Home / وزیراعظم کےبعدصدر۔۔ایک اوربڑااعلان

وزیراعظم کےبعدصدر۔۔ایک اوربڑااعلان

Impeachment motion against President Arif Alvi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک عدم اعتمادکی تحریک جمع کرانےکےبعدمتحدہ اپوزیشن کاایک اوربڑااعلان سامنےآگیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن اورجےیوآئی ف نےفیصلہ کیاہےکہ وزیراعظم کوتحریک عدم اعتمادکےنتیجےمیں گھربھیجنےکےبعدصدرعارف علوی کےخلاف مواخذےکی تحریک پیش کی جائےگی اورانہیں بھی وزیراعظم کےپیچھےپیچھےگھربھجوایاجائےگا۔

خبرکےمطابق یہ فیصلہ کیاگیاہےکہ صدرعارف علوی کی چھٹی کےبعداگلاصدرپاکستان پیپلزپارٹی یاجےیوآئی ف سےلیاجائےگااوروہ صدارت کی باقی ماندہ مدت پوری کریں گے۔

صدرکےخلاف مواخذےکیلئےدورکنی کمیٹی بھی بنادی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …