پاکستان

ایمنسٹی اسکیم ۔۔ آئی ایم ایف حکومت پاکستان سےناراض

IMF and Pakistan Negotiations fail

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ہونےوالےحالیہ مذاکرات کسی نتیجےپرپہنچےبغیرختم ہوگئے۔ مذاکرات کی ناکامی یاان کےبےنتیجہ رہنےکی وجہ یہ سامنےآئی ہےکہ آئی ایم ایف حکومت پاکستان کی جانب سےحال ہی میں اعلان کردہ ایمنسٹی پردی جانےوالی وضاحت سے قائل نہیں ہوا۔ بات چیت کےدوران عالمی مالیاتی فنڈکی ٹیم نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سےاعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم پراپنےشدیدتحفظات کااظہارکیا۔ ڈان اخبارمیں شائع رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کے درمیان 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈکی سہولت کیلئےجاری ساتواں جائزہ بےتنیجہ ثابت ہونےسےامکان ہےکہ ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کی 2 اقساط جون میں وفاقی بجٹ کے …

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کاچیف جسٹس کوخط – اہم سوالات اٹھادئیے

Justice Qazi Faez Isa letter to CJP

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےچیف جسٹس عمرعطابندیال کوخط لکھ کرکہاہےکہ صدارتی ریفرنس اورسپریم کورٹ بارکی پٹیشن کوایک ساتھ نہیں سناجاسکتا۔ نجی ٹی وی کےمطابق تین صفحات پرمشتمل اس خط میں کہاگیاہےکہ سپریم کورٹ بارکی پٹیشن اورصدارتی ریفرنس کی ایک ساتھ سماعت نہیں کی جاسکتی ۔ چیف جسٹس کومخاطب کرتےہوئےجسٹس فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ سپریم کورٹ بارکی ہفتےکودی گئی درخواست میں ہی صدارتی ریفرنس سماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم دیاگیا۔ جسٹس فائزعیسیٰ کےمطابق حیران ہوں کہ جوریفرنس ابھی دائرہی نہیں ہوااسےمقررکرنےکاعدالت حکم کیسےدےسکتی ہے؟ یہ بات قابل فہم ہےکہ بارکی درخواست آرٹیکل 183 تین کےتحت دائرہوئی اس پرعدالت حکم دےسکتی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: لیڈی کانسٹیبل کی پراسرارخودکشی

Islamabad lady constable suicide

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لیڈی کانسٹیبل کی پُراسرار موت نےجہاں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہلچل مچادی وہیں بہت سےسوال بھی کھڑےکردئیے۔ برطانوی خبررساں ادارےکےمطابق اقرا کوجب جمعےکوہسپتال لایاگیاتو ان کی حالت خاصی تشویشناک تھی کیونکہ انھوں نےکیڑے مار دواکھا رکھی تھی۔ ڈاکٹرنےان کی جان بچانےکی سرتوڑکوشش کی لیکن لیڈی کانسٹیبل جانبرنہ ہوسکیں۔ آئی جی اسلام آباد نےکانسٹیبل اقراکی خودکشی کی وجوہات جاننےکیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہےجو 12 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔ کراچی یونیورسٹی سے امتیازی نمبروں سے گریجویشن کرنے والی اقرا کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع …

مزید پڑھیں »

پی کےایل آئی:سویپ پروگرام کےتحت جگرکی پہلی پیوندکاری

Liver transplant at PKLI under swap program

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کےایل آئی) کے ڈاکٹروں نے جمعرات کو ‘سویپ ٹرانسپلانٹ پروگرام’ کے تحت تین مریضوں کے جگر کی پہلی پیوند کاری کی۔ ادارےکی جانب سےکامیاب آپریشن کی تصدیق کی گئی ہےاور تمام مریضوں کو انتہائی نگہداشت یونٹوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آپریشن سویپ ٹرانسپلانٹ پالیسی کے تحت کیے گئے جس میں وصول کنندگان اور عطیہ دہندگان کی شناخت کوظاہرنہیں کیا گیا تھا۔ پی کے ایل آئی کے ڈین پروفیسر فیصل ڈار کی سربراہی میں سرجنوں کی ایک اعلیٰ تربیت یافتہ ٹیم نے انسٹی ٹیوٹ میں جگر کی پیوند …

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتماد:اتحادیوں کوفون کال کاانتظار

Najam Sethi Analysis on No confidence motion

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک عدم کولیکرحکومت پریشان ہےکہ اگراتحادی ادھرادھرہوگئےتوہماراکیابنےگا؟ ملک کےمعروف صحافی نجم سیٹھی نے24چینل پراپنےشونجی سیٹھی شومیں اظہارکرتےہوئےکہاکہ ماضی میں جب بھی حکومت کومشکل پیش آتی توفون چلےجاتےتھےلیکن اب توایساہوتابھی دکھائی نہیں دیتا۔ حکومتی اتحادی خودکہتےہیں کہ پہلےہمیں فون کال آجاتی تھی لیکن فی الحال فون نہیں آیا۔ ان حالات میں وہ اتحادی جوحکومت کاساتھ دیناچاہتےہیں انہیں اسی فون کال کاانتظارہےاورحکومت ان اتحادیوں سےکہہ رہی ہےکہ آپ بس ایک دوروزانتظارکریں آجائےگی فون کال۔ اس کےبعدپھرکہیں گےکہ آجائےفون کال ابھی توبڑےدن پڑےہیں۔ نجم سیٹھی کےمطابق فون کال کےحوالےسےآخری دن بہت اہم ہے۔ سب انتظارمیں ہونگےکہ فون کال آتی ہےیانہیں …

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتمادناکام بنانےکی حکومتی حکمت عملی اورآئینی ماہرین کی رائے

PM Imran Khan has no Trump Card

حکومت نےتحریک عدم اعتمادکوناکام بنانےکیلئےایک حکمت عملی بنائی ہے۔ وہ حکمت عملی قانون اورآئین کےمطابق ہےیانہیں ؟ اس بارےمیں آئینی ماہرین کی رائےجانتےہیں۔ جیوٹی وی کےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےمطابق حکومت نےتحریک عدم اعتمادپیش ہونےکےبعداپنی جماعت کےان اراکین پردباوبڑھادیاہےجن کےبارےمیں شبہ ہےکہ وہ تحریک کےحق میں ووٹ ڈال سکتےہیں ۔ حکومت نےواضح ہدایات جاری کی ہیں کہ تحریک عدم اعتمادوالےدن کوئی بھی حکومتی رکن پارلیمنٹ نہیں جائےگااورجوایساکرےگااس کےخلاف فلورکراسنگ کےقانون کےتحت کارروائی کی جائےگی۔ وفاقی وزیرفوادچودھری سپیکرکےپاس اختیارہےکہ وہ پارٹی لائن سےاختلاف کرنےوالوں کاووٹ قبول نہیں کریں گے۔ یہ بےتکی بات ہےکہ پہلےآپ خلاف ورزی کریں پھرآپ کےخلاف کارروائی ہوگی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کےبعدصدر۔۔ایک اوربڑااعلان

Impeachment motion against President Arif Alvi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک عدم اعتمادکی تحریک جمع کرانےکےبعدمتحدہ اپوزیشن کاایک اوربڑااعلان سامنےآگیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن اورجےیوآئی ف نےفیصلہ کیاہےکہ وزیراعظم کوتحریک عدم اعتمادکےنتیجےمیں گھربھیجنےکےبعدصدرعارف علوی کےخلاف مواخذےکی تحریک پیش کی جائےگی اورانہیں بھی وزیراعظم کےپیچھےپیچھےگھربھجوایاجائےگا۔ خبرکےمطابق یہ فیصلہ کیاگیاہےکہ صدرعارف علوی کی چھٹی کےبعداگلاصدرپاکستان پیپلزپارٹی یاجےیوآئی ف سےلیاجائےگااوروہ صدارت کی باقی ماندہ مدت پوری کریں گے۔ صدرکےخلاف مواخذےکیلئےدورکنی کمیٹی بھی بنادی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ کاطریقہ کار

PM Imran Khan has no Trump Card

ویب ڈیسک ۔۔ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے۔ آئین کے تحت قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اوپن بیلٹ کے ذریعہ ہوگی۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے جس پر 86 ارکان کے دستخط ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن کے ساتھ تحریک جمع کرانے کا نوٹس بھی دیا گیاہے۔ تحریک عدم اعتماد کے بعد کا آئینی طریقہ کار وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئےبڑی سہولت کااعلان

Temporary mobile registration system for overseas Pakistanis

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور موبائل فون آپریٹر کےتعاون سےسمندرپارمقیم پاکستانیوں اورغیرملکیوں کے موبائل کی عارضی رجسٹریشن کے لیےایک نیا نظام تشکیل دیاہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ ان سمندر پار پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جو اپنا موبائل پاکستان میں نہیں رکھنا چاہتے۔ واضح رہےکہ اس طریقہ کار کا اطلاق صرف ایک موبائل فون سیٹ پرہوگا۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے درخواست گزار کو پاسپورٹ نمبر، پاکستان آنے …

مزید پڑھیں »

عدم اعتماد:چودھریوں کوکچھ خاص دینےپراتفاق

Opposition determined to get allies on board for no confidence

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادکوکامیاب بنانےکیلئےاپوزیشن جماعتیں ارکان قومی اسمبلی کی مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے لیےاپنی کوششوں میں مصروف ہیں اورانہی کوششوں کونتیجہ خیزبنانےکیلئےاپوزیشن جماعتوں نےعدم اعتمادکی تاریخ کااعلان کرنےسےپہلےحکومتی اتحادیوں کےساتھ ‘ٹھوس نکات’پرفیصلہ کن مذاکرات کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ڈان اخبارکی لیڈسٹوری کےمطابق مسلم لیگ ن کےاندرکچھ عناصرچاہتےہیں کہ حکومتی اتحادیوں کےبغیرتحریک عدم پیش کی جائےلیکن دوسری جانب پیپلزپارٹی ، جےیوآئی ف اورخود مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت تحریک عدم اعتمادکیلئےحکومتی اتحادیوں باالخصوص چودھری برادران کی حمایت چاہتی ہےاوراس مقصدمیں کامیابی کیلئےانہیں ایک ‘بہترپیکیج’کی پیشکش کرنےپراتفاق کیاہے۔ عمران خان کی چھٹی کافیصلہ ہوگیا:نجم سیٹھی …

مزید پڑھیں »