نےیہ تاثرپھیلاناہےکہ سب غدارخان صاحب کےخلاف اکٹھےہوگئےہیں۔ وہ ارسلان خالدسےپوچھتی ہیں کہ کیوں ایک ہفتےسےغداری کاٹرینڈسوشل میڈیاپرایکٹونہیں ہے؟ بشریٰ بی بی ارسلان خالدسےکہتی ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

غریب آدمی کی ایمانداری، ناقابل یقین

Man returns 3 million rupees in Karachi

ویب ڈیسک ۔۔ افراتفری اورنفسانفسی کےاس دورمیں بھی اللہ پاک کےکچھ ایمانداربندےایسےہیں کہ جن کےدم سےاس دورابتلامیں انسانیت کی کچھ رمق باقی ہے۔ آج نیوزکی ایک رپورٹ کےمطابق کراچی کےعلاقےلی مارکیٹ میں سڑک کنارےکھانےکاسٹال لگانےوالےایک غریب مگرانتہائی ایماندارشخص نےسڑک سےملنےوالے30لاکھ روپےاس کےاصل مالک کوواپس کرکےسب کوحیران اورخودپررشک کرنےپرمجبورکردیا۔ یہ واقعہ لیاری میں بغدادی کےانتہائی پسماندہ محلے میں پیش آیا۔ واقعہ کچھ یوں ہےکہ ایک تاجر کا ملازم پولی تھین بیگ میں رقم لے جا رہا تھا۔ تاہم، ملازم کو احساس نہیں ہوا کہ کب شاپنگ بیگ پھٹ گیااوراس میں سے30لاکھ روپےسڑک پرگرگئے۔ سٹال کے مالک جس کی شناخت یوسف کے …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہبازوزیراعلی برقرار،دوبارہ الیکشن 22جولائی کوہونگے

Hamza Shehbaz CM case

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کےآج ہونےوالےدوبارہ انتخاب کےخلاف تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں دائردرخواست پرسپریم کورٹ نےفیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نےحکم دیاہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کادوبارہ انتخاب 22جولائی کوہوگا۔تاہم اس دوران پنجاب کےوزیراعلیٰ حمزہ شہبازہی رہیں گے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نےحمزہ شہبازاورپرویزالہیٰ کوسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں طلب کیاجہاں سےویڈیولنک کےذریعےدونوں سماعت میں شریک ہوئے۔ چیف جسٹس نےاس دوران فریقین کودعوت دی کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن کےحوالےسےآپس میں اتفاق رائےکرکےہمیں بتادیں۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی اس دعوت پرپہلےتوپرویزالہیٰ اورحمزہ شہبازنےایک دوسرےپرعدم اعتمادظاہرکیالیکن کچھ دیربعددونوں فریقوں نےاس بات پراتفاق کرلیاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن 22جولائی کوہوں لیکن اس دوران وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »