پاکستان

سازشی بےنقاب کر نےکاوقت آگیا،جہانگیرترین

Jehangir Khan Tareen

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اپنےخلاف ایف آئی اےکی مقدمات قائم کئےجانےپرپھٹ پڑے۔ کہتےہیں ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ وہ دوست تھے،دشمنی کی جانب کیوں دھکیلاجارہاہے؟ جعلی اکاونٹ کیس میں بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کےبعدمیڈیا سےبات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھ پر انہوں نے ایک دو نہیں 3 ایف آئی آر درج کروائی گئی ہیں، ایک سال سے میرے خلاف شوگر کمیشن میں انکوائری چل رہی ہے۔ کیاانہیں ملک کی اسی شوگرملوں میں سےصرف ایک میری ہی شوگرمل نظرآتی ہے؟ جہانگیرترین نےاپنی ہی جماعت اورکپتان سےشکوہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان اپنےہرمحسن کوڈنک مارتےہیں ، احسن اقبال

Ahsan Iqbal PML-N

ویب ڈیسک ۔۔ سینئررہنمامسلم لیگ (ن) احسن اقبال کہتےہیں اپنےہرمحسن کوڈنک مارناعمران خان کی فطرت میں شامل ہے۔ تاریخ بھری پڑی ہے کہ جس نے بھی عمران خان کے ساتھ کوئی نیکی کی،انہوں نے اسی کو ڈنک مارا۔ حکومت پرتنقیدکرتےہوئےاحسن اقبال کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے آرڈیننس جاری کیے جارہے ہیں،اس کی روایات کو ختم کرنا ہوگا۔ اس طرح آرڈیننس جاری کرکےپارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروح کیا جارہا ہے، مارضی میں کی گئی غلطی کوسدھارناہوگا۔ احسن اقبال نے کہا کہ 700 ارب روپے کے ٹیکس قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نافذ کیے جارہے ہیں، مجھےتوخدشہ ہےکہ کل کلاں …

مزید پڑھیں »

ہم استعفےدےدینگے،ن لیگ نہیں دےگی،گیلانی

Yousaf Raza Gillani

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نےدعویٰ کیاہےن لیگ خود استعفےدینا نہیں چاہتی اورالٹا ملبہ پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام معاملات کا جائزہ سی ای سی میں لیں گےاورسی ای سی کے بعد استعفے دے بھی دیں تو(ن) لیگ نہیں دے گی۔ صحافی نےآصف زرداری کے خلاف سوئس کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق سوال کیا جس پر گیلانی کا کہنا تھا کہ سوئس کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، اس وقت میں خط لکھتا تو میرے اوپر آرٹیکل 6 لگ جاتا۔

مزید پڑھیں »

شہلارضاکابڑادعویٰ،جہانگیرترین کی بڑی تردید

Jehangir Tareen and Shehla Raza

ویب ڈیسک ۔۔ پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین جلد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ شہلا رضاکےحوالےسےمیڈیاپرچلنےوالےایک بیان میں کہاگیاکہ جہانگیر ترین نے پی پی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہےاوروہ اگلےہفتےکراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرنےجارہےہیں۔ شہلارضاکےمطابق ان خیال ہے جہانگیر ترین آصف زرداری سے ملاقات میں پی ٹی آئی چھوڑ نے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ اگرایساہوگیاتونہ عثمان بزدار رہے گا اورنہ عمران نیازی۔ دوسری جانب جہانگیرترین نےشہلارضاکےدعوےکی سختی سےتردیدکی ہے۔ ان کاکہناہےکہ …

مزید پڑھیں »

اوراب پیپلزپارٹی نےبھی ہتھیارنکال لئے

Bilawal Bhutto PPP

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت کونکال باہرکرنےکامقصدلیکروجودمیں آنےوالی پی ڈی ایم خوداندرونی اختلافات کےباعث ٹوٹ پھوٹ کاشکارہونےلگی ہے۔ اے این پی نےپی ڈی ایم کوچھوڑنےکااعلان کردیاہےجبکہ پیپلز پارٹی نےپی ڈی ایم کے شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےاس حوالےسےکہناہےپیپلز پارٹی شوکاز نوٹس کاجواب مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز میں دے گی اوراس بات کی ہدایت خودبلاول بھٹوزرداری نےدی ہے۔ پارٹی چیئرمین کی ہدایت پرشیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، فرحت اللہ بابر، نیر بخاری سمیت دیگر شوکاز نوٹس کا جواب تیار کریں گے۔ شوکاز نوٹس کا جواب تیارکرکےحتمی منظوری کیلئے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو …

مزید پڑھیں »

اےاین پی نےفاش غلطی کردی

Abdul Ghafoor Haidry JUI

ویب ڈیسک ۔۔ اےاین پی کےپی ڈی ایم چھوڑنےاورپی ڈی ایم کی قیادت پرالزامات کےبعدجے یو آئی ف کےکاکڑاردعمل بھی سامنےآگیاہے۔ سیکرٹری جنرل جےیوآئی ف عبدالغفورحیدری کہتے ہیں تاریخ میں ایسا رسوا کن عمل نہیں ہواجس کامظاہرہ عوامی نیشنل پارٹی اورپیپلزپارٹی کی جانب سےکیاگیاہے۔ عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ جھکنے اور بکنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں، جس طرح کا پیپلزپارٹی اوراے این پی نے کا کردار ادا کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی۔ انہوں نےمزیدکہاکہ کسی کوشوکازنوٹس دیناکوئی بری بات نہیں ۔ یہ اتحاد تحریک کے لیےبنا ہےالیکشن کیلئےنہیں۔ تحریکوں میں وہ لوگ چلتے ہیں جوہرقسم کادباؤبرادشت اور مشکلات …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کی پہلی اینٹ نکل گئی ۔۔

Asfandyar Wali ANP

ویب ڈیسک ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم میں شامل اے این پی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسے اپوزیشان اتحاد کی جانب سےاسےسینیٹ میں یوسف رضاگیلانی کواپوزیشن لیڈربنوانےکیلئےباپ پارٹی سےووٹ لینےپرشو کاز نوٹس بھیجا گیا۔ اس حوالےسےمیڈیاسےبات کرتےہوئےاےاین پی کےرہنما امیرحیدرہوتی نےکہاکہ بہترہوتاان کےخلاف اگرکسی کوکوئی اعتراض تھاتواسےسربراہی اجلاس میں رکھاجاتا ، ہم ذاتی ایجنڈےمیں کسی کاساتھ نہیں دےسکتے ۔ انہوں نےپی ڈی ایم کےتمام عہدےبھی چھوڑنےکااعلان کیا۔ امیرحیدرہوتی نےالزام لگایاکہ کچھ جماعتیں انہیں اپنےذاتی مقاصدکیلئےاستعمال کرناچاہتی تھیں ۔ …

مزید پڑھیں »

شاہدخاقان عباسی نےپیپلزپارٹی کیلئےشرط رکھ دی

Shahid Khaqan Abbasi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ نے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےپیپلزپارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن قراردےدیا۔ پروگرام کیپٹل ٹاک کےمیزبان حامدمیرکےسوال پوچھنےپرکہ "آپ نےکس بنیادپرپیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن قراردیا؟”جس پرشاہدخاقان عباسی نےکہاکہ اگرپیپلزپارٹی فرینڈلی اپوزیشن نہیں توسینیٹ میں اکثریت ہونےکےباوجودچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف تحریک عدم لاکردکھائے۔ حامدکےدوبارہ پوچھنےپرکہ تحریک اعتمادکامیاب ہونےپرکون چیئرمین سینیٹ بنےگاتوشاہدحامدنےکہاکہ چیئرمین سینیٹ کی سیٹ پریوسف رضاگیلانی کاحق ہے،ان کوہی چیئرمین سینیٹ بنناچاہیے۔

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کاپی ڈی ایم کوماننےسےانکار

Nayyer Bukhari PPP

ویب ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم میں ہرگزرتےدن کےساتھ معاملات بگڑےجارہےہیں اورفی الحال تویہی لگ رہاہےکہ مستقبل قریب میں یہ تعلقات ٹھیک ہونےکی بجائےمزیدخرابی کی طرف جائیں گے۔ آج ایک بیان میں اسلام آبادسےتعلق رکھنےوالےپیپلزپارٹی کےسینئررہنمانیئربخاری نےپی ڈی ایم کےپیپلزپارٹی کوشوکازنوٹس دینےپرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ہم کسی کےماتحت نہیں جوہمیں شوکازنوٹس دیاجائے۔ نہیں چاہتےکہ پی ڈی ایم کاجنازہ نکلے۔ نیئر بخاری نے اپنے بیان میں کہا دو جماعتیں (ن لیگ اورجےیوآئی) فیصلے مسلط کرنا چاہتی ہیں لیکن پیپلز پارٹی کسی کےفیصلےمسلط نہیں ہونےدےگی۔ نیئر بخاری نےبراہ راست ن لیگ پرالزام تراشی کرتےہوئےکہا کہ ہم نہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹوکےمریم نوازپرطنزکےتیر

Bilawal Bhutto Zardari

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکہتےہیں کسی سےلڑائی نہیں چاہتے،مسلم لیگ ن جس کسی کوبھی مذاکرات کیلئےنامزدکرےگی،اس سےمذاکرات کرینگے۔ خیرپورمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےبلاول بھٹونےمسلم لیگ ن پرتنقیدکرتےہوئےکہاکہ لگتاہےعمران خان کی طرح مسلم لیگ ن کےکچھ دوستوں کوبھی یوسف رضاگیلانی کی بطوراپوزیشن لیڈرسینیٹ کامیابی ہضم نہیں ہورہی ۔ انہوں نےاس تاثرکوردکیاکہ ان کی اسٹیبلشمنٹ سےکوئی ڈیل ہوئی ہے۔ انہوں نےکہاکہ سب جانتےہیں پیپلزپارٹی ڈیل پریقین نہیں رکھتی ۔ بلاول بھٹونےدعویٰ کیاکہ قومی اسمبلی میں جس روزیوسف رضاگیلانی نےحفیظ شیخ کوہرایاتھااسی روزساری اپوزیشن ملکروفاق اورپنجاب میں تحریک عدم اعتمادلانےکافیصلہ کرتی توساراکٹھ پتلی نظام رخصت ہوجاتا۔ بلاول بھٹوکےمطابق اپوزیشن ایکدوسرےسےلڑنےکی بجائےحکومت کوگھربھیجنےپرتوجہ دےتواچھارہےگا …

مزید پڑھیں »