Home / پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنےوالی چیک ماڈل رہا

پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنےوالی چیک ماڈل رہا

Czech model Tereza Hluskova freed

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بنچ نےہیروئن کیس میں گرفتارچیک ریپبلک کی ماڈل کوضمانت پررہاکرنےکاحکم دےدیا۔

تریزاہلسکووانامی ماڈل عدالت نے2019میں 8سال قیدکی سزاسنائی تھی ۔ انہیں اس کےعلاوہ بھارتی جرمانہ بھی کیاگیاتھا۔ 10جنوری 2018میں تریزانامی چیک ماڈل کولاہورائرپورٹ پرکسٹمزحکام نےنوکلوگرام ہیروئن برآمدہونےپرگرفتارکیاتھا۔

چیک ری پبلک کی ماڈل نے2اپریل 2019کواپنی سزاکولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتےہوئےموقف اختیارکیاکہ اسےسزادیتےوقت عدالت نےحقائق کونظراندازکیا۔ ماڈل کےبقول وہ پاکستان اسلامی تعلیمات کیلئےآئی اورکسی نےاس کےسامان میں منشیات رکھ دی۔

لاہورہائیکورٹ نےاکیس سالہ ماڈل کےوکیل کےدلائل سننےکےبعدرہائی کاحکمنامہ جاری کردیا۔

یہ بھی چیک کریں

NADRA Mobile App

نادراآفس جائےبغیرشناختی کارڈبنوائیں

ویب ڈیسک ۔۔ قومی شناختی کارڈکےحصول کیلئےپریشان پاکستانی شہریوں کیلئےبڑی خبر۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ …