ویب ڈیسک ۔۔ عدالتی احکامات کےباوجودلاہورہائیکورٹ کےامیگریشن حکام نےشہبازشریف کوبیرون جانےسےروک دیا۔ بورڈنگ کارڈجاری ہونےاورجہازمیں بیٹھنےکےبعدشہبازشریف کویہ کہہ کرآف لوڈکردیاگیاکہ ان کانام ابھی تک بلیک لسٹ میں شامل ہے۔ مسلم لیگ ن کےصدراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کولاہورہائیکورٹ نے8ہفتوں کیلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دی تھی اوروہ ہفتہ کی صبح لاہورسےدوحہ روانہ ہورہےتھے۔ شہبازشریف کےپاس جب امیگریشن حکام آئےاورانہیں آف لوڈکرنےکاحکم سنایاتوشہبازشریف نےانہیں لاہورہائیکورٹ کاحکمنامہ پڑھ کرسنایااورکہاکہ عدالت نےانہیں ایک بارباہرجانےکی اجازت دی ہے۔ جس پرکہاگیاکہ آپ کےحوالےسےسسٹم تاحال اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔ اس حوالےسےنیوزمیکرزنےگزشتہ رات ہی اپنےقارئین سےیہ خبرشئیرکی تھی کہ کچھ لوگوں کاخیاہےکہ شہبازشریف کانام چونکہ بلیک لسٹ میں شامل …
مزید پڑھیں »پاکستان
وزیراعظم کےپاس ہمارےلئےکچھ نہیں بچا،شاہدخاقان
ویب ڈیسک ۔۔ شاہد خاقان عباسی کہتےہیں عمران خان کےپاس ایک ہی این آراوتھاجوانہوں نےجہانگیر ترین کودے دیا،اب ہمارے لیےانکےپاس کچھ نہیں بچا۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اینکرسےگفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم کاکہناتھاشہباز شریف کوعدالت نےبیرون ملک جانےکی اجازت دی ہے،حکومت کی ذمہ داری ہے وہ کوئی رکاوٹ نہ ڈالے۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں الیکشن چوری کرنے کا مسئلہ مشین کے ذریعے حل نہیں ہوگا، حکومت انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں بحث سے کیوں گھبراتی ہے؟ انہوں نےکہاکہ انتخابی اصلاحات کسی مشین کا نام نہیں، مسئلہ مشین کے …
مزید پڑھیں »این اے249 ، ضمنی الیکشن کانتیجہ مزیدمتنازعہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ این اے249کراچی کےضمنی الیکشن کانتیجہ مزیدمتنازعہ شکل اختیارکرگیا۔ آج آراوآفس میں ہونےوالی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاپیپلزپارٹی کےسواتمام جماعتوں نےبائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آج صبح جب مسلم لیگ ن کی درخواست پرآراوآفس میں رنراپ امیدوارمفتاح اسماعیل کی موجودگی میں پہلابیلٹ باکس کھولاگیاتوبقول مفتاح اسماعیل اس پرسیل موجودنہیں تھی ، توجہ دلانےپرآراونےکہاکہ کہیں گرگئی ہوگی ۔ اسی دوران تحریک انصاف کےامیدوارامجدآفریدی اوردیگرجماعتوں کےلوگ بھی وہاں پہنچ گئےاورآراوآفس میں شورشرابہ شروع ہوگیا۔ امجدآفریدی نےآراوپرجانبدارہونےکاالزام لگایا۔ انہوں نےپورےضمنی الیکشن پرہی سوالات اٹھادئیے۔ اسی شورشرابےمیں ن لیگ اوردیگرجماعتوں نےدوبارہ گنتی کےعمل کابائیکاٹ کردیااورآراوآفس سےباہرآگئیں جبکہ اندرصرف پیپلزپارٹی کےنمائندےبیٹھےرہ گئے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےن …
مزید پڑھیں »غیرملکی عازمین حج پراس سال بھی پابندی لگانےپرغور
ویب ڈیسک ۔۔ مسلمانان عالم کیلئےایک طرح سےمایوس کن خبرہےکہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کےپھیلاءوکی رفتارکودیکھتےہوئےسعودی عرب نے مسلسل دوسرے سال بھی حج کیلئےغیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی لگانےپرغور شروع کردیا ہے۔ فرانسیسی خبرایجنسی رائٹرزنےباخبرذرائع کےحوالےسےبتایا کہ پابندی پرمشاورت ہو چکی ہے لیکن اس پر عملدرآمد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ خبرکےمطابق سعودی حکام نےرواں سال حج کیلئےبیرون ملک مقیم زائرین کی میزبانی کا منصوبہ بنایا تھالیکن پھرعالمی سطح پرکوروناکی صورتحال کودیکھتےہوئےاس منصوبےکومنسوخ کردیا گیا ہے۔ اب صرف ان مقامی عازمین کو ہی اجازت دی جائے گی جنہیں ویکسین لگی ہے یا جو حج …
مزید پڑھیں »کراچی: این اے249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاحکم
ویب ڈیسک ۔۔ این سے75ڈسکہ کےضمنی الیکشن کےبعدمسلم لیگ ن کی ایک اورکامیابی۔۔ الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست منظورکر لی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرآج سماعت کی۔ ن لیگ کی جانب سےسلمان اکرم راجہ جبکہ پیپلز پارٹی کی طرف سےسردارلطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، مصدق ملک اور محمد زبیر کمیشن میں پیش ہوئے جب کہ پیپلز پارٹی کے …
مزید پڑھیں »بیلٹ باکس فوج کودینےکی بات کیوں کی؟
رہنما مسلم لیگ ن اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےایک بارپھرحکومت کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاہےکہ ملک کوآئین کےمطابق چلانےکافیصلہ کرلیاجائےتوکسی قسم کی اصلاحات کی ضرورت ہی نہیں رہےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی کاکہناتھاالیکٹرونک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کانہیں الیکشن کمیشن کاکام ہے۔ مزیدبولےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسائل کا حل نہیں، اس مشین سے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نےکہاکہ کراچی پولیس فریق بن چکی ہےاس لئےبیلٹ باکس فوج کی نگرانی میں دینےکی بات کی ۔ انہوں نےمطالبہ کیاکہ حکومت جلدسےجلدویکسین خریدےملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہےاوراموات میں اضافہ ہوا …
مزید پڑھیں »الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرایک اورعدم اعتماد
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےبعدالیکشن کمیشن نےبھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےاستعمال پراپنےتحفظات سےحکومت کوآگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی استعدادپرسوال اٹھاتےہوئےاس پرتفصیلی بریفنگ کامطالبہ کیاہے۔ الیکشن کمیشن حکام کےمطابق اگرالیکٹرانک ووٹنگ مشین آرٹی ایس کی طرح بیٹھ گئی تومتبادل کیاہوگا؟ ماضی میں لاہورکےایک حلقےمیں ضمنی الیکشن کےدوران الیکٹرانک اوربائیومیٹرک ووٹنگ مشین کےاستعمال کاتجربہ کامیاب نہیں رہا۔ مشین کےایک باراستعمال کےبعددوبارہ استعمال میں پیچیدگیاں آسکتی ہیں ۔ اس مشینوں کےاستعمال کےبعدان کی سٹوریج اوردیکھ بھال بھی بڑاچیلنج ہوگا۔ الیکشن کمیشن نےسوال اٹھایاکہ الیکٹرانک اوربائیومیٹرک میشین کون بنائےگااوریہ ہیکنگ سےکتنی محفوظ ہوگی ۔ الیکشن کمیشن میں ہونےوالےاجلاس میں …
مزید پڑھیں »خاتون افسرسےبدکلامی،فردوس عاشق سےمعافی کامطالبہ
ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرسونیاصدف سےبدکلامی کے معاملے پر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف نےسخت ردعمل کااظہارکیاہے۔ سیالکوٹ کےرمضان بازارمیں پیش آنےوالےواقعےکےفوری بعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےسونیاصدف کاکہناتھاکہ ہم روزانہ ذلیل خوار ہوتے ہیں، یہ بات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ سونیا صدف نے کہا کہ اگر ایک پھل گرمی کی وجہ سے خراب بھی ہوگیا تو یہ غلطی بھی ہوسکتی ہے۔ سونیاصدف سےفردوس عاشق اعوان کی بدتمیزی کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوتےہی ٹویٹرپراےسی سیالکوٹ سےاظہاریکجہتی کیلئےٹاپ ٹرینڈبن گیاجس میں لوگوں کی اکثریت نےمعاون خصوصی کےروئیےکی مذمت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب …
مزید پڑھیں »احسن اقبال نےالیکٹرانک ووٹنگ کی وجہ بتادی
ویب ڈیسک ۔۔ احسن اقبال کہتےہیں الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی اورحکومت کے نئے ڈرامےکا نام ہے۔ ایساکیوں ہےکہ باربارالیکشن ہارنے پر تحریک انصاف کوای ووٹنگ یادستانےلگتی ہے۔ میڈیا سےبات کرتےہوئےلیگی رہنماکا کہنا تھا کہ 3 سال تک آپ کو انتخابی اصلاحات یاد نہیں آئیں اوراب جبکہ آپ کوپےدرپےالیکشنوں میں ہارہورہی ہےتوالیکٹرونک ووٹنگ کےخواب آنےلگ پڑےہیں۔ دراصل الیکٹرانک ووٹنگ آپ کےذہن میں پنپنےوالےدھاندلی کےمنصوبےاور نئےڈرامےکا نام ہے۔ احسن اقبال نےکہاکہ حکومت انتخابی اصلاحات کے لیے سنجیدہ ہے تو اصلاحات الیکشن کمشنر کو بھیجے۔ تمام سیاسی جماعتوں کوبلائےتاکہ ملکر اتفاق رائےسےقانون سازی کی جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کبھی اسمبلیاں توڑنےکی …
مزید پڑھیں »پیپلزپارٹی نظرانداز،سینیٹ میں ن لیگ کامطالبہ منظور
ویب ڈیسک ۔۔ حیرت انگیزطورپرچیئرمین سینیٹ ایوان بالا کی 10 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو دینے پر رضامند ہوگئےہیں۔ نجی ٹی وی کی ایک خبرکےمطابق لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹرز کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ہوئی جس میں اعظم نذیر تارڑ نے صادق سنجرانی کو بتایا کہ پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نہیں مانتی۔ ان کاکہناتھاکہ پی ڈی ایم 10 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی چاہتی ہے جوقانونی طورپر ان کاحق ہےلیکن پی ڈی ایم اس مقصد کے …
مزید پڑھیں »