Home / برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ

برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ

New Travel Advisory for Pakistanis travelling to UK

کراچی: (ویب ڈیسک) برطانیہ کےپاکستان کوسفری ریڈلسٹ سےنکالےجانےکےبعدبرطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کیلئےہدایت نامہ جاری کیاگیاہے۔ برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں کومندرجہ ذیل شرائط پرعمل کرناہوگا۔

سب سےپہلےکووناکی منظورشدہ ویکسین کی مکمل خوراکیں لگواناہونگی۔

یادرہےکہ برطانیہ نےجن ویکسین کومنظوری دےرکھی ہےان میں فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن شامل ہیں۔

ان میں سےکسی ایک ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانےوالوں کوبرطانیہ پہنچنےپرقرنطینہ نہیں کرناپڑےگا۔

امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا

اس کےعلاوہ برطانیہ نےپاکستان سےسفرکرنےوالوں پرکسی قسم کی پابندی نہیں لگائی ۔ بائیس ستمبرکےبعدآنےوالوں پرہوٹل میں قرنطینہ کرنےکی شرط نہیں لگائی جائےگی۔

آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں

برطانوی حکومت نےپاکستانی مسافروں کوہدایت کی ہےکہ وہ برطانیہ آنےسےپہلےاپنےملک میں پوری ویکسین لگوائیں۔

اس کےعلاوہ برطانیہ جانےوالوں کوکوروناکاسستاٹیسٹ کرواناہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Defence minister Khawaja Asif

عمران خان معافی چاہتےہیں : خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےعمران خان کےجی ایچ کیوکےباہراحتجاج کی کال سےمتعلق بیان …