Home / عامرلیاقت حسین کاایک اورمتنازعہ بیان

عامرلیاقت حسین کاایک اورمتنازعہ بیان

Amir Liaqat Hussain in parliament joint session

ویب ڈیسک ۔۔ خود ہی ناراض اورپھرخودہی مان جانےوالےپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما عامر لیاقت حسین نےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پربڑی عجیب بات کہہ دی ۔ سننےوالےحیران رہ گئے۔

عامر لیاقت حسین پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچےتوان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو پی ٹی آئی سےناراض تھے،آپ کیسے پہنچ گئے۔ جس پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے۔

عامر لیاقت حسین سے صحافی نے دوبارہ پوچھا کہ آپ کیسے آگئے، تو عامر لیاقت نے جواب دیا کہ جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے ساتھ لائے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

judicial commission on imran khan allegations

عمران خان کےالزامات پرجوڈیشل کمیشن تشکیل

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے …