ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےحصےبخرےہوناشروع ۔ پارٹی میں جہانگیرترین ہم خیال گروپ کی باقاعدہ تشکیل کااعلان کردیاگیا۔
اجلاس میں ایم پی اےنزیرچوہان کاکہناتھاکہ ہرفورم پرجہانگیرترین کامقدمہ لڑینگے۔ وہ جوبھی فیصلہ کرینگےہم انکےساتھ ہیں ۔ اس موقع پرجہانگیرترین کاکہناتھاکہ ملکرلائحہ عمل طےکرینگے۔
جہانگیرترین کےگھرہونےوالےپارٹی کےہمخیال ارکان کی بڑی بیٹھک میں مستقبل کےسیاسی لائحہ عمل کولیکرمختلف تجاویزپرغورکیاگیا۔ ہمخیال گروپ کی پنجاب اسمبلی میں سربراہی سعیداکبرنوانی جبکہ قومی اسمبلی میں راجہ ریاض کرینگے۔۔
جہانگیرترین گروپ پنجاب اسمبلی کےرواں اجلاس میں اپنی پاوربھی شوکرےگا۔ گروپ کادوسرااجلاس اتوارکولاہورمیں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پرطلب کرلیاگیا۔