Home / کیاعمران خان اپوزیشن سےاین آراومانگ رہےہیں؟

کیاعمران خان اپوزیشن سےاین آراومانگ رہےہیں؟

Controversial Audios and Videos about Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی تیزی سےبدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہےکہ وزیراعظم عمران خان نےاپنےلئےسیف ایگزٹ یعنی رخصتی کاباعزت طریقہ مانگاہے۔

میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےوزیراعظم عمران خان نےملک کی اہم شخصیت سےکہاہےکہ اگراپوزیشن تحریک عدم اعتمادواپس لےتووہ اسمبلیاں تحلیل کردینگے۔ اہم شخصیت نےوزیراعظم کاپیغام اپوزیشن لیڈرشہبازشریف تک پہنچادیاہے۔

ذرائع کےمطابق متحدہ اپوزیشن نےوزیراعظم کی پیشکش کوٹھکرادیاہےاورکہاہےان کےلئےباعزت واپسی کاواحدراستہ استعفیٰ ہے۔

اسی سلسلےمیں یہ خبربھی ہےکہ اپوزیشن نےاسپیکراسدقیصرکی سربراہی میں بلائےگئےپارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں شرکت سےمعذرت کرلی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نےبھی اس اجلاس میں شرکت سےمعذرت کرلی۔

سیاسی تجزیہ کاروں کےمطابق اب معاملات اس قدرآگےجاچکےہیں کہ اپوزیشن کسی صورت عمران خان کی بات پراعتبارکرکےتحریک عدم اعتمادواپس نہیں لےگی۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …