مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےتمام اسمبلیوں سےمستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ 26نومبرکوراولپنڈی کےلانگ مارچ جلسےسےخطاب کرتےہوئےعمران خان نےاعلان کیاکہ انہوں نےاسلام آبادپرچڑھائی کرنےسےبہترسمجھاکہ اس سسٹم سےہی باہرنکلاجائے۔ راولپنڈی میں جلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےاسمبلیوں سےباہرآنےکااعلان کیا۔ واضح رہےکہ تحریک انصاف قومی اسمبلی سےتوپہلےہی باہرہے،پنجاب میں ان کی حکومت ق لیگ کےدس ایم پی ایزکےسہارےکھڑی ہےجبکہ خیبرپختونخوامیں ان کی حکومت کی واضح اکثریت ہے۔ یہ بھی واضح رہےکہ عمران خان نےاسمبلیوں سےفی الفورباہرآنےکااعلان نہیں کیابلکہ یہ کہاکہ وہ اپنےوزرائےاعلی اورپارٹی سےمشاورت کرینگے اورپھراسمبلیوں سےباہرآنےکااعلان کریں گے۔ سینئرصحافیوں کاتجزیہ سینئرصحافی حامدمیرکےمطابق اسمبلیوں سےباہرآنےکااعلان عمران خان کی بڑی اچھی سمارٹ مووہےاوراس …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان کیلئےراناثنااللہ کااہم پیغام
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان نےپچھلےچار،پانچ ماہ میں جوکیاہے،اس سےزیادہ وہ کیاکرلیں گےپنڈی آکر؟اسٹیبلشمنٹ انہیں الیکشن کی تاریخ لیکرنہیں دےگی۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےکیا۔ عمران خان کوغیرمشروط طورپرسیاسی جماعتوں سےبات کرناہوگی،الیکشن وقت پرہی ہونگے۔ اگروہ کسی خوش فہمی کاشکارہیں تومیں انہیں احمق ہی کہوں گا۔ فوج نےفیصلہ کرلیاہےکہ وہ سیاست سےدورہی رہیں گے۔ اس لئےعمران خان اگراحمقوں کی جنت میں رہناچاہتےہیں توان کی مرضی۔ راناثنااللہ نےکہاکہ اگرعمران خان پنڈی میں اپنےدعوےکےمطابق لاکھوں لوگ نہ لاسکےتوپھروہ الیکشن کاانتظارکریں۔ عمران خان کیلئےفیس سیونگ کےسوال پرراناثنااللہ نےکہاکہ دھمکیوں کاجواب فیس سیونگ دےکرنہیں دیاجاسکتا۔ اگرعمران …
مزید پڑھیں »پنجاب میں حکومت کی تبدیلی،زرداری کوٹاسک مل گیا
ویب ڈیسک ۔۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی ایک خبرکےمطابق آرمی چیف کی تعیناتی کاعمل مکمل ہوتےہی حکمران اتحادپنجاب میں حکومت کی تبدیلی کیلئےسرگرم ہوگیاہے۔ خبرکےمطابق حکومتوں کی اکھارپچھاڑکےماہرسابق صدرآصف زرداری کویہ ٹاسک سونپاگیاہےاوراس مقصدکیلئےاطلاع ہےکہ وہ بہت جلدلاہورمیں ڈیرےڈالنےوالےہیں ۔ بحریہ ٹاون میں بلاول ہاوس میں آصف زردری کی رہائش کےانتظامات کئےجارہےہیں۔ شنیدہےکہ زرداری صاحب کچھروز لاہورمیں قیام کریں گےاورپنجاب میں پرویزالہیٰ حکومت کی چھٹی اورحکمران اتحادکی ایک بارپھرسےحکومت قائم کرنےکیلئےہوم ورک کرینگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کیلئےق لیگ کےصدرچودھری شجاعت سےبھی بات ہوچکی ہےکیونکہ پنجاب میں حکومت تبدیلی کیلئےان کاکردارکلیدی ہوگا۔ حکمران اتحادکاخیال ہےکہ پنجاب میں حکومت تبدیل کئےبغیرتحریک …
مزید پڑھیں »عمران خان کیوں عاصم منیرکوپسندنہیں کرتےتھے؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ کہتےہیں عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ عاصم منیر نئے آرمی چیف بنیں۔ جیونیوز سے گفتگوکرتےہوئےشاہزیب خانزادہ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف نے اس پورے معاملے کو عاصم منیر کی وجہ سے متنازع بنایا، عمران خان کہہ چکے ہیں ان کا مسئلہ یہ نہیں کون آرمی چیف بنے، مسئلہ یہ ہے کہ بقول ان کےکوئی ایسانہ بن جائےجومیرٹ پرنہ ہو۔ شاہزیب نےبتایاکہ عمران خان عاصم منیر کو بہت پسند کرتے تھے، انہیں ڈی جی آئی ایس آئی بنایا،وہ 6 ماہ اس عہدے پررہے۔ پھر خبریں آئیں کہ عاصم منیر نے عمران خان …
مزید پڑھیں »صدرسمری روک سکتےہیں،واپس نہیں کرسکتے،تجزیہ کار
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کامانناہےکہ صدرف عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس پر وزیراعظم کی ایڈوائس کی سمری ریورس نہیں کرسکتے۔ جیونیوزپراس خبرپرتجزیہ دیتےہوئےسینئرصحافی اوراینکرحامد میر نے کہاکہ صدر عارف علوی جتنا زورلگالیں وہ اس فیصلے کو ریورس نہیں کرسکتے البتہ وہ صرف اس سمری کو بیس بائیس دن تاخیر کا شکار کرسکتے ہیں۔ حامدمیرکےمطابق عارف علوی صرف عمران خان کے ساتھی نہیں ان کا تعلق پی ٹی آئی سے رہا ہے وہ افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، انہیں یہ پتا ہوگا کہ جب 2019 میں عاصم منیر کو …
مزید پڑھیں »آرمی چیف کی تقرری،سمری وزیراعظم آفس کوموصول
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی تصدیق۔۔ ٹویٹر پیغام میں کہا۔باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں۔۔ اس سےپہلےجی ایچ کیو کی جانب سے پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کا ڈوزئیر وزارت دفاع کو بھجوایا گیا۔۔چھے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ،،، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کانام شامل ۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید،لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام بھی موجود۔ ڈی جی آئی ایس پی آر …
مزید پڑھیں »توشہ خانہ ،عمران خان کونتائج بھگتناہونگے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘میں میزبان مبشر ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عمارمسعودکاکہناتھاکہ عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہونے والا ہے ان کے سہارے ہٹ چکے ہیں جس کا اقرار وہ خود بھی کرچکے ہیں۔ عمارمسعود نےمزیدکہا کہ عمران خان کے معاملے میں نئی بات یہ ہے کہ آج تک کسی نے ایسا نہیں کیا کہ تحفے کو کم قیمت میں بیچ دیا ہو المیہ یہ ہے کہ یہ خبر اس ملک میں بھی پہنچ گئی ہے جہاں سے تحفہ لیا تھا اور پھراس کو جتنی کم قیمت پر بیچا گیا جس کی مالیت ایک …
مزید پڑھیں »عمران خان کوسیاسی قیمت چکاناہوگی:حامدمیر
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ بہت زیادہ زیربحث ہےاورلگتاہےکہ جیسےیہ پاکستان کامسئلہ نمبرون ہے۔ ان خیالات کااظہارسینئرصحافی حامدمیرنےآج شاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ ہمارےکچھ صحافی بھائی تواس قدرجلدی میں ہیں کہ انہوں نےچئیرمین جائنٹ چیفس اوروائس چیف آف سٹاف بھی لگاگیا۔ حالانکہ حقیقت یہ ہےکہ تاحال وزارت دفاع کی جانب سےکوئی سمری وزیراعظم ہاوس کونہیں بھجوائی گئی۔ انہوں نےکہ اس حوالےسےجی ایچ کیوسمری وزارت دفاع اوروہاں سےوزیراعظم ہاوس بھیجی جائےگی۔ انہوں نےکہاکہ عام طورپر18,19یا20نومبرتک وزیراعظم ہاوس کوبھجوائی جاتی ہے۔ جب جی ایچ کیونام وزارت دفاع کوبھجوائےگااوروہاں سےبات وزیراعظم ہاوس تک جائےگی تومشاورت کاعمل تواس …
مزید پڑھیں »عمران خان پاکستان کوتباہی کےدہانےپردھکیل رہےہیں،وال سٹریٹ جنرل
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونےوالےمضمون کے مطابق عمران خان کی سیاست پاکستان کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ اداروں سے تصادم ملک کو عدم استحکام سےدوچارکرسکتاہے ۔۔ وال سٹریٹ جرنل میں شائع اس مضموں میں کہاگیاہےکہ پاکستان میں اداروں کو پہلے ہی کئی چیلنجز کاسامنا ہے،اوپرسےملک میں پیداہونےوالاعدم استحکام ملک کےلئےمزیدسنگین چیلنجزپیداکرنےکاسبب بن سکتاہے۔ مضمون کے مطابق عمران خان کا فوج کے لیے پیغام واضح ہے کہ میرے لیے نہیں کھیلو گے تو تمہیں "ڈس کریڈٹ” کرنے کی ہر حد تک جاؤں گا ۔۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق عمران خان کی …
مزید پڑھیں »عمران خان پرحملہ: جوڈیشل کمیشن کیلئےمشاورت حتمی مرحلےمیں داخل
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان پرحملےاورصحافی ارشدشریف قتل کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کامعاملہ ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ساتھی ججزسےمشاورت حتمی مرحلےمیں داخل۔ نجی ٹی وی نےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ چیف جسٹس عمرعطابندیال ساتھی ججوں سےمشاورت مکمل ہونےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف کےجوڈیشل کمیشن کےقیام کےلئےلکھےگئےخطوط کاجواب دینگےاوریہ جواب دوسےتین روزمیں دےدیاجائےگا۔ خبرکےمطابق اس وقت سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک ملک سےباہرہیں ،وہ پیرکووطن پہنچ جائیں گی اورچیف جسٹس ان سے،جسٹس فائزعیسیٰ سےاورنئےتعینات ہونےوالےججوں سےپیرکواپنی مشاورت مکمل کرلیں گے۔ جس کےبعدوزیراعظم کوجوڈیشل کمیشن کےقیام کےحوالےسےجواب دےدیاجائےگا۔ واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےعمران خان پرقاتلانہ حملےاورکینیامیں صحافی ارشدشریف کےقتل کی تحقیقات کیلئےعدالت عظمیٰ …
مزید پڑھیں »