Home / آرمی چیف کی تقرری،سمری وزیراعظم آفس کوموصول

آرمی چیف کی تقرری،سمری وزیراعظم آفس کوموصول

army chief appointment

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی۔۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کی تصدیق۔۔ ٹویٹر پیغام میں کہا۔باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں۔۔

اس سےپہلےجی ایچ کیو کی جانب سے پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کا ڈوزئیر وزارت دفاع کو بھجوایا گیا۔۔
چھے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ۔۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ،،، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کانام شامل ۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید،لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام بھی موجود۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نےاپنی ٹویٹ میں پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری وزارت دفاع کوبھجوانےکی تصدیق کی۔۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …