پاکستان

اگلےبجٹ میں 4کھرب30ارب کےنئےٹیکس لگانےکی تیاریاں

430 Bn taxes planned for next federal budget

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےآنےوالےبجٹ میں وفاقی ٹیکس محصولات میں تقریباً 11 کھرب 55 ارب روپےکا اضافہ ہوجائے گاجس میں4 کھرب 30ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات بھی شامل کئےجائیں گے۔ ڈان اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو جزوی طور پر قابو میں رکھنے کی کوششوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے بجٹ کے 610 ارب روپے کے مقابلے میں پیٹرولیم لیوی کی وجہ سے بہت کم وصولی کا ہدف مقررکرے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال …

مزید پڑھیں »

شہزاداکبرناکام ہوئے،زلفی بخاری برہم

Zulfi Bukhari lashes out at Shahzad Akbar

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اورسابق معاون خصوصی زلفی بخاری سابق مشیراحتساب شہزاداکبرپربرس پڑے۔ کہاشہزاداکبرکےساتھ ساتھ ان کام کی اچھی رپورٹیں وزیراعظم کودینےوالوں کی بھی چھٹی کردینی چاہیے۔ میڈیا سےبات کرتےہوئےزلفی بخاری نے سابق مشیرداخلہ اور احتساب شہزاد اکبرکےکام کی تعریفیں کرنےاوران کےحوالےسےوزیراعظم کوسب اچھاکی رپورٹ دینےوالوں کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف شہزاد اکبر کو احتساب کی ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں ہوگا،جنہوں نےشہزاداکبرکوبڑھاچڑھاکرپیش کیاان کابھی احتساب ہوناچاہیے۔ انہوں نےتسلیم کیاکہ وزیراعظم نے احتساب میں ناکامی پر شہزاد اکبر کوفارغ کیا۔ شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

کےپی سرکاری ملازمین کیلئےپنشن ختم کرنےکی تیاریاں

No pension, gratuity for future KP govt employees

ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخوا کےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے آئندہ 10 سالوں میں صوبے کی پنشن کابوجھ 300 ارب روپے تک پہنچنےکےخدشےکے پیش نظرریٹائرمنٹ کےبعدمستقبل کےصوبائی سرکاری ملازمین کےلیےپنشن اورگریجویٹی کی سہولت ختم کرنےکےلیےایک بل کامسودہ تیارکرلیاہے۔ مجوزہ کے پی سول سرونٹ ترمیمی ایکٹ، 2022، کابینہ کی منظوری کے بعد لازمی منظوری کے لیے صوبائی اسمبلی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ترمیم کے مسودے میں، کے پی سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 19، جو سرکاری ملازم کو ریٹائرمنٹ پرپنشن یا گریجویٹی کاحق دیتا ہے کو ایک نئے سیکشن سے تبدیل کر دیا گیا ہے جوپبلک سیکٹر ڈیپارٹمنٹ اورتنظیموں کےمستقبل کے …

مزید پڑھیں »

ہاوسنگ سیکٹرکی فنڈنگ کم کی جائے:آئی ایم ایف

IMF asks SBP to unwind 2 key measures for house financing

ویب ڈیسک ۔۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے کہا ہے کہ وہ حکومت کی ہاؤسنگ اورتعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے دو اہم اقدامات کوختم کردے۔ جولائی 2020 میں سٹیٹ بنک نےکمرشل بینکوں کے لیے یہ لازمی قراردیاتھا کہ وہ ہاؤسنگ اورتعمیراتی شعبوں کے لیے قرض دینے والے پورٹ فولیوز کے اپنے حصے کو دسمبر 2021 تک بڑھا کر پانچ فیصد تک لے جائیں۔ آئی ایم سٹاف رپورٹ کےمطابق پاکستان کیلئے1ارب ڈالرقرض کی قسط جاری کرنےکےساتھ ہی یہ مرکزی بنک کوتاکیدکی گئی ہےکہ وہ ملک میں مالی استحکام کویقینی …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیرکویواین قراردادوں کےمطابق حل کرنےکاوقت آگیا،سپہ سالار

Army Chief Gen Qamar Bajwa

ویب ڈیسک ۔۔ پاک فوج کےسپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کہتےہیں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانےکاوقت آگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان جاری کیا گیا ہے۔ اپنےبیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، لیکن مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتےہیں،چینی سرمایہ کار

Chinese investors want more investment in Pakistan

ویب ڈیسک کے ذریعے — وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جمعہ کو بیجنگ میں چین کی سرکردہ سرکاری ونجی کمپنیوں کے رہنماؤں سےملاقات کی جنہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کو بڑھانے میں گہری دلچسپی کااظہارکیاہے۔ چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی، ہوازہونگ ٹیکنالوجی، زی جیانگ سی پورٹ گروپ، چیلنج اپیرل، ہنان سن واک گروپ، رائل گروپ، چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن، زینگ بینگ گروپ اورچائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے رہنماؤں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ کارپوریٹ رہنماؤں نے وزیراعظم کو پاکستان میں اپنے جاری منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا، اور دھاتوں اور کاغذ کی ری سائیکلنگ، توانائی، ٹیکسٹائل، …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کوپکڑنامشکل نہیں ، بہت مشکل

Govt can not get Nawaz Sharif back

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھائی شہبازشریف پرقانونی دباؤ بڑھا کرنوازشریف کی حالت بارے تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کی کوششیں شایداتنی نتیجہ خیز ثابت نہ ہوں جتنی کہ حکومت نےامیدیں لگالی ہیں۔ ڈان اخبارمیں شائع ہونےوالی ایک رپورٹ کےمطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے اندرونی ذرائع اور شریف خاندان کے قریبی ذرائع سے ہونے والی بات چیت سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے جس قسم کی تفصیلی میڈیکل رپورٹس شہبازشریف سےمانگی ہیں وہ شاید دستیاب نہ ہوں، کیونکہ سابق وزیر اعظم نے ابھی تک …

مزید پڑھیں »

سیاح مری سےروٹھ گئے،وادی ویران،تاجرپریشان

Murree gives deserted look

ویب ڈیسک ۔۔ مری میں 9جنوری کی رات برف کےطوفان میں پھنسے22سیاحوں کےموت کےبعدملکہ کوہسارمیں ویرانی کےسائےمنڈلانےلگے۔ سڑکیں ویران اورتاجرپریشان ۔ تفصیلات کےمطابق مری میں سیاحوں کی ہلاکت کےافسوسناک سانحےکےبعدمری میں سیاحوں کی آمدورفت پرلگائی جانےوالی پابندی تواٹھالی گئی ہےلیکن لوگ اب بھی خوفزدہ ہیں اورمری کارخ کرنےسےگھبرارہےہیں۔ ایسےمیں کاروبارٹھپ ہونےسےمقامی تاجرطبہ شدیدپریشانی کاشکارہے۔ مری میں ان دنوں سڑکوں پرتل دھرنےکی جگہ نہیں ہوتی تھی لیکن سیاحوں کی موت کےبعدلوگوں کےدلوں میں جیسےڈربیٹھ گیاہےاورانہوں نےمری کارخ کرناچھوڑدیاہے۔ ایسےمیں سیاحوں کی آمدسےروزگارکمانےوالےمقامی تاجراورچھوٹاموٹاکام کرکےگزراوقات کرنےوالےسخت پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں »

راوی اربن پراجیکٹ : سپریم کورٹ سےبڑافیصلہ آگیا

SC quashes LHC verdict on RRUDP

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نےراوی اربن ڈیولپمنٹ پلان کیس پرلاہورہائی کورٹ کےفیصلے کومعطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو منصوبے پرکام جاری رکھنےکی اجازت دے دی ہے۔ مقامی میڈیاکےمطابق سپریم کورٹ نے دریائے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو غیر قانونی قرار دینے کےلاہورہائیکورٹ کے فیصلےکو معطل کردیاہے۔ سپریم کورٹ کابنچ نےمیگا ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی منسوخی کے خلاف اپیلوں کی سماعت کررہا تھا، جسے 25 جنوری کوعدالت عالیہ کی جانب سے’غیرآئینی’ قراردیا گیاتھاکیونکہ اس میں ماسٹرپلان کی کمی تھی۔ قبل ازیں عدالت نے پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کو بینچ کے سامنے پیش ہونے کے لیے تیار …

مزید پڑھیں »

لاہور،راولپنڈی میں نیاسکول شیڈول

New school schedule in Lahore, Rawalpindi

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے نئےکوروناکیسوں میں تشویشناک اضافےکےپیش نظرلاہور اور راولپنڈی کے نجی وسرکاری اسکولوں کے لئے ایک اپ ڈیٹ شیئرکی ہے۔ اسے ٹویٹراکاونٹ پرڈاکٹرمرادراس نےلکھاہےکہ گریڈ 6 تک کی کلاسیں 15 فروری تک جاری رہیں گی جس میں ہرروز 50 فیصد طلباء ہوں گے جبکہ کلاس 7 سے 12 کی کلاسیں سابقہ شیڈول کےمطابق ہی جاری رہیں گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے نظرثانی شدہ اپ ڈیٹس کوشئیرکیاکیونکہ کیونکہ ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے خطےکے میگا سٹیز میں کوروناکےمثبت کیسوں کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیاہے۔ نیشنل کمانڈ …

مزید پڑھیں »